Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: women’s cricket

دبئی میں آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میلہ آج سجے گا
کھیل

دبئی میں آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میلہ آج سجے گا

The ICC Women's T20 World Cup will be held in Dubai today آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ آج سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہوگا، افتتاحی روز پاکستان ٹیم ایشین چیمپئن سری لنکا سے مقابلہ کرے گی۔ میگا ایونٹ کا پہلا میچ بنگلادیش اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ویمنز ٹی ٹوئنٹی کا میگا ایونٹ متحدہ عرب امارات میں ہو رہا ہے، جس کے افتتاحی روز 2 میچز کھیلے جائیں گے۔ پاکستان ٹیم ایشین چیمپینز سری لنکا سے مقابلے کرے گی، میگا ایونٹ میں شریک قومی ٹیم نے شارجہ میں بھرپور ٹرینگ کی، پلیئرز نے بولنگ بیٹنگ کی جم کے پریکٹس کی۔قومی ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا کا کہنا ہے کہ مقابلہ ایشین چیمپن سے ہے لیکن ان کی تیاری اچھی ہے، مقابلہ اچھا ہو گا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 7 بجےشروع ہوگا جبکہ افتتاحی روز پہلا میچ بنگلادیش اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان سہ پہر 3...
شکیب الحسن کا ٹیسٹ اور ٹی 20 انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
کھیل

شکیب الحسن کا ٹیسٹ اور ٹی 20 انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

Shakib-ul-Hasan announces retirement from Test and T20 Internationals بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر شکیب الحسن نے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل کانپور میں پریس کانفرنس میں شکیب الحسن نے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اگر کرکٹ بورڈ بنگلہ دیش میں الوداعی ٹیسٹ میچ کھیلنے کی اجازت نہیں دیتا تو بھارت کیخلاف ٹیسٹ میرے کیریئر کا آخری ٹیسٹ میچ ہو گا۔انہوں نے کہا کہ میں نے میرپور میں اپنا آخری ٹیسٹ میچ کھیلنے کی خواہش کا اظہار بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ سے کیا ہے، اس حوالے سے بورڈ نے مجھ سے اتفاق کیا۔یاد رہے کہ سابق وزیرِاعظم حسینہ واجد کے خلاف ہونے والے مظاہروں کے دوران شکیب الحسن کو قتل کے ایک مقدمے میں نامزد کیا گیا ہے۔ Bangladesh cricket team's famous all-rounder Shakib Al Hasan has announced his retire...
Optimized by Optimole