Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: union budget 2023-24

مالی سال 25-2024 کیلئے پنجاب کا 5 ہزار 446 ارب روپے کا ٹیکس فری بجٹ پیش
اہم خبریں

مالی سال 25-2024 کیلئے پنجاب کا 5 ہزار 446 ارب روپے کا ٹیکس فری بجٹ پیش

A tax-free budget of 5446 billion rupees of Punjab has been presented for the financial year 2024-25 سپیکر ملک احمد خان کی زیرصدارت پنجاب اسمبلی کا اجلاس ہوا، اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف بھی اسمبلی میں موجود رہیں۔وزیر خزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمان نے بجٹ تقریر میں دعویٰ کیا ہے کہ پہلا باضابطہ ٹیکس فری بجٹ پیش کیا گیا ہے، جبکہ حکومتی اخراجات میں خاطر خواہ کمی بھی لا رہے ہیں۔وزیر خزانہ پنجاب نے کہا کہ تنخواہ دارطبقہ مہنگائی سے بری طرح متاثر ہوتا ہے، گریڈ ایک سے 16 تک ملازمین کی تنخواہ میں 25 فیصد اور پنشن میں 15 فیصد اضافے کا فیصلہ کیا ہے، کم سے کم اجرت کو 32 ہزار سے بڑھا کر 37 ہزار کرنے کی تجویز ہے۔وزیر خزانہ نے کہا کہ پنجاب کی ترقی کا آغاز ہو چکا ہے، مریم نواز نے 100 دن کے مختصر عرصہ میں انقلابی اقدامات کیے، مریم نواز نے صوبے میں مہنگائی کو ریکارڈ حد تک کم کیا، مہنگائی ک...
8500 ارب خسارے کیساتھ 25-2024 کیلئے 18 ہزار 877 ارب کا بجٹ
اہم خبریں

8500 ارب خسارے کیساتھ 25-2024 کیلئے 18 ہزار 877 ارب کا بجٹ

18 thousand 877 billion budget for 2024-25 with 8500 billion deficit. وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آئندہ مالی سال کیلئے 18 ہزار 877 ارب حجم کا بجٹ پیش کر دیا، انہوں نے بتایا کہ آئندہ مالی سال ایف بی آر 12970 ارب روپے اکٹھے کرے گا جبکہ نان ٹیکس آمدن کی مد میں 4845 ارب روپے مختص کرنے کا تخمینہ ہے۔آئندہ مالی سال قرضوں پر سود کی ادائیگیوں کیلئے 9775 ارب روپے خرچ ہوں گے، پنشنز کیلئے 1014 ارب روپے، سبسڈیز کیلئے 1363 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں، آئندہ مالی سال دفاع پر 2122 ارب روپے خرچ کیے جائیں گے۔وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بجٹ پیش کرنا میرے لیے بہت اعزاز کی بات ہے، مخلوط حکومت کا یہ پہلا بجٹ ہے،اتحادی جماعتوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔وزیر خزانہ نے کہا کہ کچھ ہی عرصہ قبل معیشت کومشکل حالات کا سامنا تھا، افراط زر اس سطح پر پہنچ گیا تھا لوگ تیزی سےغربت ...
وفاقی بجٹ پیش کرنے کی تاریخ تبدیل
اہم خبریں

وفاقی بجٹ پیش کرنے کی تاریخ تبدیل

Federal budget presentation date changed وزیر اعظم شہباز شریف کے دورہ چین کے باعث وفاقی بجٹ پیش کرنے کی تاریخ تبدیل کر دی گئی۔وزیرمملکت برائے خزانہ کے مطابق آئندہ وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش کیا جائے گا، بجٹ پیش کرنے کی تاریخ کو وزیراعظم کے دورہ کی وجہ سے تبدیل کیا گیا ہے۔وزیراعظم کی واپسی پر قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس 10 جون کو ہو گا، رواں مالی سال کا قومی اقتصادی سروے 11 جون کو پیش کیا جائے گا۔ وزیرمملکت نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال کیلئے وفاقی بجٹ کی تیاریاں بھرپور طریقے سے جاری ہیں۔ The date of presentation of the federal budget was changed due to the visit of Prime Minister Shahbaz Sharif to China. According to the Minister of State for Finance, the next federal budget will be presented on June 12. The date of presentation of the budget was changed due to the visit of the Prime Mini...
Optimized by Optimole