Friday, April 17Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: ttp attack islamabad

اسلام آباد کچہری کے باہر فتنہ الخوارج کا خودکش دھماکا، 12 افراد شہید، 27 زخمی
اہم خبریں

اسلام آباد کچہری کے باہر فتنہ الخوارج کا خودکش دھماکا، 12 افراد شہید، 27 زخمی

Suicide blast by Fitna al-Khawarij outside Islamabad court, 12 people martyred, 27 injured اسلام آباد کچہری کے باہر فتنہ الخوارج کے خود کش دھماکے میں 12 افراد شہید اور 27 افراد زخمی ہوگئے۔دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد میں آج دوپہر تقریباً ساڑھے 12 بجے جوڈیشل کمپلیکس میں کھڑی گاڑی میں زور دار دھماکا ہوا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی جبکہ دھماکے سے گاڑی میں آگ لگ گئی اور قریب کھڑی گاڑیاں بھی آگ کی لپیٹ میں آگئیں۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 12 افراد شہید اور 27 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں وکلا اور سائلین بھی شامل ہیں، ہسپتال ذرائع کے مطابق بیشتر زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق دھماکا خودکش تھا اور جائے وقوعہ سے خودکش حملہ آور کا سر بھی مل چکا ہے، کچہری کے باہر دھماکے میں ہندوستانی حمایت یافتہ اور افغان طالبان کی پراکسی فتنہ الخوارج ملوث ہے۔پول...
Optimized by Optimole