Tuesday, April 14Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: trump today

امریکا کا 5 لاکھ سے زائد تارکین وطن کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا اعلان
انٹرنیشنل

امریکا کا 5 لاکھ سے زائد تارکین وطن کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا اعلان

US announces termination of legal status of more than 500,000 immigrants امریکا نے 5 لاکھ سے زائد تارکین وطن کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملکی تاریخ کی ملک بدری کی سب سے بڑی مہم چلانے اور خاص طور پر لاطینی امریکی ممالک سے آنے والے تارکین وطن پر قابو پانے کاعزم ظاہر کیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے 5 لاکھ سے زائد تارکین وطن کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے انہیں ملک چھوڑنے کیلئے 24 اپریل تک کا وقت دیا ہے۔رپورٹ کے مطابق امریکی صدر کے حکم سے کیوبا، ہیٹی، نکاراگوا اور وینزویلا سے آنے والے تارکین وطن متاثر ہوں گے جو سابق صدر جو بائیڈن کی جانب سے شروع کی گئی ایک سکیم کے تحت امریکا آئے تھے، یہ فیصلہ منگل کو جاری کیے جانے والے صدارتی حکم نامے کے تحت نافذ ہوگا اور وفاقی رجسٹر میں شائع ہونے کے 30 دن بعد متاثرہ افراد قانونی تحفظ سے محروم ...
ٹرمپ کے حکم کے بعد امریکی فورسز کے صومالیہ میں داعش کے ٹھکانوں پر حملے، متعدد دہشتگرد ہلاک
انٹرنیشنل

ٹرمپ کے حکم کے بعد امریکی فورسز کے صومالیہ میں داعش کے ٹھکانوں پر حملے، متعدد دہشتگرد ہلاک

After Trump's order, US forces attack ISIS targets in Somalia, killing several terrorists امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صومالیہ میں فضائی حملوں کی منظوری دے دی۔ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر تصدیق کی ہے کہ انہوں نے داعش اور اس سے منسلک اہداف پر حملوں کی منظوری دی ہے۔امریکی صدر کا کہنا ہے کہ امریکا نے صومالیہ میں داعش کے ٹھکانوں پر حملہ کیا، امریکی فورسز کے حملے میں متعدد دہشت گرد مارے گئے۔ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ صومالیہ میں مارے گئے دہشت گرد امریکا اور اتحادیوں کےلیے خطرہ تھے۔دوسری جانب صومالیہ صدارتی دفتر کا کہنا ہے کہ صومالیہ کے صدرحسن شیخ محمد کو امریکی حملے سے آگاہ کر دیا گیا تھا، امریکی فضائی حملے میں داعش کی اعلیٰ قیادت کو نشانہ بنایا گیا۔ US President Donald Trump has approved airstrikes in Somalia.Donald Trump has confirmed on social media that he has approved attacks on ISIS and ...
ٹرمپ کا غیرقانونی تارکین وطن کی ملک بدری کیلئے فوج سے مدد لینے کا اعلان
انٹرنیشنل

ٹرمپ کا غیرقانونی تارکین وطن کی ملک بدری کیلئے فوج سے مدد لینے کا اعلان

Trump's announcement to seek help from the military to deport illegal immigrants امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غیرقانونی تارکین وطن کی ملک بدری کیلئے فوج سے مدد لینے کا اعلان کر دیا۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ قومی ایمرجنسی کا اعلان کر کے امریکا اور میکسیکو کی سرحد پر فوج تعینات کی جائے گی، سرحدی دیوار کی تعمیر دوبارہ شروع کی جائے گی، غزہ کی پٹی، لیبیا، صومالیہ، شام، یمن کے شہریوں پر سفری پابندیاں عائد کی جائیں گی۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ تارکین وطن کی ملک بدری کیلئے 226 سال پرانا اینمیز ایکٹ استعمال کیا جا سکتا ہے۔ The newly elected President of the United States, Donald Trump, announced that he would seek the help of the military to deport illegal immigrants. To resume, travel restrictions will be imposed on citizens of the Gaza Strip, Libya, Somalia, Syria, Yemen.Donald Trump said the ...
ٹرمپ کا جنسی سکینڈل بے نقاب ہوگیا
انٹرنیشنل

ٹرمپ کا جنسی سکینڈل بے نقاب ہوگیا

Trump's sex scandal exposed نیو یارک:فحش فلموں کی اداکارہ اسٹارمی ڈینئلز نے امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے جنسی تعلق کی عدالت میں تصدیق کردی۔امریکی میڈیا کے مطابق جج نے ڈونلڈ ٹرمپ کے وکیل کی جانب سے عدالتی کارروائی بے بنیاد قرار دینے کی درخواست مسترد کردی اور اداکارہ کو پورا واقعہ بتانے کی اجازت دی۔سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر الزام ہے کہ انہوں نے اسٹارمی ڈینئلز کو ایک لاکھ 30 ہزار ڈالر دیے تھے کہ وہ جنسی تعلق پر خاموش رہیں۔امریکا کے سابق صدر ٹرمپ نے اسٹارمی ڈینئلز سے جنسی تعلق کی تردید کی ہے۔ New York: Starmee Daniels, an actress of pornographic films, confirmed her sexual relationship with former US President Donald Trump in court. According to the American media, the judge rejected the request of Donald Trump's lawyer to declare the legal proceedings baseless and the actress al...
Optimized by Optimole