توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کا گرفتاری کیخلاف عدالت سے رجوع
Imran Khan and Bushra Bibi appeal to court against arrest in Tosha Khana case
بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ کیس میں گرفتاری کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ۔سابق وزیراعظم عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست بیرسٹر سلمان صفدر اور خالد یوسف چودھری کے ذریعے دائر کی گئی ہے۔درخواست میں چیئرمین نیب، ڈی جی نیب و دیگر نیب افسران کو فریق بنایاگیا ہے، درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ گرفتاری غیر قانونی ہے ، رہا کرنے کے احکامات کئے جائیں اور آئندہ کسی بھی مقدمے میں گرفتاری ہائیکورٹ کے احکامات سے مشروط کی جائے۔
PTI founder Imran Khan and his wife Bushra Bibi approached the Islamabad High Court against their arrest in the Tosha Khana case.On behalf of former Prime Minister Imran Khan and his wife Bus...

