Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: terrorists arrested

پنجاب کے مختلف شہروں سے 10 دہشتگرد گرفتار
اہم خبریں

پنجاب کے مختلف شہروں سے 10 دہشتگرد گرفتار

10 terrorists arrested from different cities of Punjab پنجاب کے مختلف شہروں سے 10 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ کارروائی لاہور، بہاولپور، راولپنڈی، گجرانوالہ اور جہلم میں کی گئی۔ترجمان نے کہا کہ راولپنڈی سے 2 خطرناک دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ہے جن کا تعلق ننکانہ صاحب سے ہے۔انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں سے دھماکا خیز مواد اور ڈیٹونیٹر برآمد ہوئے ہیں۔سی ٹی ڈی کے حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان مختلف مقامات پر دہشت گردی کا منصوبہ بنا رہے تھے۔ 10 terrorists were arrested from different cities of Punjab.The CTD spokesperson said that the operation was carried out in Lahore, Bahawalpur, Rawalpindi, Gujranwala and Jhelum.The spokesperson said that 2 dangerous terrorists belonging to Nankana Sahib have been arrested from Rawalpindi. He said that explosive materials ...
انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 20 دہشت گرد گرفتار
اہم خبریں

انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 20 دہشت گرد گرفتار

20 terrorists arrested during intelligence-based operations ی ٹی ڈی کے پنجاب کے مختلف شہروں میں 162 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز،انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 20 دہشت گرد گرفتار ۔ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا تھا کہ لاہور ،فیصل اباد ،خانیوال ،بہاولنگر ،راولپنڈی و دیگر شہروں میں کارروائیاں کی گئیں، لاہور سے فتنہ الخوارج کے دو دہشت گرد گرفتار کیا گیا، دہشت گردوں سے دھماکا خیز مواد ،آئی ای ڈی بم ،نقدی ،موبائل فون برآمد کیا۔دہشت گرد مختلف مقامات پر کارروائی کر کے عوام میں خوف و ہراس پھیلانا چاہتے تھے ،رواں ہفتے میں 2231 کومبنگ آپریشنز کے دوران495 مشتبہ افراد گرفتار کیے ، کومبنگ آپریشنز میں 87565 افراد سے پوچھ گچھ کی گئی۔ CTD conducted 162 intelligence-based operations in different cities of Punjab, 20 terrorists were arrested during intelligence-based operations.The CTD spokesperson said tha...
بی ایل اے نے مجھے قائل کیا کہ معصوموں کو قتل کرو:طلعت عزیز
اہم خبریں

بی ایل اے نے مجھے قائل کیا کہ معصوموں کو قتل کرو:طلعت عزیز

BLA convinced me to kill innocents:Talat aziz کالعدم تنظیم بی ایل اے چھوڑنے والے طلعت عزیز نے کہا ہے کہ مجھے قائل کیا گیا کہ معصوموں کو قتل کروں، مجھے کہا گیا پہاڑوں پر نئی زندگی ملے گی۔کوئٹہ میں صوبائی حکام کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ بلوچ یک جہتی کمیٹی کے احتجاج میں میری ذہن سازی کی گئی۔طلعت عزیز نے کہا کہ میری طرح پہاڑوں پر اور بھی نوجوان موجود تھے، بی ایل اے کے لوگ کیمپوں میں بیٹھ کر پنجابیوں کو مارنے کی منصوبہ بندی کرتے تھے، بی ایل اے سے پوچھا کہ آپ یہ سب کیا کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بی ایل اے والے ملک توڑنے کی سازش کر رہے تھے، جب پہاڑوں پر یہ سب دیکھا تو بھاگنے کا منصوبہ بنایا، اپنے تمام بلوچ بہن بھائیوں سے کہتا ہوں ایسے لوگوں کی باتوں میں نہ آئیں۔طلعت عزیز نے کہا کہ بلوچ یک جہتی کمیٹی کے جلسوں میں ذہن سازی کر کے گمراہ کیا جاتا ہے، میں پنجاب سے تعلیم حا...
داعش کے 14 دہشتگرد گرفتار
انٹرنیشنل

داعش کے 14 دہشتگرد گرفتار

14 ISIS terrorists arrested یرانی حکام نے مختلف صوبوں میں چھاپے مار کر داعش کے14 دہشت گرد گرفتار کرلیے ہیں۔ داعش کے دہشت گردوں کی گرفتاریاں تہران، البروز، فارس اور خوزستان سے کی گئی ہیں۔ داعش خراسان سے تعلق رکھنے والے 7 دہشتگرد فارس اور باقی 7 دیگر تین صوبوں سے گرفتار کیے گئے ہیں۔ایرانی وزارت انٹیلی جنس کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ داعش خراسان کے دہشتگرد حملے کے ارادے سے چند روز پہلے ایران میں داخل ہوئے تھے۔ حکام کا کہنا تھا کہ تحقیقات سے متعلق مزید تفصیلات بعد میں جاری کی جائیں گی۔ Iranian authorities have arrested 14 Daesh terrorists in raids in different provinces. ISIS terrorists have been arrested from Tehran, Al-Brooz, Fars and Khuzestan. 7 terrorists belonging to Daesh Khorasan have been arrested from Fars and the remaining 7 from other three provinces.According to the Iranian ...
Optimized by Optimole