Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: terrorist attack on mianwali

میانوالی : تھانہ چاپری میں دہشتگردوں کا حملہ ناکام، 4 خوارج مارے گئے
اہم خبریں

میانوالی : تھانہ چاپری میں دہشتگردوں کا حملہ ناکام، 4 خوارج مارے گئے

Mianwali: Terrorist attack failed in Chapri police station, 4 terrorists were killed تھانہ چاپری میانوالی پر خوارجی دہشت گردوں کا ناکام بنادیا گیا، پولیس کی جوابی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔کے پی کے سے متصل پنجاب کی بین الصوبائی سرحد پر عیسیٰ خیل سرکل کے تھانہ چاپری پر دہشت گرد حملہ آور ہوئے، 20 سے زائد خوارجی دہشت گردوں نے بھاری اسلحہ کے ساتھ تھانہ پر اچانک حملہ کیا۔ترجمان نے بتایا کہ پولیس اور خوارجی دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، دہشت گردوں نے تھانہ کی عمارت پر راکٹ لانچرز اور ہینڈ گرنیڈز بھی پھینکے،اس دوران تھانہ چاپری کا تمام عملہ محفوظ رہا جبکہ 2 پولیس اہلکار معمولی زخمی ہوئے۔پنجاب پولیس ترجمان کا کہنا تھا کہ پولیس کی جوابی فائرنگ سے 2 خوارجی دہشت گرد ہلاک ہو گئے، حملے کے فوری بعد پولیس ڈی پی او میانوالی اختر فاروق اور سینئر پولیس افسران موقع پر پہنچ گئے۔ ...
میانوالی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، پولیس نے ناکام بنا دیا
اہم خبریں

میانوالی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، پولیس نے ناکام بنا دیا

Terrorist attack on Mianwali check post foiled by police میانوالی کے تھانہ عیسیٰ خیل کی قبول خان پولیس چیک پوسٹ پر خوارجی دہشتگردوں نے حملہ کیا، جسے پنجاب پولیس نے ایک بار پھر بھرپور قوت سے ناکام بنا دیا۔ 12 سے 14 خوارجی دہشت گردوں نے رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھا کر قبول خیل چیک پوسٹ پر راکٹ لانچرز اور ہینڈ گرنیڈز سے حملہ کیا، چیک پوسٹ پر تعینات پنجاب پولیس کے جوان الرٹ تھے، شدید جوابی فائرنگ کے نتیجے میں بزدل دہشت گردوں کا حملہ پسپا کر دیا۔دہشت گردوں کے حملے میں چیک پوسٹ پر تعینات ایک جوان بازو پر گولی لگنے زخمی ہوا، ڈی پی او میانوالی اختر فاروق فوری طور چیک پوسٹ پہنچے، بالائی مورچے پر خود گئے، جوانوں کو حملہ ناکام بنانے پر شاباش دی۔ہ ڈی ایس پی عیسیٰ خیل اور ایس ایچ او بھاری نفری کے ساتھ پولیس چیک پوسٹ پر موجود رہے، علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا گیا، مفرور دہشت گردوں کو بھاری نقصان پہ...
Optimized by Optimole