Tuesday, April 14Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: supreme court hearing pakistan

صدر مملکت نے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کے استعفے منظور کر لیے
اہم خبریں

صدر مملکت نے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کے استعفے منظور کر لیے

The President has accepted the resignations of Justice Mansoor Ali Shah and Justice Athar Minallah. صدر مملکت آصف علی زرداری نے سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کے استعفے منظور کر لیے۔گزشتہ روز 27 ویں ترمیم کے معاملے پر جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہرمن اللہ نے سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا اور اپنے استعفے صدر مملکت کو ارسال کیے تھے۔ایوان صدر کے اعلامیے کے مطابق صدرِ آصف زرداری نے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کےاستعفے منظور کر لیے۔خیال رہے کہ جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہرمن اللہ نےگزشتہ رات ساتھی ججز سے ان کےچیمبرز میں جاکر الوداعی ملاقاتیں کیں، ساتھی ججز نے جسٹس منصور اور جسٹس اطہرمن اللہ کو استعفیٰ نہ دینے کا مشورہ دیا اور ساتھی ججز آخری وقت تک دونوں کو مستعفی نہ ہونے پر قائل کرنے کی کوشش کرتے رہے۔واضح رہے ساتھی ججز کے...
خاتون وکیل نے سول جج کی عدالت کو تالا لگا کر بند کر دیا
مقامی خبریں

خاتون وکیل نے سول جج کی عدالت کو تالا لگا کر بند کر دیا

The woman lawyer locked the civil judge's court سول جج اور خاتون وکیل کے درمیان تلخ کلامی کے بعد سریاب سیشن کورٹ میں خاتون وکیل نے سول جج کی عدالت کو تالا لگا کر بند کیا۔صدر کوئٹہ بار قاری رحمت اللّٰہ کے مطابق سول جج اور خاتون وکیل میں مبینہ تلخ کلامی کا واقعہ پیش آیا تھا۔انہوں نے بتایا کہ دونوں کے درمیان تلخ کلامی کا معاملہ رفع دفع کرا دیا ہے۔صدر کوئٹہ بار کا یہ بھی کہنا ہے کہ معاملے میں متعلقہ سول جج اور خاتون وکیل کی جانب سے کوئی کارروائی نہیں کی جا رہی۔ After a bitter exchange between the civil judge and the lady lawyer, the lady lawyer locked the civil judge's court in the Saryab Sessions Court.According to President Quetta Bar Qari Rehmatullah, there was an alleged bitter verbal incident between a civil judge and a female lawyer.He said that the matter of bitter words between t...
الیکشن کمیشن نے کچھ غیرآئینی کیا ہے تو اڑا دینگے، چیف جسٹس
اہم خبریں

الیکشن کمیشن نے کچھ غیرآئینی کیا ہے تو اڑا دینگے، چیف جسٹس

If the Election Commission has done something unconstitutional, it will be blown up, Chief Justice سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے کہ الیکشن کمیشن نے کچھ غیر آئینی کیا ہے تو بالکل اڑا دیں گے، الیکشن کمیشن حقیر ادارہ نہیں نہ ہی سپریم کورٹ کے ماتحت ہے۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 13 رکنی فل کورٹ نے کیس کی سماعت کی، جسٹس سید منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر، جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس امین الدین خان، جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس عائشہ ملک، جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس سید حسن اظہر رضوی، جسٹس شاہد وحید، جسٹس عرفان سعادت خان اور جسٹس نعیم اختر افغان فل کورٹ کا حصہ ہیں۔ During the hearing of the case related to the specific seats of the Sunni Unity Council in the Supreme Court...
Optimized by Optimole