Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: speaker punjab assembly malik ahmed khan

محمد احمد خان نے قائم مقام گورنر پنجاب کی ذمہ داریاں سنبھال لیں
اہم خبریں

محمد احمد خان نے قائم مقام گورنر پنجاب کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

Muhammad Ahmad Khan assumed the duties of Acting Governor of Punjab اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے قائم مقام گورنر پنجاب کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ گو رنر پنجاب سردار سلیم حیدر کے غیر ملکی دورے کے باعث ملک محمد احمد خان قائم مقام گورنر پنجاب ہوں گے۔ڈپٹی اسپیکر ملک ظہیر اقبال چنڑ نے قائم مقام اسپیکر پنجاب اسمبلی کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ اس حوالے سے پنجاب اسمبلی سیکریٹریٹ نے نوٹیفکیشن جار ی کر دیا۔ Speaker Punjab Assembly Malik Muhammad Ahmad Khan took over the duties of Acting Governor Punjab. Malik Muhammad Ahmad Khan will be the Acting Governor of Punjab due to the foreign visit of Governor Punjab Sardar Saleem Haider. Deputy Speaker Malik Zaheer Iqbal Chanar has taken over the duties of Acting Speaker Punjab Assembly. In this regard, the Punjab Assembly Secretariat issued...
اپوزیشن کے حقوق کا محافظ بن کر بیٹھا ہوں: ملک احمد خان
اہم خبریں

اپوزیشن کے حقوق کا محافظ بن کر بیٹھا ہوں: ملک احمد خان

I am sitting as the defender of the rights of the opposition: Malik Ahmad Khan قصور کی تحصیل کھڈیاں خاص میں شجرکاری مہم کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملک احمد خان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کے حقوق کا محافظ بن کر بیٹھا ہوں، اپوزیشن لیڈر کی تقریر کے دوران حکومت بینچز کو خاموش رہنے کا پابند کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ اجلاس کے دوران اپوزیشن ارکان کی غیر اخلاقی حرکات کو برداشت نہیں کیا جاسکتا۔ ملک احمد خان کا شجرکاری کے حوالے سے کہنا تھا کہ سکولوں میں شجرکاری مہم سے متعلق آگاہی دینا ہوگی، شعبہ تعلیم شجرکاری مہم میں ہراول دستے کا کردار ادا کر سکتا ہے، شجرکاری کو نصاب میں شامل کرنا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ درخت لگائیں اور پروان چڑھنے تک ان کی حفاظت بھی کریں، شجرکاری مہم میں عوام کا تعاون بہت ضروری ہے، لگے پودے نظر آتے ہیں اپنے ثمرات بھی دیتے ہیں، بلین ٹری بھی خیبرپختونخوا کے بھائیوں ک...
Optimized by Optimole