گوجرانوالہ اور نارووال سے 2 انسانی اسمگلر گرفتار
2 human smugglers arrested from Gujranwala and Narowal
ایف آئی اے نے گوجرانوالہ اور نارووال میں کارروائی کے دوران 2 انسانی اسمگلرز کو گرفتار کر لیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ دونوں اسمگلروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔گرفتار ملزم عنصر محمود کے باعث شہری یونان میں کشتی حادثے کا شکار ہوئے تھے، ملزم نے ایک شہری سے45 لاکھ روپے لیے تھے۔دوسرے گرفتار ملزم اویس نے ایک شہری سے کینیڈا بھجوانے کے لیے 51 لاکھ روپے وصول کیے تھے۔مذکورہ شہری کشتی حادثے میں جاں بحق ہو گیا تھا۔
The FIA arrested two human smugglers during operations in Gujranwala and Narowal.A spokesperson for the Federal Investigation Agency said that a case has been registered against both the smugglers.The arrested accused Ansar Mahmood had caused a boat accident in Greece, and the accused had taken Rs 4.5 ...






