Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: smog in lahore

سموگ میں کمی:کل سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ
اہم خبریں

سموگ میں کمی:کل سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ

Reduction in smog: Decision to open educational institutions from tomorrow لاہور،ملتان ڈویژن کے علاوہ دیگر اضلاع کے تعلیمی ادارےکل سےکھولنےکافیصلہ کر لیا گیا۔سینئروزیرمریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ لاہوراورملتان ڈویژن میں تاحال تعلیمی ادارےبندرہیں گے،مشرقی ہواؤں کے رخ ، رفتار میں تبدیلی سےسموگ صورتحال بہترہو گئی۔سکول پونے9بجےسےپہلےنہیں کھلیں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق تمام طالبعلم، اساتذہ اور عملہ لازمی ماسک پہنیں گے،آؤٹ ڈور سپورٹس و دیگر غیر نصابی سرگرمیوں پر پابندی رہے گی،جماعتوں کے لحاظ سے الگ الگ چھٹی کے اوقات مقرر ہوں گے۔سکول انتظامیہ احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد کی ذمہ دار ہو گی۔ It has been decided to open the educational institutions of Lahore, Multan Division and other districts from tomorrow.Senior Minister Maryam Aurangzeb has said that educational institutions will remain closed in...
اسموگ اور انتظامی مسائل کے باعث 6 پروازیں منسوخ اور 29 آمد و روانگی میں تاخیر شکار
اہم خبریں

اسموگ اور انتظامی مسائل کے باعث 6 پروازیں منسوخ اور 29 آمد و روانگی میں تاخیر شکار

6 flights canceled and 29 arrivals and departures delayed due to smog and administrative issues فلائٹ آپریشن کے مطابق لاہور سے ریاض کی پی آئی اے کی پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔اسموگ سے ملتان اور فیصل آباد کا فلائٹ اپریشن آج بھی متاثر ہے، 4 پروازوں میں تاخیر ہوئی ہے۔اسموگ کی وجہ سے فیصل آباد سے دبئی کی پرواز 3 گھنٹے تاخیر کا شکار ہے۔اس کے علاوہ کراچی سے دبئی کی پرواز پی کے 213 ڈھائی گھنٹے تاخیر سے روانہ ہوئی ہے۔ According to flight operations, PIA flights from Lahore to Riyadh have been cancelled. Flight operation to Multan and Faisalabad is still affected by smog, 4 flights are delayed. Flight from Faisalabad to Dubai is delayed by 3 hours due to smog. Apart from this, flight PK 213 from Karachi to Dubai has departed two and a half hours late....
لاہور کے پرائمری سکول ایک ہفتے کیلئے بند
مقامی خبریں

لاہور کے پرائمری سکول ایک ہفتے کیلئے بند

Primary schools of Lahore closed for a week سموگ کی ابتر صورتحال کے پیش نظر پنجاب حکومت نے لاہور کے سرکاری اور نجی پرائمری سکول ایک ہفتے کیلئے بند کرنے کا اعلان کر دیا جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے لاہو رمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ لاہورکے ایئرکوالٹی انڈیکس نے صبح کے وقت ایک ہزار سے زیادہ تجاوز کیا، چندی گڑھ بھارت سے ہوا پاکستان کی جانب آئی، لاہور کے اندر بہت سےعلاقے بھارت سے آنے والی ہوا سے متاثر ہوئے۔انہوں نے بتایا کہ بھارت سے تیز ہوائیں آئیں اور لاہور کا اے کیو آئی ایک ہزار سے اوپر پہنچا، بارڈر کے قریب اے کیو آئی 1900 تک گیا، جب ہوا رکی تو اے کیو آئی کم ہوکر 180 اور 200 کے درمیان آگیا، آج صبح دوبارہ بھارت سے آنے والی ہوا کی رفتار بہت تیز تھی، لاہور کی اپنی ہوا زیرو سپیڈ پر تھی، آج بھارت سے آنے والی ہوا سے لاہور کا اے کی...
پنجاب میں آج تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے، لاہور بورڈ کےامتحان ملتوی
مقامی خبریں

پنجاب میں آج تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے، لاہور بورڈ کےامتحان ملتوی

All educational institutions will remain closed in Punjab today, Lahore board exams postponed محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب اور سکول ایجوکیشن پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق تمام سرکاری اور نجی ادارے جمعہ کو بند رہیں گے، چھٹی کا اطلاق تمام سرکاری اور نجی سکولز اور کالجز پر ہو گا، صوبہ بھر کی یونیورسٹیز بھی آج بند رہیں گی۔دوسری جانب لاہور بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے دوسرے سالانہ امتحان کے جمعہ کو ہونے والے تمام پیپرز بھی ملتوی کردیئے گئے ہیں۔ کنٹرولر امتحانات کے مطابق جمعہ کے روز فزکس، ہوم اکنامکس، جغرافیہ، ایگریکلچر اور نرسنگ کا پیپر لیا جانا تھا، مذکورہ پیپروں کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ The Department of Higher Education Punjab and School Education Punjab has issued a notification, according to the notification, all public and private institutions...
Optimized by Optimole