وزیرِ اعظم راضی کرنے پہنچے، مولانا فضل الرحمٰن کاساتھ دینے سے انکار
The Prime Minister came to convince, Maulana Fazlur Rahman refused to cooperate
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کی ہے۔ رات گئے وزیرِ اعظم شہباز شریف اپنی قانونی ٹیم کے ہمراہ مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ پہنچے تھے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اس موقع پر آئینی ترامیم سے متعلق مولانا فضل الرحمٰن کو آگاہ کیا۔مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ ہمارے پاس آئینی مسودہ آ جائے تو ہی سوچ بیچار کر سکتے ہیں، ججز کی مدتِ ملازمت یا تعداد بڑھانے پر ساتھ نہیں دیں گے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمٰن کو آئینی عدالتوں کے قیام اور ترامیم پر ساتھ دینے کا کہا۔
Prime Minister Shehbaz Sharif has met Maulana Fazlur Rehman, head of Jamiat Ulema-e-Islam F. Late at night, Prime Minister Shahbaz Sharif along with his legal team reached Maulana Fazlur R...

