Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: shah mehmood qureshi pti

یہ لوگ ڈرتے ہیں اگر میں باہر آ گیا تو لوگ اکٹھےہوں گے: شاہ محمود قریشی
مقامی خبریں

یہ لوگ ڈرتے ہیں اگر میں باہر آ گیا تو لوگ اکٹھےہوں گے: شاہ محمود قریشی

These people fear that if I come out, people will gather: Shah Mehmood Qureshi لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں سانحہ 9 مئی کے مقدمات کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو عدالت میں پیش کیا گیا۔دوران سماعت شاہ محمود قریشی روسٹرم پر آئے اور کہا کہ جب مقدمات درج ہوئے تب میں پنجاب میں نہیں تھا، مجھے ایک سال دو ماہ بعد گرفتار کیا گیا، جب میں رہا ہوا تو 9 مئی مقدمات میں گرفتار کر لیا گیا۔انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کا میں نائب کپتان ہوں، میں بھاگنے کا سوچ بھی نہیں سکتا، یہ لوگ ڈرتے ہیں اگر میں باہر آ گیا تو لوگ اکٹھےہوں گے، 40 سال سے سیاست میں ہوں کبھی کوئی مقدمہ نہ ہوا، اب اچانک 55 مقدمات درج ہوگئے۔شاہ محمود کا کہنا تھا کہ یہ لوگ دلائل کیوں نہیں دے رہے، یہ جان بوجھ کر التوا چاہتے ہیں، اگر ہم گناہ گار ہیں تو ہمیں سزا دیں، یہ قوم کا وقت ضائع کر رہے ہیں،...
شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد
اہم خبریں

شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد

Shah Mehmood Qureshi charged انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کو تھانہ شادمان جلانے کے مقدمے میں رہنما تحریک انصاف شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کر دی۔ کوٹ لکھپت جیل لاہور میں انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے جج خالد ارشد نے کیس کی سماعت کی ، پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو کوٹ لکھپت جیل میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کر دی جبکہ رہنما پی ٹی آئی نے صحت جرم سے انکار کیا۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر گواہان کو طلب کرتے ہوئے سماعت 22 جولائی تک ملتوی کر دی۔ On May 9, the Anti-Terrorism Court indicted Tehreek-e-Insaf leader Shah Mehmood Qureshi in the Shadman Police Station burning case. Judge Khalid Arshad of Anti-Terrorism Court Lahore heard the case in Kot Lakhpat Jail, PTI leader Shah Mehmood Qureshi was produced in Kot Lakhpat Jail. The court indicted Shah Me...
Optimized by Optimole