Wednesday, June 10Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: security forces big operation

سکیورٹی فورسز کی ضلع خیبر میں کارروائی، 3 خوارج جہنم واصل
اہم خبریں

سکیورٹی فورسز کی ضلع خیبر میں کارروائی، 3 خوارج جہنم واصل

Security forces' operation in Khyber district, 3 Khawarij killed پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران 3 خوارج کو جہنم واصل کر دیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع خیبر کے علاقے تور درہ میں آپریشن کیا، کارروائی خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر کی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق مارے گئے خوارج سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا، ہلاک ہونے والے خوارج علاقے میں دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے۔آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں دیگر خوارج کے خاتمے کیلئے سینی ٹائزیشن آپریشن جاری ہے، سکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پُرعزم ہیں۔ According to the Public Relations Department of the Pakistan Army, security forces killed 3 Khawarij during the operation.According to the ISPR, security forces conducted an operation in t...
خیبر پختو نخوا میں سکیورٹی فورسز کے 2 مختلف آپریشنز، 4 خارجی ہلاک
اہم خبریں

خیبر پختو نخوا میں سکیورٹی فورسز کے 2 مختلف آپریشنز، 4 خارجی ہلاک

2 different operations of security forces in Khyber Pakhtunkhwa, 4 foreigners killed انٹرسروسز پبلک ریلیشنز کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خیبر پختو نخوا میں 2 مختلف آپریشنز میں 4 خارجی جہنم واصل کر دیئے۔سکیورٹی فورسز نے 9 اکتوبر کو بنوں کے علاقے جانی خیل میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، شدید فائرنگ کے تبادلے میں 2 خارجی ہلاک ہوئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق 10 اکتوبر کو شمالی وزیرستان کے علاقہ حسن خیل میں کارروائی کی گئی، کارروائی میں 2 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق مارے گئے دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا، ہلاک دہشت گرد سکیورٹی فورسز، معصوم لوگوں پر حملوں، اغوا اور ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں ملوث تھے۔آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں دیگر ممکنہ دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے سینی ٹائزیشن آپریشن جاری ہے۔ According to Inter-Services Public Rela...
پاک فوج کا وادی تیرہ اور خیبر میں آپریشن، 12 خوارج جہنم واصل
اہم خبریں

پاک فوج کا وادی تیرہ اور خیبر میں آپریشن، 12 خوارج جہنم واصل

Operation of Pakistan Army in Tira Valley and Khyber, 12 Khawarij martyred پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے 28 اور 29 اگست کو خوارج کے ٹھکانوں کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا، شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد فتنہ الخوارج کے 12 خوارج جہنم واصل ہوئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز کے وادی تیراہ، خیبر میں وسیع پیمانے پر انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشنز جاری ہیں، آپریشن 20 اگست سے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر کیے جارہے ہیں۔ان کارروائیوں میں فتنہ الخوارج اور اس سے وابستہ تنظیموں کو بڑا دھچکا لگا ہے، 20 اگست سے اب تک 37 دہشتگردوں کو جہنم واصل جبکہ 14 دہشتگرد شدید زخمی ہو چکے ہیں۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ علاقے میں پائے جانے والے دیگر خوارج دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے کلیئرنس آپریشن جاری ہے، سکیورٹی فورسز ملک سے دہشتگردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے پُرعزم ہیں...
Optimized by Optimole