Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: section 144 imposed by govt

حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں 8 فروری کو دفعہ 144 نافذ کردی
اہم خبریں

حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں 8 فروری کو دفعہ 144 نافذ کردی

The Punjab government imposed Section 144 across the province on February 8. حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں 8 فروری کو دفعہ 144 نافذ کردی۔ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کا کہنا ہے کہ 8 فروری کو ہر قسم کے سیاسی احتجاج، جلسے، جلوس، ریلیوں اور دھرنوں پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ترجمان کے مطابق دفعہ 144 کا نفاذ امن و امان کے قیام، انسانی جانوں اور املاک کے تحفظ کیلئے کیا گیا۔دفعہ 144 کے نفاذ کا فیصلہ کابینہ کمیٹی برائے امن و امان اور صوبائی انٹیلی جنس کمیٹی کی سفارش پر کیا گیا۔ The Punjab government imposed Section 144 across the province on February 8.A spokesperson for the Punjab Home Department said that all types of political protests, meetings, processions, rallies and sit-ins have been banned on February 8.According to the spokesperson, Section 144 was imposed to maintain law and order and pro...
پنجاب میں 3 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ
اہم خبریں

پنجاب میں 3 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ

Section 144 enforced for 3 days in Punjab حکومت پنجاب نے3 روز کیلئے صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی ، محکمہ داخلہ پنجاب نے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق صوبے میں ہر قسم کے احتجاج، جلسے، جلوس، ریلیوں، دھرنوں اور ایسی تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی گئی ہے ، حکومت پنجاب نے صوبے میں 3 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ کی ہے ، اس پابندی کا اطلاق ہفتہ 23 نومبر سے سوموار 25 نومبر تک ہو گا۔نوٹی فکیشن کے مطابق سکیورٹی خطرات کے پیش نظر کوئی بھی عوامی جلوس دہشت گردوں کیلئے سافٹ ٹارگٹ ہو سکتا ہے، شرپسند عناصر عوامی اجتماع کی آڑ میں ریاست مخالف سرگرمیوں سے اپنے مذموم مقاصد حاصل کر سکتے ہیں۔کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کے 18ویں اجلاس میں دفعہ 144 کے نفاذ کی سفارش کی گئی تھی، دفعہ 144 کے نفاذ کا فیصلہ امن و امان کے قیام، انسانی جانوں اور املاک کے تحفظ کیلئے کیا گیا۔ The Punjab g...
 اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ
اہم خبریں

 اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ

Section 144 enforced in Islamabad تحریک انصاف کی 24 نومبر کو احتجاج کی فائنل کال کے بعد اسلام آباد انتظامیہ نے وفاقی دار الحکومت میں دفعہ 144 نافذ کردی۔وفاقی دارالحکومت کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد میں 5 یا اس سے زیادہ افراد کے اکٹھے ہونے اور کسی بھی قسم کی مذہبی، سیاسی جلسے جلوس یا اجتماع پر پابندی ہو گی۔واضح رہے اسلام آباد میں اس سے قبل بھی دفعہ 144 کا نافذ کی گئی جو کل ختم ہوئی۔ After the final call of protest by Tehreek-e-Insaf on November 24, the Islamabad administration imposed Section 144 in the federal capital.The Additional Deputy Commissioner of the Federal Capital has issued a notification.According to the notification, gathering of 5 or more people and any kind of religious, political rally or gathering will be banned in Is...
اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ
اہم خبریں

اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ

Section 144 enforced in Islamabad پی ٹی آئے کے کل ہونے والے احتجاج کی کال پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ ہے، قانون کی خلاف ورزی کرنیوالے نرمی کی توقع نہ رکھیں۔محسن نقوی نے کہا کہ ملائیشیا کے وزیراعظم پاکستان کےدورے پر ہیں اور اسلام آباد میں اہم نوعیت کی عالمی تقاریب جاری ہیں، غیرملکی سربراہ کی موجودگی میں پی ٹی آئی کا احتجاج مناسب نہیں۔انھوں نے کہا کہ اسلام آباد انتظامیہ نےجلسے کی جگہ مختص کردی ہے لیکن تحریک انصاف نے کل احتجاج کی کال دی ہوئی ہے، کل کسی نے دھاوابولا تو کوئی شکوہ نہ کرے کیونکہ سکیورٹی انتظامات میں کوئی کوتاہی نہیں برتی جائےگی۔محسن نقوی کا مزید کہنا تھا کہ سعودی اور چینی وفودبھی پاکستان پہنچ رہے ہیں جس کے لئے ہم نے سکیورٹی کے پیشگی انتظامات کرلئے ہیں، کنٹینرز کھڑے کرنا ہماری مجبوری ہے، فوج اورپیراملٹری فورسز کو اسلام آباد طلب کرلیا ...
Optimized by Optimole