Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: sco summit 2024 pakistan

ایس سی او اجلاس کا کامیاب انعقاد پاکستان کے لیے بہت بڑی کامیابی ہے: شہباز شریف
اہم خبریں

ایس سی او اجلاس کا کامیاب انعقاد پاکستان کے لیے بہت بڑی کامیابی ہے: شہباز شریف

Successful holding of SCO meeting is a great achievement for Pakistan: Shehbaz Sharif حکومت اور اتحادی جماعتوں کے سینیٹرز کے اعزاز میں ظہرانہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے پاکستان میں کامیاب انعقاد پر تمام رہنماؤں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، ایس سی او اجلاس کا کامیاب انعقاد سفارتی میدان میں پاکستان کے لیے بہت بڑی کامیابی ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم کی کامیابی کے لیے تمام متعلقہ اداروں نے مل کر کوشش کی، شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے پہلے چینی وزیراعظم کا انتہائی کامیاب دورہ ہوا، شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کی کامیابی میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کا کلیدی کردار ہے۔شہباز شریف نے کہا کہ ملکی معیشت مثبت سمت میں گامزن ہے، مہنگائی میں مختصر عرصے میں خاطر خواہ کم آئی ہے، معیشت کے استحکام کی بدولت پاکستان نے 2...
پاکستان اور بھارت کے درمیان برف پگھل گئی، بھارتی میڈیا
انٹرنیشنل

پاکستان اور بھارت کے درمیان برف پگھل گئی، بھارتی میڈیا

The ice has melted between Pakistan and India, Indian media بھارتی میڈیا نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ جے شنکر کے دورہ اسلام آباد میں دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی مگر پاکستان اور بھارت کے درمیان برف پگھل گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں ملکوں کے وزرائے اعظم کا اگلے ماہ COP29 اجلاس کے موقع پر آمنے سامنے آنے کا امکان ہے تاہم کسی بنیادی پیشرفت کے لیے بھارت چاہے گا کہ نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمشنر کا پھر سے تقرر کیا جائے۔بھارتی میڈیا کے مطابق جے شنکر کی وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار سے باضابطہ دو طرفہ ملاقات نہیں ہوئی تاہم 9 سال میں کسی بھی بھارتی وزیر خارجہ کا پہلا دورہ پاکستان بغیر کسی مسئلہ کے مکمل ہونا بھارتی حکومت نے مثبت پیشرفت تصور کیا ہے۔ Indian media has said that bilateral talks did not take place in Foreign Minister Jaishankar's visit to Islamabad, but the ice between P...
افغان سرزمین کا دہشتگردی کیلئے استعمال روکنا ہوگا: وزیراعظم
اہم خبریں

افغان سرزمین کا دہشتگردی کیلئے استعمال روکنا ہوگا: وزیراعظم

Use of Afghan land for terrorism must be stopped: Prime Minister شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں افتتاحی خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس کی صدارت میرے لئے اعزاز کی بات ہے، تمام معزز مہمانوں کو ایس سی او اجلاس میں خوش آمدید کہتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ ایس سی او ممالک دنیا کی آبادی کا 40 فیصد ہیں، آج کا اجلاس علاقائی تعاون بڑھانے کا اہم موقع فراہم کر رہا ہے، ایس سی او اجلاس میں معنی خیز مذاکرات اور نتائج کا خواہاں ہوں، یقین ہے کہ اجلاس میں سیر حاصل گفتگو کے نتائج خطے کے عوام کیلئے دورس ہوں گے، ایس سی او اجلاس کے شریک رہنماؤں نے ایجنڈے کی منظوری دے دی۔ان کا کہنا تھا کہ پائیدار ترقی کیلئے علاقائی تعاون اور روابط کا فروغ ضروری ہے، تمام ممالک ملکر خطے کی معیشت کو بہتر بنا سکتے ہیں، ہم نے اپنے لوگوں کو بہتر معیار زندگی اور سہولتی...
اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کا 23 واں سربراہی اجلاس آج سے شروع ہوگا
اہم خبریں

اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کا 23 واں سربراہی اجلاس آج سے شروع ہوگا

The 23rd summit of Shanghai Cooperation Organization will begin today in Islamabad شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا 23 واں سربراہی اجلاس آج سے اسلام آباد میں شروع ہوگا جس میں شرکت کیلئے چین کے وزیر اعظم لی چیانگ ، بیلاروس کے وزیراعظم رومان گولوف چینکو، قازقستان کے وزیراعظم اولڑاس بیکتینوف، روس کے وزیراعظم میخائل مشوستن، تاجکستان کے وزیراعظم کوہر رسول زادہ اور ازبکستان کے وزیراعظم عبداللہ اریپوف شرکت کریں گے۔ اجلاس میں کرغزستان کی کابینہ کے چیئرمین ڑاپاروف اکیل بیک، ایران کے اول نائب صدر محمد رضا عارف اور بھارتی وزیرخارجہ سبرامنیم جے شنکر بھی شرکت کریں گے۔ سربراہی اجلاس میں منگولیا مبصرکے طور پر شرکت کررہا ہے جس کی نمائندگی منگولیا کے وزیراعظم کررہے ہیں، ترکمانستان کی بطور مہمان خصوصی نمائندگی کابینہ کے نائب چیئرمین راشد مریدوف کررہے ہیں۔ دیگر مہمانوں میں ایس سی او کے سکرٹری جنرل جانگ...
Optimized by Optimole