Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: schools closed

پنجاب میں آج تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے، لاہور بورڈ کےامتحان ملتوی
مقامی خبریں

پنجاب میں آج تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے، لاہور بورڈ کےامتحان ملتوی

All educational institutions will remain closed in Punjab today, Lahore board exams postponed محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب اور سکول ایجوکیشن پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق تمام سرکاری اور نجی ادارے جمعہ کو بند رہیں گے، چھٹی کا اطلاق تمام سرکاری اور نجی سکولز اور کالجز پر ہو گا، صوبہ بھر کی یونیورسٹیز بھی آج بند رہیں گی۔دوسری جانب لاہور بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے دوسرے سالانہ امتحان کے جمعہ کو ہونے والے تمام پیپرز بھی ملتوی کردیئے گئے ہیں۔ کنٹرولر امتحانات کے مطابق جمعہ کے روز فزکس، ہوم اکنامکس، جغرافیہ، ایگریکلچر اور نرسنگ کا پیپر لیا جانا تھا، مذکورہ پیپروں کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ The Department of Higher Education Punjab and School Education Punjab has issued a notification, according to the notification, all public and private institutions...
Optimized by Optimole