Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: sa vs pak

تیسرا ون ڈے: پاکستان کا جنوبی افریقہ کو وائٹ واش
کھیل

تیسرا ون ڈے: پاکستان کا جنوبی افریقہ کو وائٹ واش

3rd ODI: Pakistan whitewash South Africa پاکستان نے جنوبی افریقہ کو سیریز کے تیسرے اور آخری ون ڈے میں بھی شکست دے کر سیریز میں تین صفر سے وائٹ واش کردیا۔جوہانسبرگ کے وانڈررز کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میچ میں جنوبی افریقہ کی پوری ٹیم 309 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 42 اوورز میں 271 رنز ہی بنا سکی۔جنوبی افریقہ کی جانب سے ٹاپ اسکورر کلاسن رہے ، انہوں نے 43 بالز میں 81 رنز بنائے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں کوربن بوش 40 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔پاکستان کی جانب سے ڈیبیو کرنے والے سفیان مقیم نے 52 رنز دے کر 4 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی جبکہ نسیم شاہ اور شاہین شاہ آفریدی نے 2، 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔قومی ٹیم کے سنچورین صائم ایوب نے 10 اوورز میں 34 رنز دے کر ایک وکٹ حاصل کی جبکہ محمد حسنین بھی ایک ہی وکٹ حاصل کرسکے۔اس سے قبل پاکستان نے مقررہ 47 اوورز میں 9 وکٹوں پر 308 رنز بنائے، می...
پاکستان نے جنوبی افریقا کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی
کھیل

پاکستان نے جنوبی افریقا کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی

Pakistan defeated South Africa by 3 wickets پارل میں ہونیوالے پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیموں کے درمیان سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 239 رنز بنائے۔میزبان ٹیم کی جانب سے ہینرچ کلاسن 86 رنز بنا کر نمایاں رہے، ریان ریکلٹن نے 36 ، ایڈن مارکرم نے 35، ٹونی ڈی زورزی نے 33 اور مارکو جانسن نے 10رنز بنائے۔ پاکستان کی جانب سے سلمان آغا نے 4، ابرار احمد نے 2 جبکہ شاہین شاہ آفریدی اور صائم ایوب نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔قومی ٹیم نے ہدف 7 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا، قومی ٹیم کی جانب سے عبداللہ شفیق بغیر کوئی رنز بنائے پویلین لوٹ گئے، بابر اعظم نے 23 رنز کی اننگز کھیلی، محمد رضوان ایک، کامران غلام 4، عرفان خان ایک، شاہین شاہ آفریدی بغیر کوئی رنز بنائے آؤٹ ہوئے۔صائم ایوب نے ایک بار پھر عمدہ بیٹنگ کا مظاہر...
Optimized by Optimole