Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: reserved seats case

حکومت کی مخصوص نشستوں کے فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواست دائر
اہم خبریں

حکومت کی مخصوص نشستوں کے فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواست دائر

A review petition was filed against the government's decision on specific seats سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی درخواست دائر کر دی گئی۔ مسلم لیگ ن کی جانب سے نظرثانی کی درخواست دائر کی گئی ہے، درخواست میں سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا اور الیکشن کمیشن سمیت 11 پارٹیوں کو فریق بنایا گیا ہے، درخواست میں ایم کیو ایم، پیپلزپارٹی، جے یو آئی، جی ڈی اے، استحکام پاکستان پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ کو بھی فریق بنایا گیا ہے۔نظرثانی درخواست میں کنزالسادات صدیقی، تمکین اختر نیازی، احمد رضا، ملک عبداللہ، مولوی اقبال حیدر، محمود احمد خان، ثوبیہ شاہد، غزالہ انجم، شہلا بانو، شاہین، نعیمہ کشور خان، صدف احسان، عاصمہ عالمگیر، نعیمہ کنول کو بھی فریق بنایا گیا ہے۔ A review petition against the decision of specific seats was filed in the Supreme Court. A petition for review ...
پی ٹی آٹی کا چیف الیکشن کمشنر اور چاروں صوبائی الیکشن کمشنرز سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
اہم خبریں

پی ٹی آٹی کا چیف الیکشن کمشنر اور چاروں صوبائی الیکشن کمشنرز سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

PTI's demand for the resignation of the Chief Election Commissioner and the four provincial election commissioners تحریک انصاف کے رہنماؤں نے چیف الیکشن کمشنر اور چاروں صوبائی الیکشن کمشنرز سے فوری طور پر مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے جمہوریت کو تقویت ملی، پاکستان میں جمہوری قوتوں کےلیے آج خوشی کا دن ہے۔اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف ایک تھی اور ایک رہےگی، الیکشن کمیشن ہماری مخصوص نشستیں ہمیں الاٹ کرے۔ The leaders of Tehreek-e-Insaf demanded the immediate resignation of the Chief Election Commissioner and the four provincial election commissioners.Pakistan Tehreek-e-Insaf Chairman Barrister Gohar has said that democracy has ...
سپریم کورٹ کا مخصوص نشستیں پاکستان تحریک انصاف کو دینے کا حکم
اہم خبریں

سپریم کورٹ کا مخصوص نشستیں پاکستان تحریک انصاف کو دینے کا حکم

Supreme Court's order to give reserved seats to Pakistan Tehreek-e-Insaaf سپریم کورٹ آف پاکستان نے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ اور الیکشن کمیشن کا حکم کالعدم قرار دیتے ہوئے مخصوص نشستیں پاکستان تحریک انصاف کو دینے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں 13 رکنی فل کورٹ نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو غیر آئینی قرار دے دیا۔جسٹس سید منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر، جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس امین الدین خان، جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس عائشہ ملک، جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس سید حسن اظہر رضوی، جسٹس شاہد وحید، جسٹس عرفان سعادت خان اور جسٹس نعیم اختر افغان فل کورٹ کا حصہ ہیں۔چیف جسٹس پاکستان نے بتایا کہ سنی اتحاد کونسل کی درخواست پر فیصلہ 8 کی اکثریت کا فیصلہ ہے، فیصلہ جسٹس منصور علی شاہ نے تحریر کیا ہے۔جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے بتایا کہ فیصلہ 5-8 کے تناسب سے ہے۔سپریم...
Optimized by Optimole