Friday, April 17Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: recording history

گوروں کی100سالہ پرانی ٹرین مل گئی                                      A 100-year-old train was found
دلچسب و عجیب

گوروں کی100سالہ پرانی ٹرین مل گئی A 100-year-old train was found

لندن:گوروں کی 100سالہ پرانی ٹرین مل گئی۔بیلجیئم میں 19 ویں صدی کے قلع کی کھدائی کے دوران ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے اندازاً 100 برس پُرانی برطانوی ٹرین کار دریافت کی ہے۔لندن نارتھ ایسٹرن ریلوے (ایل این ای آر) کے مطابق بیلجیئم کے شہر اینٹورپ میں قائم ناردرن سائٹیڈل کی کھدائی کے لیے کام کرنے والے محققین کو گہرے سرخ رنگ کی ٹرین کار دریافت ہوئی جس پر ایل این ای آر کا لوگو تھا۔ایل این ای آر کی نیوز ریلیز میں کنسلٹنٹ آرکیولوجسٹ فیمکے مارٹینز کا کہنا تھا کہ لکڑیاں ہٹانے والے ٹرک کے متعلق خیال کیا جاتا ہے کہ یہ تقریباً 100 سال پُرانا ہے۔ یہ بات پُر تجسس ہے کہ یہ گاڑی اینٹورپ آئی کیسے۔ایل این ای آر محققین کا کہنا تھا کہ یہ کار، ان ٹرین کاروں کا سب سے پہلا ماڈل لگتا ہے۔ اور ان کو 1930 سے قبل قلیل مدت کے لیے استعمال کیا گیا جس کے بعد کمپنی نے بلیو ماڈل سے بدل دیا تھا۔اس کے علاوہ  بھی مختلف باتیں کی ...
Optimized by Optimole