Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: rauf hassan pti

ٹرمپ کی جیت سے بانی پی ٹی آئی کی آزادی کی امید کبھی نہیں لگائی: رؤف حسن
مقامی خبریں

ٹرمپ کی جیت سے بانی پی ٹی آئی کی آزادی کی امید کبھی نہیں لگائی: رؤف حسن

Never expected founder PTI's release from Trump's victory: Rauf Hassan رہنما پاکستان تحریک انصاف رؤف حسن نے کہا ہے کہ ہم نے کبھی امید نہیں لگائی کہ ٹرمپ کے جیتنے سے بانی پی ٹی آئی آزاد ہوجائیں گے۔ رؤف حسن کا کہنا تھا کہ نہ کوئی امید لگائی تھی اور نہ ٹرمپ کے جیتنے پر کوئی امید لگا کر بیٹھے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے عدلیہ، پارلیمان اور پُرامن احتجاج کا سہارا لیا ہے۔ کبھی پارلیمانی پارٹی میں بھی اس مسئلے پر بات نہیں ہوئی۔ انکا کہنا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ سے معمول کا انٹرایکشن ہے، کسی مخصوص ایشو یا خان صاحب کی رہائی پر اسٹیبلشمنٹ سے کوئی رابطہ نہیں۔ The leader of Pakistan Tehreek-e-Insaf Rauf Hasan has said that we never hoped that PTI would be freed by Trump's victory. Rauf Hasan said that he did not have any hope and is not sitting with any hope for Trump to...
ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن پر بلیڈ سے حملہ، چہرہ زخمی
مقامی خبریں

ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن پر بلیڈ سے حملہ، چہرہ زخمی

PTI spokesperson Rauf Hasan was attacked with a blade, his face was injured رؤف حسن جی سیون مرکز میں نجی ٹی وی چینل کے دفتر سے نکلے تو باہر 4 خواجہ سراؤں نے ان پر حملہ کر دیا، عینی شاہدین کے مطابق حملہ آور 4 تھے، جنہوں نے بلیڈ سے رؤف حسن پر وار کیے۔لوگوں کے جمع ہونے پر حملہ آور فرار ہوگئے، حملے میں ترجمان پی ٹی آئی کے چہرے پر زخم آئے ہیں۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق رؤف حسن کو نجی ٹی وی کے دفتر کے باہر بلیڈ مارا گیا ہے، پولیس نے موقع سے شواہد جمع کر لیے ہیں، جن خواجہ سراؤں نے یہ کام کیا ہے ان کے خلاف سخت سے سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ When Rauf Hassan left the office of a private TV channel in Seven Center, he was attacked outside by 4 eunuchs. According to eyewitnesses, the attackers were 4, who stabbed Rauf Hassan with a blade.When the people gathered, the attackers ...
Optimized by Optimole