Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: punjabi bhangra

لاہور کے الحمرا میں پنجاب کے ثقافتی دن کی تقریبات، مریم نواز کی بھرپور شرکت
اہم خبریں

لاہور کے الحمرا میں پنجاب کے ثقافتی دن کی تقریبات، مریم نواز کی بھرپور شرکت

Punjab Cultural Day celebrations at Alhamra, Lahore, Maryam Nawaz participates in full force ”شالا وسدا رہوے پنجاب“؛ صوبہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ تین روزہ رنگا رنگ تقریبات کا آغاز ہو گیا۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے الحمرا آرٹس کونسل میں " پنجاب دیہاڑ" کی تقریب کا افتتاح کیا۔وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا الحمراء آرٹس کونسل پہنچنے پر ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے کے ساتھ پرتپاک استقبال کیا گیا۔الحمراء آرٹس کونسل کے احاطے میں سجے وئے گھوڑے، اونٹوں کا مست رقص اور فوک موسیقی بھی پیش کی گئی ۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے استاد اللہ بخش گیلری میں پنجاب کے حسین نظاروں پر مشتمل آرٹ نمائش کا افتتاح بھی کیا۔ وزیر اطلاعات وثقافت عظمیٰ زاہد بخاری نے بریفنگ دی۔وزیر اعلیٰ مریم نواشریف نے برنی گارڈن میں”پنڈ“ کا جائزہ بھی لیا۔وزیراعلی مریم نے چوڑیوں ، کھگو گھوڑے ، کھسے۔ بلاک پرنٹ ،مکیش اور گوٹا کناری ملبوسات میں ...
سستی روٹی کا سوچنا بھی مت،نان بائی ایسوسی ایشن نے حکومت کو ٹھینگا دکھا دیا        Don’t even think of cheap bread, Nanbai Association has shown the government
اہم خبریں

سستی روٹی کا سوچنا بھی مت،نان بائی ایسوسی ایشن نے حکومت کو ٹھینگا دکھا دیا Don’t even think of cheap bread, Nanbai Association has shown the government

لاہور:نان بائی ایسوسی ایشن نے ایک بار  پھر  روٹی کی قیمت کم کرنے سے صاف انکار کردیا۔متحدہ نان بائی ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پنجاب حکومت جو چاہےکر لے، ہم روٹی سستی نہیں کریں گے۔ایسوسی ایشن کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ جب تک آٹے کا تھیلا 1600 اور میدہ 7500 کا نہیں دیں گے، نان روٹی سستی نہیں کریں گے۔متحدہ نان بائی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ لاہور کے بیشتر تندوروں پر نان اور روٹی کی پرانی قیمت بحال کر دی گئی ہے۔وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین نے کہا کہ روٹی کے نرخ مقرر کرنے سے پہلے مکمل تحقیق کی گئی، 20 کلو آٹے کی قیمت میں 500 روپے کمی کی گئی۔صوبائی وزیر نے کہا کہ آٹے کی قیمت میں کمی کا فائدہ عوام کو ہونا چاہیے، تندور پر آٹے کی قیمت، روٹی بننے پر تمام خرچ پر غور کرکے قیمت مقرر کی گئی۔انہوں نے کہ کہا پنجاب حکومت تندوروں پر نان روٹی کی قیمت پر عمل درآمد کروا رہی...
Optimized by Optimole