Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: punjab police news

نیو ائیرنائٹ پر زہریلی شراب پینے والا نوجوان جان سے ہاتھ دھو بیٹھا
اہم خبریں

نیو ائیرنائٹ پر زہریلی شراب پینے والا نوجوان جان سے ہاتھ دھو بیٹھا

A young man who drank poisoned alcohol on New Year's Eve lost his life زہریلی شراب پینے سے مبینہ طور پر 32 سالہ بلال جان کی بازی ہار گیا،ریس کورس پولیس نے زہریلی شراب فروخت کرنے والا گروہ پکڑا لیا۔نیو ایئر نائٹ پر زہریلی شراب فروخت کرنے والا 2 رکنی گروہ گرفتار کیا گیا،ملزمان پہلے بھی شراب فروشی کے متعدد مقدمات میں ریکارڈ یافتہ تھے،ملزمان زین مسیح ،سلامت مسیح نے نیو ایئر نائٹ پر بلال کو زہریلی شراب فروخت کی تھی،ملزمان کیخلاف تھانہ ریس کورس میں مقدمات درج، انویسٹی گیشن ونگ کی طرف سے تفتیش جاری ہے۔ 32-year-old Bilal allegedly lost his life due to drinking poisoned liquor, race course police caught the group selling poisoned liquor.A 2-member group selling poisoned liquor on New Year's night was arrested. The accused were previously booked in several cases of selling liquor. Cases have b...
شکارپور:پولیس مقابلے میں فریدو تیغانی گینگ کا سربراہ ہلاک ہوگیا۔
اہم خبریں

شکارپور:پولیس مقابلے میں فریدو تیغانی گینگ کا سربراہ ہلاک ہوگیا۔

Shikarpur: The leader of Farido Tighani gang was killed in a police encounter. پولیس ذرائع کے مطابق ناپرکوٹ تھانے کی حدود میں ڈاکوؤں نے بیر پولیس چوکی پر حملہ کردیا، فائرنگ تبادلے میں فریدو تیغانی گینگ کا سربراہ فرید تیغانی ہلاک جبکہ ساتھی ڈاکو کوزخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ایس ایس پی شکار پور کے مطابق ہلاک ڈاکو شہید پولیس اہلکار کو شہید کرنے سمیت 33 سنگین مقدمات میں مطلوب تھا، کچے میں گزشتہ 25 روز سے جاری آپریشن میں 12 ڈاکو ہلاک جب کہ 45 زخمی ہو چکے۔ According to police sources, robbers attacked the Bir police post in the Naparkot police station, Farid Tighani, the head of the Farido Tighani gang, was killed in the exchange of fire, while the fellow robber was arrested in an injured condition.According to SSP Shikarpur, the slain bandit was wanted in 33 serious cases, including t...
دو خواتین سے 47 کلو منشیات برامد:سندر پولیس
اہم خبریں

دو خواتین سے 47 کلو منشیات برامد:سندر پولیس

47 kg of drugs recovered from two women: Sundar police سندر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو خواتین کو گرفتار کر کے 47 کلو منشیات پکڑ لی۔پولیس حکام کے مطابق شہر میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، سندر پولیس نے مخبری پر کارروائی کرتے ہوئے موہلنوال بس سٹاپ پر کھڑی دو خواتین سے منشیات برآمد کر لی۔حکام کا کہنا ہے کہ دونوں منشیات فروش خواتین عائشہ اور رابعہ کے بیگ کی تلاشی لی گئی جس میں سے 47 کلو چرس برآمد ہوئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ منشیات فروش خواتین کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ Sunder police arrested two women and seized 47 kg of drugs. According to the police officials, the crackdown against drug dealers in the city is ongoing, while acting on a tip-off, Sunder police seized drugs from two women standing at Mohalinwal bus stop. Exported. Officials say that t...
ڈاکو گینگ کا سرپرست سب انسپکٹر اور جیل ملازم گرفتار
اہم خبریں

ڈاکو گینگ کا سرپرست سب انسپکٹر اور جیل ملازم گرفتار

Sub-inspector and jail employee, the patron of dacoit gang, arrested گوجرانوالہ:تھانہ باغبانپورہ پولیس نے ڈاکوؤں سے ڈکیتی کے موٹرسائیکل لینے کے الزام میں گرفتار کیا، سب انسپکٹر شہیر امن کے ساتھ جیل پولیس کا اہلکار قیصر بھی شامل ہے۔سب انسپکٹر اور جیل پولیس اہلکار کو تھانہ باغبانپورہ میں درج مقدمات میں نامزد کر دیا گیا ہے، سب انسپکٹر شہیر امن آر پی او آفس میں انچارج خدمت مرکز تعینات تھا، سب انسپکٹر اور جیل پولیس اہلکار کو تھانہ باغبانپورہ پولیس نے گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق ملزموں کے قبضہ سے 4 موٹرسائیکلیں برآمد کر لی گئیں، باغبانپورہ پولیس نے احمد نامی ڈاکو کو گرفتار کیا تو ملزم نے دوران تفتیش سب انسپکٹر اور جیل اہلکار کا انکشاف کیا۔سب انسپکٹر شہیر امن اور جیل پولیس اہلکار کو احمد نامی ملزم کے انکشاف پر گرفتار کیا گیا۔ Gujranwala: Police station Baghbanpura arrested on the charge of...
لیڈی پولیس اہلکار کا قاتل پولیس کانسٹیبل نکلا
مقامی خبریں

لیڈی پولیس اہلکار کا قاتل پولیس کانسٹیبل نکلا

The lady policeman's killer turned out to be a police constable. صوبائی دارالحکومت کے علاقے ہربنس پورہ میں رشتہ کے تنازع پر دوست نے فائرنگ کرکے لیڈی کانسٹیبل کو قتل کردیا۔پولیس کی جانب سے ابتدائی تفتیش کے مطابق مقتولہ کی شناخت 24 سالہ ثمن کے نام سے ہوئی جو شاہدرہ کی رہائشی تھی، لیڈی کانسٹیبل آج چھٹی پر تھی جو اپنے دوست کیساتھ موٹرسائیکل پر جارہی تھی، ثمن کو رشتہ کے تنازعہ پر ملزمان نے قتل کیا گیا، مزید تفتیش جاری ہے۔عینی شاہدین کے مطابق لیڈی کانسٹیبل موٹرسائیکل پر ایک نوجوان کے ساتھ آئی اور پھر دونوں کے درمیان جھگڑا ہوا، نوجوان نے لیڈی کانسٹیبل پر قریب ایک پارک میں تشدد کیا، مقامی لوگوں نے نوجوان کو منع کیا اورلڑکی سے معافی مانگنے کا کہا تو نوجوان نے پسٹل نکال کر پہلے ہوائی فائرکیے جس سے مقامی لوگ منتشر ہوگئے۔پھر نوجوان نے لیڈی کانسٹیبل کے پہلے پاؤں میں اور پھر سرمیں تین گولیاں ماریں۔ ...
.پولیس کرپشن میں ”ڈوب”گئی،لیڈی ہیڈ محرر سمیت 4 اہلکار معطل
اہم خبریں

.پولیس کرپشن میں ”ڈوب”گئی،لیڈی ہیڈ محرر سمیت 4 اہلکار معطل

Police has been "drowned" in corruption, 4 officials including Lady Head Moharar have been suspended. ہیڈ محرر اقصیٰ عزیز اور نائب محرر کرن جمال ماہانہ رقم لے کر 24 لیڈی کانسٹیبلز کی حاضریاں لگا رہی تھیں جبکہ دونوں کے علاوہ مزید 2 آفیسرز بھی اپنا حصہ وصول کرتے ہیں۔گزشتہ ایک سال سے ہیڈ محرر اور نائب محرر حاضری لگانے کے پیسے لے رہی ہیں، ایک لیڈی ہیڈ کانسٹیبل سے 25 ہزار روپے ماہانہ لیے جاتے تھے جو مجموعی طور پر 6 لاکھ روپے ماہانہ بنتے ہیں ، رقم چار افراد میں تقسیم ہوتی تھی۔خاتون ہیڈ محرر اور نائب محرر انسپکٹر کو بھی حصہ دیتی ہیں جبکہ ایس پی ہیڈ کوارٹر کا پی اے بھی ان خواتین محرر سے ماہانہ حصہ لیتا ہے۔ایس پی ہیڈکوارٹر زنیر چیمہ نے اطلاع ملنے پر لیڈی ہیڈ محرر اقصیٰ عزیز اور لیڈی نائب محرر کرن جمال کو معطل کر دیا جبکہ لائن انسپکٹر فرحت لبنیٰ اور ریڈر عامر کو عہدے سے ہٹا دیا، آپریٹر کانسٹیبل ...
Optimized by Optimole