پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر و شیر علی ارباب کی اپنی ہی پارٹی قیادت پر تنقید
Criticism of PTI leaders Junaid Akbar and Sher Ali Arbab on their own party leadership
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما جنید اکبر اور شیر علی ارباب کی جانب سے اپنی ہی پارٹی قیادت پر تنقید کی گئی۔ایک بیان میں جنید اکبر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی قیادت کے کچھ افراد 9 مئی کے بعد اور نہ ہی 24 نومبر کو کارکنوں کے ساتھ تھے۔جنید اکبر کا کہنا ہے کہ یہ لوگ آج بھی اپنے سی ویز پکڑے اسٹیبلشمنٹ کو خوش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایسے افراد قومی حکومت میں حصہ دار بننا چاہتے ہیں۔دوسری جانب شیر علی ارباب نے کہا کہ مورال نیچے تب ہوتا ہے جب ایسے لوگوں کو پارٹی میں پذیرائی ملتی ہے۔
Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) leaders Junaid Akbar and Sher Ali Arbab criticized their own party leadership.In a statement, Junaid Akbar has said that some members of the PTI leadership were not with the wo...

