Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: prison

امریکی جیل سے 10 خطرناک قیدی فرار
انٹرٹینمنٹ

امریکی جیل سے 10 خطرناک قیدی فرار

10 dangerous prisoners escape from US prison امریکی حکام نے بتایا ہے کہ نیو اورلینز میں جیل کے بیت الخلا کے پیچھے تنگ سوراخ سے 10 قیدی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔امریکی پولیس حکام کے مطابق قیدی اس وقت فرار ہوئے جب ڈیوٹی پر مامور واحد گارڈ کھانا لینے گیا تھا۔حکام کا کہنا ہے کہ 3 قیدیوں کو دوبارہ حراست میں لے لیا گیا ہے تاہم 7 تاحال مفرور ہیں۔پولیس چیف نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ 7 مفرور قیدیوں میں قتل کے الزام میں قید کاٹنے والے خطرناک قیدی بھی شامل ہیں۔ US authorities have said that 10 prisoners managed to escape through a narrow hole behind a prison toilet in New Orleans. According to US police officials, the prisoners escaped when the only guard on duty went to get food. Authorities say that 3 prisoners have been recaptured, but 7 are still at large. The police chief has said that t...
یوم پاکستان اور عید پر قیدیوں کی سزاؤں میں 180 دن کی کمی
اہم خبریں

یوم پاکستان اور عید پر قیدیوں کی سزاؤں میں 180 دن کی کمی

Prisoners' sentences reduced by 180 days on Pakistan Day and Eid عید الفطر اور یوم پاکستان کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کر دی گئی۔صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قیدیوں کی سزاؤں میں خصوصی چھوٹ کا اعلان کیا ہے۔صدرِ مملکت نے یوم پاکستان اور عید الفطر پر قیدیوں کی سزاؤں میں 180 دن کی کمی کر دی ہے، ہر سال عید الاضحیٰ اور یوم آزادی پر بھی قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان کیا جاتا ہے۔ Prisoner sentences have been reduced on the occasion of Eid-ul-Fitr and Pakistan Day. President Asif Ali Zardari has announced special remission in the sentences of prisoners.The President has reduced the sentences of prisoners by 180 days on Pakistan Day and Eid-ul-Fitr. Every year, reductions in the sentences of prisoners are also announced on Eid-ul-Adha and Independence Day....
قیدیوں کی سزا معافی کے قواعد و ضوابط جاری کر دئیے
مقامی خبریں

قیدیوں کی سزا معافی کے قواعد و ضوابط جاری کر دئیے

Released the rules and regulations for pardoning prisoners محکمہ داخلہ نےجیلوں میں اصلاحات کےحوالے سے قواعدوضوابط اور معیارات جاری کردیئےہیں۔ اچھے کردارکے حامل قیدی کوایک سال قید بامشقت مکمل ہونے پر15 دن رعایت ہوگی۔ دوران اسیری تعلیمی قابلیت بہتر کرنیوالے قیدیوں کوسکیل کے مطابق سزاکی معافی ہوگی۔ میٹرک، انٹر، بی اے یا ایم اے کرنیوالے اسیران کو6 ماہ سے10 ماہ معافی ملےگی۔ حفظ القرآن و ترجمہ مکمل کرنیوالے اسیران کو6 ماہ سے2 سال سزاکی معافی ملےگی۔ الیکٹریشن، موٹربائینڈنگ، بیوٹیشن و دیگر کورسز کرنیوالے اسیران کو1 ماہ تک سزا کی معافی ملےگی۔ سپرنٹنڈنٹ جیل30 یوم کی سپیشل معافی کا اعلان کرسکیں گے۔ آئی جی جیل60 یوم، سیکرٹری داخلہ90 یوم سپیشل معافی دےسکیں گے۔ وفاقی حکومت کی جانب سےقیدی کو60 یوم کی سپیشل معافی مل سکےگی۔ صدرمملکت کی جاری کردہ معافی آرٹیکل 45 کے تحت تمام قوانین پرفوقیت رکھتی ہے۔ جیل ق...
Optimized by Optimole