Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: prime minister imran khan

سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل رہا
اہم خبریں

سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل رہا

Former Deputy Superintendent of Adiala Jail Released سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل ظفر اقبال کو 13 اگست کو پوچھ گچھ کیلئے تحویل میں لیا گیا تھا۔ ظفر اقبال جمعہ کی سہ پہر اچانک اڈیالہ جیل کے قریب اپنی رہائش گاہ پہنچے، ظفر اقبال کے گھر پہنچنے پر لاپتہ اسسٹنٹ ناظم شاہ کی فیملی نے بھی ملاقات کی، ظفر اقبال نے فیملی سے ملاقات میں ناظم شاہ کے بارے لاعلمی کا اظہار کیا۔جیل میں عمران خان کی مبینہ سہولت کاری کے شبے میں اڈیالہ جیل کے مزید 2 افسران سے پوچھ گچھ شروع کی گئی تھی، ان افسران میں اڈیالہ جیل کے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ظفر اقبال اور اسسٹنٹ ناظم شامل تھے جبکہ دونوں افسران سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل محمد اکرم کے قریب رہائش پذیر تھے۔ 14 اگست کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل محمد اکرم کو بھی عمران خان کیلئے پیغام رسانی اور سہولت کاری کے الزام میں حراست میں لیا گیا تھا۔ Former Deputy Superintendent Adi...
عمران خان آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر بننے کی دوڑ میں شامل
انٹرنیشنل

عمران خان آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر بننے کی دوڑ میں شامل

Imran Khan joins the race to become Chancellor of University of Oxford دنیا کی نمبر ایک یونیورسٹی University of Oxford کے چانسلر بننے کی ریسمکمل تفصیلات . آکسفورڈ یونیورسٹی میں چانسلر کے انتخابات آن لائن ووٹنگ کے ذریعے 6 اکتوبر کو ہونگے، مندرجہ ذیل چار شخصیات ان انتخابات میں حصہ لیں گی عمران احمد خان نیازیسابق وزیرِ اعظم پاکستان، سابق چانسلر بریڈفورڈ یونیورسٹی، بانی شوکت خانم کینسر ہسپتال، بانی نمل یونیورسٹی، بانی عمران خان فاؤنڈیشن، پاکستان کے سب سے زیادہ مقبولیت رکھنے والے سیاستدان بورس جانسنسابق وزیرِ اعظم برطانیہ تھریسا مےسابق وزیرِ اعظم برطانیہ ایلش انجیلیونیسابق چانسلر آکسفورڈ کالج سکاٹلینڈ، سابق ہیڈ آف کلرک سکاٹلینڈ اب یہاں پر حالات کچھ یوں ہیں کہ سپرنگ میگزین کے مطابق اصل مقابلہ پاکستان کے عمران خان صاحب اور سکاٹلینڈ کی ایلش انجیلیونی کے درمیان ہیں ایلش انجیلیون...
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ
اہم خبریں

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

Decision reserved on founder PTI's bail plea in £190 million reference بانی پی ٹی آئی کی 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی، اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری پر مشتمل بینچ نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کی ۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم و بانی پی ٹی آئی کی 190 ملین پاؤنڈ نیب ریفرنس میں درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ A hearing was held on PTI founder's bail application in the 190 million pounds reference, a bench consisting of Chief Justice Amir Farooq and Justice Tariq Mehmood Jahangiri of Islamabad High Court heard the petition of PTI founder. The decision was reserved on the bail application of the former Prime Minister and founder of PTI in the 190 million pound NAB reference....
نومئی پر جوڈیشل کمیشن،پی ٹی آئی کا مطالبہ
اہم خبریں

نومئی پر جوڈیشل کمیشن،پی ٹی آئی کا مطالبہ

Judicial Commission on May 9, PTI's demand راولپنڈی: پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹرگوہر نے کہا ہے کہ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ 9 مئی پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، بانی پی ٹی آئی کا مقصد ایسا نہیں تھا کہ امریکا سے تعلق خراب کرجائیں۔بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوئی ہے، پہلے انتظار پنجھوتہ کو روکا گیا اور آج شیر افضل مروت کو اندر جانے نہیں دیا گیا، بانی پی ٹی آئی کی سپریم کورٹ کے حکم پر تسلی ہے، یقین ہے کہ کسی بھی پارٹی کو جیتی سیٹوں سے زیادہ سیٹیں نہیں دی جائیں گی اور ہمیں ہمیں انصاف ملے گا۔بیرسٹر گوہر نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی نے نگران وزیراعظم انورالحق کاکڑ کے بیان پر بھی بات کی ہے، پہلی کمشنر راولپنڈی اور اب سابق نگران وزیراعظم نے فارم 47 کا اعتراف کیا ہے،&n...
کپتان جیل میں آگ بگولہ،بڑا دعویٰ سامنے آگیا
اہم خبریں

کپتان جیل میں آگ بگولہ،بڑا دعویٰ سامنے آگیا

Captian anger inside jail, Big claim out راولپنڈی:کپتان ایک بار پھر آگ بگولہ ہوگئے،بشریٰ بی بی کو باتھ روم کلینر پلانے کا دعویٰ کردیا۔اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت میں 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت کے دوران عمران خان نے جج ناصر جاوید رانا کے روبرو کہا کہ کمرۂ عدالت میں اضافی دیواریں کھڑی کردی گئی ہیں۔ یہ اوپن کورٹ والا ماحول نہیں لگ رہا۔ عدالت نے استفسار پر عمران خان نے بتایا کہ ڈاکٹر عاصم یونس نے بشریٰ بی بی کے ٹیسٹ شفا انٹرنیشنل سے کرانے کی تجویز دی تھی۔ جیل انتظامیہ پمز اسپتال سے ٹیسٹ کرانے پر بضد ہے۔عمران خان نے بتایا کہ کہا جارہا ہے جیل مینوئل کے مطابق سرکاری اسپتال ہی سے ٹیسٹ کرانے کی اجازت ہے۔ عدالت نے ڈاکٹر عاصم یونس کے آنے کی بابت استفسار کرتے ہوئے کہا کہ انسانی بنیادوں پر بشریٰ بی بی کے ٹیسٹ نجی اسپتال سے کرانے کا آرڈر کردیتے ہیں۔عمران خان نے عدالت کو بتایا کہ بشریٰ بی بی کو ٹ...
Optimized by Optimole