Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: president

بھارتی وزیر خارجہ اور پاکستانی رہنماؤں کے درمیان ملاقات پر امریکی ردعمل
انٹرنیشنل

بھارتی وزیر خارجہ اور پاکستانی رہنماؤں کے درمیان ملاقات پر امریکی ردعمل

US reaction to meeting between Indian foreign minister and Pakistani leaders ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان اور بھارت دونوں کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔بھارتی وزیر خارجہ اور پاکستانی رہنماؤں کی ملاقات پر ردعمل دیتے ہوئے میتھیو ملر نے کہا کہ دونوں ممالک کے ساتھ ہمارے دوطرفہ تعلقات ہیں۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق دونوں ممالک کے مابین کسی بھی بات چیت کے دائرہ کار اور کردار کا تعین پاکستان اور بھارت کا معاملہ ہے۔واضح رہے کہ بھارتی وزیرِ خارجہ جے ایس شنکر شنگھائی تعاون تنظیم کے 23 ویں اجلاس میں شرکت کے لیے اسلام آباد پہچنے تھے۔جے ایس شنکر نے وزیرِاعظم میاں شہباز شریف کی جانب سے دی جانے والی ضیافت میں شرکت کی، اور اسحاق ڈار سے ملاقات بھی کی۔ US State Department spokesperson Matthew Miller has said that the US values ​​its relati...
جو بائیڈن اور اماراتی صدر کی وائٹ ہاؤس میں ملاقات
انٹرنیشنل

جو بائیڈن اور اماراتی صدر کی وائٹ ہاؤس میں ملاقات

Joe Biden and the Emirates president meet at the White House امریکی صدر جو بائیڈن نے اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید النیہان سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کی ہے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان اسرائیل لبنان کشیدگی کم کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دونوں رہنماؤں کے درمیان غزہ جنگ بندی کی کوششوں پر بھی بات چیت کی گئی۔جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ ان کی ٹیم اسرائیل لبنان کشیدگی کم کرنے کے لیے مستقل کام کر رہی ہے۔ US President Joe Biden has met Emirati President Sheikh Mohammed bin Zayed Al Nihan at the White House. The two leaders discussed the reduction of Israel-Lebanon tension. The two leaders also discussed the Gaza ceasefire efforts.Joe Biden says his team is constantly working to reduce Israel-Lebanon tensions....
سیکرٹری انفارمیشن پنجاب تبدیل، نوٹیفکیشن جاری
مقامی خبریں

سیکرٹری انفارمیشن پنجاب تبدیل، نوٹیفکیشن جاری

Secretary Information Punjab changed, notification issued حکومت پنجاب نے سیکرٹری انفارمیشن عزیز احمد تارڑ کو تبدیل کر دیا ہے، تبادلے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا۔سیکرٹری انفارمیشن احمد عزیز تارڑکو تبدیل کر کے سیکرٹری پبلک پراسیکیوشن تعینات کیا گیا ہے۔ ڈی جی پی آر ڈاکٹر شہنشاہ فیصل عظیم کو سیکرٹری انفارمیشن کی پوسٹ کا اضافی چارج دیا گیا ہے۔ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے یہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ Punjab Government has transferred Information Secretary Aziz Ahmed Tarar, transfer notification has been issued.Secretary Information Ahmed Aziz Tarar has been transferred and appointed Secretary Public Prosecution. DGPR Dr Shahinshah Faisal Azim has been given additional charge of the post of Secretary Information. Services and General Administration Department has issued this ...
صدر یو اے ای کی پاکستان میں سرمایہ کاری کی یقین دہانی
انٹرنیشنل

صدر یو اے ای کی پاکستان میں سرمایہ کاری کی یقین دہانی

President of UAE assured investment in Pakistan متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے پاکستان میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کی یقین دہانی کروا دی۔جاری کردہ اعلامیے کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف اور صدر یو اے ای شیخ محمد بن زاید النہیان میں ملاقات ہوئی، اس موقع پر نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وزیر تجارت جام کمال خان، خواجہ آصف اور طارق فاطمی موجود تھے۔اعلامیے میں بتایا گیا کہ صدر یو اے نے پاکستان میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی یقین دہانی کروائی، ملاقات میں دو طرفہ تعلقات بشمول سیاسی، اقتصادی اور دفاعی شعبوں میں تعاون پر گفتگو ہوئی جبکہ آئی ٹی، قابل تجدید توانائی اور سیاحت میں تعاون کے فروغ کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ The President of the United Arab Emirates, Sheikh Mohammed bin Zayed Al Nahyan, assured to invest 10 billion dollars in Pakistan.According t...
ابراہیم رئیسی کی شہادت پر پاکستان میں سوگ کا اعلان
اہم خبریں

ابراہیم رئیسی کی شہادت پر پاکستان میں سوگ کا اعلان

Mourning announced in Pakistan on the martyrdom of Ibrahim Raisi پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے ملک بھر میں ایک روزہ سوگ اور پرچم سرنگوں رکھنے کا اعلان کر دیا۔ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے حکومت پاکستان اور عوام کی جانب سے ابراہیم رئیسی کی موت پر اظہار تعزیت پیش کیا۔انہوں نے پاکستانی حکومت اور عوام کی جانب سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ پیش آنے کے بعد ہم پر امید تھے کہ کوئی اچھی خبر موصول ہوگی لیکن افسوس ایسا نہیں ہوسکا جس پر ہم دل کی گہرائیوں سے افسردہ ہیں۔انہوں نے دعا گو ہوتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ شہدا کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور ان کے اہل خانہ و ایرانی قوم کو اس سانحے پر صبر جمیل عطا فرمائے۔وزیر اعظم شہباز شریف نے مرحوم ابراہیم رئیسی کے گزشتہ ما...
ایرانی صدرابراہیم رئیسی اور وزیرخارجہ ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق
انٹرنیشنل

ایرانی صدرابراہیم رئیسی اور وزیرخارجہ ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق

Iranian President Ebrahim Raisi and Foreign Minister died in a helicopter crash ایران کے صدر ابراہیم رئیسی، وزیرخارجہ سمیت ہیلی کاپٹر میں سوار تمام افراد حادثے میں جاں بحق ہوگئے ہیں، تاہم سرکاری سطح پر اس کا اعلان ابھی نہیں کیا گیا۔ایرانی میڈیا کے مطابق صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ آج صبح مل جانے کی تصدیق ہوئی جس کے بعد ایرانی صدر اور ہیلی کاپٹر میں سوار افراد کے بچ جانے کی امیدیں دم توڑ گئیں تھیں۔ایرانی میڈیا کے مطابق حادثے کی وجہ بارش اور شدید دھند کو قرار دیا گیا ہے ، ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ پہاڑی سے ملا ، پرواز کے آدھے گھنٹے بعد صدارتی ہیلی کاپٹر کا دیگر دو ہیلی کاپٹرز سے رابطہ منقطع ہوا۔ All the people on board the helicopter, including Iran's President Ibrahim Raisi, Foreign Minister, have died in the accident, but it has not been announced at the official...
Optimized by Optimole