Saturday, January 10Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: police

سیالکوٹ: دیرینہ دشمنی پر 7 افراد قتل، آئی جی پنجاب کا نوٹس
مقامی خبریں

سیالکوٹ: دیرینہ دشمنی پر 7 افراد قتل، آئی جی پنجاب کا نوٹس

Sialkot: 7 people killed over long-standing enmity, IG Punjab notice سیالکوٹ: قلعہ کالر والا میں دیرینہ دشمنی پر 7 افراد کو قتل کردیا گیا، آئی جی پنجاب نے نوٹس لیکر ملزمان کو جلد گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔پولیس ذرائع کے مطابق افسوسناک واقعہ سیالکوٹ کے علاقے قلعہ کالر والا میں مالوکے بھلی کے قریب پیش آیا جہاں بی آر بی نہر کے کنارے نامعلوم افراد نے گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کردی۔فائرنگ سے گاڑی میں سوار 7 افراد موقع پر دم توڑ گئے، واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پرپہنچ گئی، ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔پولیس کے مطابق وقوعہ دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے، مقتولین کا ضلع شیخوپورہ میں زمین کا تنازعہ تھا، لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے قلعہ کالر والا میں 7 افراد کے قتل کا نوٹس لیکر آر پی او گوجرانوالہ سے رپور...
راولپنڈی پولیس لائن میں گولیاں چل گئیں، دو بچے زخمی
مقامی خبریں

راولپنڈی پولیس لائن میں گولیاں چل گئیں، دو بچے زخمی

Two children injured in Rawalpindi police line سی ٹی ڈی کے اہلکار کے بیٹے نے اندھا دھند فائرنگ کر کے کئی افراد کو زخمی کر دیا پولیس لائن میں بگدڑ مچ گئی.سی ٹی ڈی کے افس سپر ڈنڈنٹ کے بیٹے نے فائرنگ کر کے پولیس انسپیکٹر کے بیٹے سمیت کئی افراد کو زخمی کیا تھانہ سول لائن کو سب انسپیکٹر محمد تنویر پولیس لائن نمبر ایک نے بتایا کہ میں اور اے ایس ائی ڈیوٹی پر بسلسلہ چیکنگ مین انکسی گیٹ پر موجود تھے کہ فٹبال گراؤنڈ میں کچھ لڑکے کھیل رہے تھے اچانک گراؤنڈ کی جانب سے لڑائی جھگڑے اور فائرنگ کی اواز سنائی دی ہم وہاں پہنچے تو دو لڑکے مدثر ولد زوار علی اور احمر ولد محمد نواز زخمی حالت میں پڑے تھے انہوں نے بتایا کہ ارسل ولد امتیاز علی ساکن پولیس کالونی فائرنگ کر کے ہمیں زخمی کیا وجہ سابقہ رنجش بتائی جا رہی ہے ملزم ارسل کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی افس میں تعینات افس سپر ڈنٹ سردار امتیاز علی کا بیٹا ...
جعلی اے ایس پی اور جعلی سب انسپکٹر گرفتار
مقامی خبریں

جعلی اے ایس پی اور جعلی سب انسپکٹر گرفتار

Fake ASP and fake sub-inspector arrested تفصیلات کے مطابق خاتون نے جعلی اے ایس پی کی وردی پہن کر سی سی پی او آفس میں داخل ہونے کی کوشش کی، جعلی خاتون افسر کا کہنا تھا کہ سی سی پی او کو باہربلائیں مجھے ان سے کام ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ سی سی پی او آفس داخل ہونے والی خاتون نےوردی پولیس کی جبکہ جوتا فینسی پہن رکھا تھا۔پولیس سکیورٹی اہلکاروں کو خاتون کے فینسی جوتے پر شک ہوا، جس پر انہوں نے پوچھ گچھ کی۔سول لائن پولیس نے خاتون کو حراست میں لیکرمقدمہ درج کرلیا۔ اُن کا مزید کہنا تھا کہ نوسرباز خاتون ڈیفنس کی رہائشی ہے، ملزمہ سے تفتیش جاری ہے۔جعلی سب انسپکٹر سندر پولیس کے ہتھے چڑھ گیا،ملزم سب انسپکٹر بن کے بحریہ خدمت مرکز میں عوام سے رشوت وصول کر رہا تھا۔سندر پولیس کی جانب سے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا, ریکارڈ چیک کرنے پر پتا چلا کہ ملزم زین العابدین سب انسپکٹر نہیں ہے.ملز...
.پولیس کرپشن میں ”ڈوب”گئی،لیڈی ہیڈ محرر سمیت 4 اہلکار معطل
اہم خبریں

.پولیس کرپشن میں ”ڈوب”گئی،لیڈی ہیڈ محرر سمیت 4 اہلکار معطل

Police has been "drowned" in corruption, 4 officials including Lady Head Moharar have been suspended. ہیڈ محرر اقصیٰ عزیز اور نائب محرر کرن جمال ماہانہ رقم لے کر 24 لیڈی کانسٹیبلز کی حاضریاں لگا رہی تھیں جبکہ دونوں کے علاوہ مزید 2 آفیسرز بھی اپنا حصہ وصول کرتے ہیں۔گزشتہ ایک سال سے ہیڈ محرر اور نائب محرر حاضری لگانے کے پیسے لے رہی ہیں، ایک لیڈی ہیڈ کانسٹیبل سے 25 ہزار روپے ماہانہ لیے جاتے تھے جو مجموعی طور پر 6 لاکھ روپے ماہانہ بنتے ہیں ، رقم چار افراد میں تقسیم ہوتی تھی۔خاتون ہیڈ محرر اور نائب محرر انسپکٹر کو بھی حصہ دیتی ہیں جبکہ ایس پی ہیڈ کوارٹر کا پی اے بھی ان خواتین محرر سے ماہانہ حصہ لیتا ہے۔ایس پی ہیڈکوارٹر زنیر چیمہ نے اطلاع ملنے پر لیڈی ہیڈ محرر اقصیٰ عزیز اور لیڈی نائب محرر کرن جمال کو معطل کر دیا جبکہ لائن انسپکٹر فرحت لبنیٰ اور ریڈر عامر کو عہدے سے ہٹا دیا، آپریٹر کانسٹیبل ...
احکامات نہ ماننے پر 11 پولیس اہلکار نوکری سے فارغ
Uncategorized, مقامی خبریں

احکامات نہ ماننے پر 11 پولیس اہلکار نوکری سے فارغ

11 police personnel dismissed for disobeying orders خیبر پختون خوا کے ضلع بنوں میں احکامات نہ ماننے پر 11 پولیس اہلکاروں کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا ۔ بنوں میں احکامات نہ ماننے پر 11 پولیس اہلکاروں کو نوکری سے برخاست کرنے کی ڈی پی او بنوں نے تصدیق کی ہے۔ڈی پی او کے مطابق پولیس اہلکاروں کو لکی مروت میں ڈیوٹی دینے سے انکار پر برخاست کیا گیا ہے۔ 11 police officers were dismissed from their jobs for disobeying orders in Bannu district of Khyber Pakhtunkhwa. DPO Bannu has confirmed the dismissal of 11 policemen for disobeying orders.According to the DPO, the policemen have been dismissed for refusing duty at Lucky Marwat....
سوات: پولیس موبائل پربم دھماکا، 1 اہلکار شہید، 3 زخمی
مقامی خبریں

سوات: پولیس موبائل پربم دھماکا، 1 اہلکار شہید، 3 زخمی

Swat: Police mobile bomb blast, 1 officer martyred, 3 injured خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں مالم جبہ روڈ پر پولیس موبائل پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور 3 زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق سوات کے علاقے مالم جبہ روڈ پر جہان آباد کے قریب پولیس موبائل پر دھماکہ ہوا ہے،دھماکے میں کانسٹیبل برہان شہیدجبکہ 3اہلکار سرزمین،حسین گل اور امان اللہ زخمی ہوگئے ،زخمیوں اورشہید پولیس اہلکار کی میت کوسیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس وین 10 سے زائد ممالک کے سفیروں کی سیکیورٹی قافلے میں شامل تھی۔ دھماکے میں تمام سفیر محفوظ رہے، واقعہ کے بعد تمام سفیر اسلام آباد روانہ ہوگئے۔ A policeman was martyred and 3 injured in a remote control bomb blast on a police mobile on Malam Jabba Road in Swat district of ...
Optimized by Optimole