ڈولفن سکواڈ کی کارروائی, 3 اے کیٹگری ملزمان گرفتار
Dolphin squad action, 3 A category accused arrested
ڈولفن سکواڈ نے کارروائی کرتے ہوئے چوری اور ڈکیتی کے 3 اے کیٹگری کے ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ڈولفن سکواڈ نے لاہور کے مختلف علاقوں میں ہاٹ سپاٹ اور کرائم پاکٹس پر سنیپ چیکنگ اور پیٹرولنگ جاری رکھی ہے، ڈولفن سکواڈ نے نواں کوٹ، رائیونڈ، اور ملت پارک سے 3مشکوک افراد کو حراست میں لیا ہے۔ پولیس ریکارڈ کے مطابق یہ ملزمان مختلف گینگز کے سرغنہ ہیں، جن کے خلاف وقار (41)، زاہد (28)، اور چاند (16) سے زائد مقدمات درج ہیں۔
The Dolphin Squad took action and arrested the accused of 3A category of theft and robbery.Dolphin Squad has continued snap checking and patrolling at hotspots and crime pockets in different areas of Lahore, Dolphin Squad has detained 3 suspects from Nawan Kot, Raiwand and Millat Park. According to the police records, these a...

