Tuesday, April 14Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: pm shahbaz sharif cabinet

فتنہ الخوارج کے مکمل خاتمے کا وقت آچکا ہے: وزیراعظم
اہم خبریں

فتنہ الخوارج کے مکمل خاتمے کا وقت آچکا ہے: وزیراعظم

The time has come for the complete end of Fitnah-ul-Khawarij: Prime Minister یشنل ایپکس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان نے سلامتی کونسل کی غیر مستقل رکنیت کی ذمہ داری سنبھال لی ہے، سلامتی کونسل میں ہماری ذمہ داریاں دوسال کیلئے ہیں۔وزیراعظم نے کہا کہ سرحد پار سے پاکستان پر چند دن پہلے حملہ ہوا، دشمن کے حملے کا منہ توڑ جواب دیا گیا، دشمن گھات لگائے بیٹھا ہے، پاکستان میں دہشتگردوں کےگھس بیٹھیے موجود ہیں، پاکستان کے خلاف سازشیں بنی جارہی ہیں، ہمیں خارجی ہاتھوں کا اچھی طرح علم ہے۔شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ہمیں پتا ہے کون کون سے ممالک دہشتگردوں کو یہاں سپورٹ کررہے ہیں، ہمیں خارجی ہاتھوں کا بخوبی علم ہے،فتنہ الخوارج کے مکمل خاتمے کا وقت آچکا ہے، دفاعی اداروں سے مل کر دہشتگردوں کے خاتمے کا مربوط پلان بنانا ہوگا۔وزیراعظم نے کہا کہ ڈیجیٹل محاذ پر پاکست...
اسمگلنگ کے خاتمے کا کریڈٹ آرمی چیف کو جاتا ہے: وزیرِ اعظم
اہم خبریں

اسمگلنگ کے خاتمے کا کریڈٹ آرمی چیف کو جاتا ہے: وزیرِ اعظم

Army chief gets credit for end of smuggling: PM وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسمگلنگ کے خاتمے کا کریڈٹ آرمی چیف کو جاتا ہے۔اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہون نے کہا کہ نئے سال کے آغاز پر پاکستان کی خوشحالی کے لیے دعاگو ہیں، ہمیں معیشت میں استحکام لانا ہے۔انہوں نے کہا کہ اڑان پاکستان جیسا پروگرام پاکستان کی معیشت کو مزید استحکام دے گا، ملکی معاشی ترقی مقصود ہے تو معیشت کے لیے کردار ادا کرنا ہوگا، تمام ترجیحات معیشت کے استحکام کی طرف لگانی ہیں۔وزیرِ اعظم نے کہا کہ ہمیں گروتھ سیکٹر میں ٹیک آف کرنا ہے اور آگے بڑھنا ہے، برامدآت میں اضافے کے سوا ہمارے پاس کوئی دوسرا آپشن نہیں ہے، کراچی پورٹ پر فیس لیس انٹر ایکشن شروع ہوچکا ہے۔شہباز شریف نے کہا کہ کراچی میں فیس لیس انٹر ایکشن کا ٹرائل رن شروع ہوچکا ہے، کاروباری حضرات کو ریلیف ملا ہے، تیل کی اسمگلنگ میں بھی کاف...
کابینہ نے لاپتہ افراد کے اہلخانہ کیلئے امدادی پیکیج کی منظوری دے دی
اہم خبریں

کابینہ نے لاپتہ افراد کے اہلخانہ کیلئے امدادی پیکیج کی منظوری دے دی

The Cabinet approved the assistance package for the families of the missing persons وفاقی کابینہ نے لاپتہ افراد کے اہلخانہ کیلئے امدادی پیکیج کی منظوری دے دی ہے۔وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے بتایا کہ وفاقی کابینہ نے دو کابینہ کمیٹیوں کی رپورٹس کی منظوری دے دی ہے، کابینہ سے منظور امدادی پیکیج کے تحت 5 سال سے لاپتہ فرد کے اہل خانہ کو 50 لاکھ روپے کی امداد دی جائے گی، امدادی پیکیج میں لاپتہ افراد کے خاندانوں کی قانونی مدد بھی شامل ہے۔ وفاقی وزیر قانون نے کہا کہ افراد کے لاپتہ ہونے کی ذمہ دار صرف انٹیلی جنس ایجنسیاں نہیں ہیں، لوگوں کے لاپتہ ہونے کی اور بھی کئی وجوہات ہیں۔ The federal cabinet has approved a relief package for the families of the missing persons.Federal Minister of Law Azam Nazir Tarar said that the federal cabinet has approved the reports of two cabinet committees, u...
پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کا معاملہ مؤخر
اہم خبریں

پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کا معاملہ مؤخر

The issue of ban on Pakistan Tehreek-e-Insaaf is delayed وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی کا معاملہ مؤخر کر دیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں اہم معاملات پر غور کیا گیا۔کابینہ نے دوست ممالک کے کاروباری افراد اور شہریوں کو ویزا فری انٹری کی منظوری دے دی، وزارت داخلہ کی سمری پر 126 ممالک کے باشندوں کو ویزا فری انٹری کی منظوری دی گئی ہے، ان ممالک کے لیے ڈیجیٹل ویزا دینے کی منظوری دی گئی ہے۔کابینہ میں پی ٹی آئی پر پابندی کا معاملہ بھی زیر غور آنا تھا تاہم اجلاس میں اس معاملے پر کوئی غور نہیں کیا گیا جبکہ کابینہ اجلاس میں سابق صدر عارف علوی، عمران خان اور قاسم سوری پر آرٹیکل 6 لگانے کا معاملہ بھی زیر غور نہیں آیا۔ The issue of ban on Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) by the federal government has been postponed. A fed...
Optimized by Optimole