لاہور سے دبئی جانیوالی پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی
PIA flight from Lahore to Dubai narrowly escapes accident
لاہور سے دبئی جانے والی پی آئی اے کی پرواز 203 حادثے سے بال بال بچ گئی۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق پی آئی اے کا طیارہ ٹیک آف ہوتے ہی پرندہ ٹکرانے سے متاثر ہوا، پائلٹ نے کاک پٹ سے کنٹرول ٹاور کو فوری آگاہ کیا ، لینڈنگ کی اجازت مانگنے پر رن وے کو کلیئر کر دیا گیا۔ایئرپورٹ ذرائع نے بتایا ہے کہ پی آئی اے کا لاہور سے دبئی جانے والا طیارہ بحفاظت لینڈ کر گیا ہے، طیارے میں 150سے زائد مسافر سوار تھے، انجینئرز کی ٹیم طیارے کی بورو اسکوپک انسپکشن کرے گی، انسپکشن سے طیارے کے انجن کو ہونے والے نقصان کا اندازہ لگایا جائے گا۔
PIA Flight 203 from Lahore to Dubai narrowly escaped the accident.According to aviation sources, the PIA plane was hit by a bird as soon as it took off. The pilot immediately informed the control tower from the cockpit. Th...





