Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: petrol price updates

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ
اہم خبریں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

Increase in prices of petroleum products وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ قیمتوں میں اضافے کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 257 روپے 13 پیسے فی لٹر جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 267 روپے 95 پیسے فی لٹر ہوگئی، نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگیا۔واضح رہے کہ 15 جنوری کو حکومت کی جانب سے پٹرول کی قیمت میں3 روپے 47 پیسے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 61 پیسے کا اضافہ کیا گیا تھا۔ According to a notification issued by the Ministry of Finance, the price of petrol has been increased by one rupee while the price of high-speed diesel has been increased by seven rupees. After the price increase, the new price of petrol has become Rs 257.13 per liter while the new price of high-speed ...
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی
اہم خبریں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی

Further reduction in the prices of petroleum products وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 7 پیسے فی لٹر اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 40 پیسے فی لٹر کمی گئی۔ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 3 پیسے فی لٹر جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے 57 پیسے فی لٹر کمی کردی گئی۔قیمتوں میں کمی کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 247 روپے 3 پیسے فی لٹر اور ڈیزل کی نئی قیمت 246 روپے 29 پیسے فی لٹر ہوگئی جبکہ مٹی کے تیل کی نئی قیمت 154 روپے 90 پیسے فی لٹر اور لائٹ ڈیزل کی قیمت 140 روپے 90 پیسے فی لٹر ہوگئی۔ According to the notification issued by the Ministry of Finance, the price of petrol has been reduced by Rs 2 7 paise per liter and the price of high speed diesel by Rs 3 40 paise per litre. The price of light diesel has been reduced by Rs 1.3 paise per liter while...
پٹرول 9 روپے 99 پیسے فی لٹر مہنگا
اہم خبریں

پٹرول 9 روپے 99 پیسے فی لٹر مہنگا

Petrol Rs 9.99 per liter expensive وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 9 روپے 99 پیسے فی لٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 18 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔قیمتوں میں اضافے کے باعث پٹرول کی نئی قیمت 275روپے 60 پیسے جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 283 روپے 63 پیسے ہوگئی۔ According to the notification issued by the Ministry of Finance, the price of petrol has been increased by Rs. 9.99 paisa per liter while the price of diesel has been increased by Rs. 6.18 paisa.Due to the increase in prices, the new price of petrol is 275 rupees 60 paisa while the new price of diesel is 283 rupees 63 paisa.
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
اہم خبریں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

The possibility of a major reduction in the prices of petroleum products عالمی منڈی میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے باعث ملک میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔حالیہ دو ہفتوں میں عالمی مارکیٹ میں پٹرول کی قیمتوں میں 3.75 ڈالر فی بیرل کمی ہوئی جبکہ اس عرصے میں ڈیزل کی قیمت میں 2.7 ڈالر فی بیرل کمی ہوئی ہے۔پٹرول پر درآمدی پریمیم بھی کم ہو کر 9.50 ڈالر فی بیرل ہو گیا ہے جس سے روپے کی قدر میں استحکام آیا ہے اور پاکستان میں صارفین کو ریلیف مل سکتا ہے۔ Due to the decrease in the prices of petrol and diesel in the global market, there is a possibility of a big decrease in the prices of petroleum products in the country.In the last two weeks, the price of petrol in the global market has decreased by 3.75 dollars per barrel, while the price of diesel has decrea...
پیٹرول کی قیمت سے متعلق عوام کے لیے بڑی خوشخبری
اہم خبریں

پیٹرول کی قیمت سے متعلق عوام کے لیے بڑی خوشخبری

Big news for people regarding petrol price حکومت کی جانب سے مسلسل تیسری بار پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی ہوسکتی ہے، پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 7.50 روپے فی لیٹر تک اور ڈیزل کی قیمت میں 4روپے فی لیٹر تک کمی متوقع ہےاوگرا 31 مئی کو قیمتوں کے حوالے سے سمری پیٹرولیم ڈویژن کو بھجوائے گا، جس کے بعد وزارت خزانہ وزیر اعظم کی مشاورت سے نئی قیمتوں کا اعلان کرے گی، جس کا اطلاق یکم جون 2024 سے مہینے کے پہلے پندرہ دن تک ہوگا۔ The government is showing the possibility of reducing the prices of petroleum products for the third time in a row. The price of petrol and diesel may decrease, the price of petrol will be Rs 5 to Rs 7.50 per liter and the price of diesel will be Rs 4 per liter. Shortage is expectedOGRA will send a price summary...
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
اہم خبریں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان

The possibility of further reduction in the prices of petroleum products پٹرول کی قیمت میں 12 روپے 84 پیسے فی لیٹر کمی متوقع ہے۔وزارت پٹرولیم ذرائع نے بتایا ہے کہ عالمی سطح پر پٹرول کی قیمت میں 7.26 ڈالر فی بیرل کی کمی ہوئی جس کے بعد عالمی سطح پر پٹرول کی قیمت 98.99 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگئی ہے۔اسی طرح ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 30 پیسے فی لٹر کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، عالمی سطح پر ڈیزل کی قیمت 4.68 ڈالر کی کمی سے 99.37 ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے۔پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق وزیراعظم کی منظوری کے بعد 16مئی 2024 سے ہوگا۔یاد رہے کہ اس وقت پٹرول کی فی لٹر قیمت 288 روپے 49 پیسے اور ڈیزل کی 281 روپے 96 پیسے فی لٹر میں فروخت جاری ہے۔ The price of petrol is expected to decrease by 12 rupees 84 paise per liter.Sources of the Ministry of Petroleum have said that the global price of...
Optimized by Optimole