Tuesday, April 21Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: palestine and israel

اسرائیل کیساتھ تعلقات کیلئے ریاست فلسطین کا قیام بنیادی شرط ہے: سعودی عرب
انٹرنیشنل

اسرائیل کیساتھ تعلقات کیلئے ریاست فلسطین کا قیام بنیادی شرط ہے: سعودی عرب

The establishment of a Palestinian state is the main condition for relations with Israel: Saudi Arabia سعودی عرب نے دو ٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کیلئے ریاست فلسطین کا قیام بنیادی شرط ہے۔سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ریاض میں دو ریاستی حل کے نفاذ کے لئے عالمی اتحاد کے اجلاس کے موقع پر مزید کہا کہ مملکت غزہ میں جنگ کو روکنے کے لئے ہر ممکن کوشش کرے گی۔انہوں نے اسرائیل کی طرف سے غزہ کی پٹی میں جاری نسل کشی کو مسترد کرتے ہوئے ’انروا‘ کے لئے مملکت کی ہرممکن حمایت کی یقین دہانی کرائی۔، سعودی وزیر خارجہ نے لبنان اور غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کے لئے عرب اسلامی سربراہی اجلاس بلانے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ بڑے مغربی اور مشرقی ممالک ہیں جنہوں نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کی سمت میں بات کرنا شروع کر دی ہے۔ Saudi Arabia has taken a blun...
حزب اللّٰہ کا ایک ہفتے کے دوران 70 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
اہم خبریں

حزب اللّٰہ کا ایک ہفتے کے دوران 70 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

Hezbollah claims to have killed 70 Israeli soldiers in a week حزب اللّٰہ نے ایک ہفتے کے دوران 70 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حزب اللّٰہ نے اسرائیلی فوجیوں کو نشانہ بنانے کی تفصیلات نہیں بتائی ہیں۔دوسری جانب اسرائیل نے 50 فوجیوں کے مارے جانے کی تصدیق کر دی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ لبنان میں 20 اور شمالی اسرائیل میں 30 فوجی مارے گئے۔علاوہ ازیں گزشتہ روز اسرائیلی فضائی حملوں کے خدشات کے پیشِ نظر لبنان نے وادیٔ صور سے شہریوں کو فوری انخلاء کا حکم دے دیا تھا۔ Hezbollah has claimed to have killed 70 Israeli soldiers in a week.According to foreign media, Hezbollah has not disclosed the details of targeting Israeli soldiers.On the other hand, Israel has confirmed the death of 50 soldiers.According to foreign media, Israeli...
اسرائیل کی جانب سے ایک دن میں فلسطینیوں کے خلاف بدترین نسل کشی
انٹرنیشنل

اسرائیل کی جانب سے ایک دن میں فلسطینیوں کے خلاف بدترین نسل کشی

Israel's worst genocide against Palestinians in one day غزہ کے علاقے بیت لاحیہ پر اسرائیلی بمباری سے جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد 80 تک جا پہنچی جبکہ درجنوں افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔شمالی غزہ پر بمباری سے مزید 20 فلسطینی شہید ہوگئے، شمالی غزہ ہی میں جبالیہ پناہ گزیں کیمپ کے اسپتال پر بھی بمباری سے 21 خواتین اور بچوں سمیت 33 فلسطینی شہید کردیے گئے۔حماس کے رہنما خلیل الحیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل منصوبہ کے تحت بیت لاہیہ سے لوگوں کو بے دخل کرنے کے لیے نسل کشی کررہا ہے جو نازی ازم کا ایک نیا باب ہے۔دوسری جانب غزہ میں حماس کے حملوں میں دو اسرائیلی فوجی اور حزب اللّٰہ سے جھڑپ میں ایک اسرائیلی فوجی مارے جانے کی تصدیق کردی گئی ہے۔حزب اللّٰہ کی جانب سے اسرائیل کے شمالی علاقے پر ایک سو اسی سے زائد راکٹ داغے گئے جن میں ایک اسرائیلی ہلاک اور دس زخمی ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔حزب اللّٰہ کی جانب سے اسرائیلی...
مسئلہ فلسطین پر ایوان صدر میں منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس
اہم خبریں

مسئلہ فلسطین پر ایوان صدر میں منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس

The All-Parties Conference held in the President's House on the Palestine issue وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور فلسطین کے موضوع پر آل پارٹیز کانفرنس منعقد ہوئی جس میں صدرمملکت اور وزیراعظم سمیت سیاسی جماعتوں کے سربراہان و رہنما شریک ہوئے۔کانفرنس میں مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف، جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان، سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سمیت اے این پی کے رہنما ایمل ولی خان، جماعت اسلامی کے سربراہ حافظ نعیم الرحمان، چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اور دیگر جماعتوں کے سربراہان نے شرکت کی۔قومی ترانے کے بعد تلاوت سے کانفرنس کا باقاعدہ آغاز کیا گیا، شیری رحمان نے کانفرنس کا ایجنڈا پیش کیا کہ 7 اکتوبر ایک ایسا سیاہ دن ہے جس دن اسرائیل نے فلسطین کے عوام پر حملہ کیا آج اسی پر کانفرنس منعقد ...
فلسطینی صحافی اسماء حریش کو 6 ماہ بعد رہا کردیا
انٹرنیشنل

فلسطینی صحافی اسماء حریش کو 6 ماہ بعد رہا کردیا

Palestinian journalist Asma Harish was released after 6 months اسرائیل نے فلسطینی صحافی اسماء نوح حریش کو 6 ماہ کی حراست کے بعد رہا کردیا۔فلسطینی قیدیوں کی سوسائٹی (پی پی ایس) کا کہنا تھا کہ اسرائیلی قابض فوج نے 7 اکتوبر سے غزہ کی پٹی پر اپنی جارحیت کے آغاز کے بعد سے متعدد مرد اور خواتین صحافیوں کو حراست میں لیا۔حراست میں لی گئی خواتین صحافیوں میں 32 سالہ صحافی اسماء نوح حریش بھی شامل تھیں، جو اپریل میں رام اللّٰہ کے مقبوضہ مغربی کنارے میں اپنے گھر پر چھاپے کے دوران گرفتار کی گئی تھیں۔تاہم 6 ماہ بعد اسرائیل کی جانب سے اسماء حریش کو آج رہا کردیا گیا ہے۔واضح رہے کہ اسرائیلی حملوں متعدد فلسطینی صحافی شہید ہوچکے ہیں۔30 ستمبر کو اسرائیلی فضائی حملے میں ایک فلسطینی صحافی وفا العودینی اور ان کے خاندان کے افراد بھی شہید ہوگئے تھے۔مقامی حکام کے مطابق یہ حملہ غزہ کے وسطی علاقے میں ان کے گھر پر ک...
جموں و کشمیر کے تنازعات کو حل نہ کرنے سے مستقبل تاریک:وزیر اعظم
انٹرنیشنل

جموں و کشمیر کے تنازعات کو حل نہ کرنے سے مستقبل تاریک:وزیر اعظم

The future of Jammu and Kashmir is bleak if the conflict is not resolved:Prime minister سلامتی کونسل مباحثے ’امن کے لیے قیادت‘ سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ کشمیر سے متعلق سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل درآمد ہونا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ تنازعات کو حل نہ کرنے سے ہمارا مستقبل تاریک ہوسکتا ہے، جموں و کشمیر کا مسئلہ حل نہ ہونے سے خطے کے امن کو خطرہ درپیش ہے۔شہباز شریف نے مزید کہا کہ یوکرین جنگ کے پھیلاؤ کو روکنا چاہیے، طاقت کے غیرقانونی استعمال کو کسی صورت برداشت نہ کیا جائے۔وزیر اعظم شہباز شریف نے بیروت میں بمباری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو اس کے جرائم پر جوابدہ بنانا پڑے گا۔ Addressing the Security Council debate on 'Leadership for Peace', Shahbaz Sharif said that the resolutions of the Security Council regarding Kashmir should be implemented.He said that our fu...
Optimized by Optimole