Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: pakistan’s first satellite mission

پاکستان کا پہلا الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا گیا
اہم خبریں

پاکستان کا پہلا الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا گیا

Pakistan's first electro-optical satellite launched into space ترجمان سپارکو کے مطابق پاکستان کا پہلا مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل1 سیٹلائٹ خلاء میں بھیج دیا گیا۔سپارکو کے مطابق پاکستان کا مقامی سطح پر تیار کردہ سیٹلائٹ ای او1 چین کے جی چھوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے خلاء میں بھیجا گیا ہے۔اس موقع پر سپارکو کے سائنسدان چین کے سیٹلائٹ لانچ سینٹر پر موجود تھے۔سپارکو کے ترجمان کے مطابق سیٹلائٹ چین کے جی چھوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے خلاء میں روانہ کیا گیا ہے۔ترجمان سپارکو کا کہنا ہے کہ مشن پاکستان کے خلائی پروگرام اور ٹیکنالوجیکل ایج کو مضبوط کرے گا۔سپارکو کے ترجمان نے بتایا ہے کہ سیٹلائٹ ای او ون ڈیزاسٹر رسپانس، زراعت، اور شہری منصوبہ بندی میں مدد کے لیے بھی ڈیزائن کیا گیا ہے۔ترجمان سپارکو کے مطابق یہ سیٹلائٹ خوراک کی حفاظت اور پانی کے انتظام میں معاونت میں مدد دے گا، جو ملک بھر میں ق...
پاکستانی خلائی مشن چاند کے مدار میں داخل
اہم خبریں

پاکستانی خلائی مشن چاند کے مدار میں داخل

Pakistani space mission enters lunar orbit اسلام آباد: پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ خلائی مشن آئی کیوب چاند کے مدار میں کامیابی سے پہنچ گیا۔چانگ ای 6 مشن نے پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر کو کامیابی سے چاند کے مدار میں پہنچا دیا۔ آئی کیوب قمر کی ڈپلائمنٹ کے بعد ایس او پیز کے مطابق تمام ذیلی سسٹمز کا جائزہ لیا جائے گا۔ماہرین کے مطابق سیٹلائٹ امیجنگ سسٹم کے آپریشنل ہونے سے پہلے تمام ذیلی نظاموں کی تصدیق میں تقریباً ایک ہفتہ لگ سکتا ہے، جس کے بعد آئی کیوب قمر سے چاند کی پہلی تصویر 15 یا 16 مئی تک موصول ہو نے کا امکان ہے۔چانگ ای 6 مشن چاند کی کشش ثقل کے زیر اثر قمری مدار میں داخل ہو چکا ہے اور اگلے مرحلے میں چانگ ای 6 کے لینڈر اور اسینڈر کو چاند کے جنوبی قطب کی عقبی جانب لینڈ کروایا جائے گا۔ اس کے بعد مین لینڈر چانگ ای 6 مشن سے یکم جون کو علیحدہ ہو جائے گا، جس کے بعد 2 جون کو چانگ ای 6 مشن ق...
Optimized by Optimole