Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: pakistani songs

پاک بحریہ کے نئے جنگی بحری جہاز پی این ایس یمامہ کی کراچی آمد
اہم خبریں

پاک بحریہ کے نئے جنگی بحری جہاز پی این ایس یمامہ کی کراچی آمد

Pakistan Navy's new warship PNS Yamama arrives in Karachi پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاک بحریہ کا نیا جنگی بحری جہاز پی این ایس یمامہ کراچی پہنچ گیا، جہاز کی کراچی بندرگاہ آمد پر ایک پروقار استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق کمانڈر پاکستان فلِیٹ ریئر ایڈمرل عبد المنیب تقریب کے مہمان خصوصی تھے، کمانڈر پاکستان فلِیٹ نے پاکستانی سمندری حدود میں داخل ہونے پر پی این ایس یمامہ کا استقبال کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آف شور پٹرول ویسل پی این ایس یمامہ کو ڈیمن شپ یارڈ رومانیہ میں تیار اور دسمبر 2024 میں کمیشن کیا گیا، پی این ایس یمامہ کثیرالمقاصد، سبک رفتار، ٹرمینل ڈیفنس سسٹم، الیکٹرانک وارفیئر، اینٹی شپ اور اینٹی ایئر وارفیئر کی خصوصیات سے لیس ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق جہاز ملٹی رول ہیلی کاپٹر کے ساتھ طویل عرصے تک سمندر میں آپریشنز سرانجام دینے...
سیکیورٹی فورسز کی شمالی وزیر ستان میں 2 مختلف کاروائیاں، 9 خوارج ہلاک، آئی ایس پی آر
اہم خبریں

سیکیورٹی فورسز کی شمالی وزیر ستان میں 2 مختلف کاروائیاں، 9 خوارج ہلاک، آئی ایس پی آر

2 separate operations by security forces in North Waziristan, 9 Khawarij killed, ISPR پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں 2 مختلف کاروائیوں کے دوران 9 خوارج کو ہلاک کردیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا۔ ہلاک خوارج سیکیورٹی فورسز پر حملوں اور معصوم شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ علاقے میں موجود دیگر ممکنہ خوارج کے خاتمے کیلئے کلئیرنس آپریشن جاری ہے، سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کیلئے پُرعزم ہیں۔صدر مملکت کا سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسینصدر مملکت آصف علی زرداری نے 2 مختلف کارروائیوں میں 9 دہشتگرد مارنے پر سیکورٹی فورسز کو سراہا۔ایوان صدر کے اعلامیے کے مطابق صدر مملکت نے ملک سے فتنتہ الخوارج کے مکمل خاتمے ...
پاک بحریہ کا بحیرہ عرب میں کامیاب انسداد منشیات آپریشن
اہم خبریں

پاک بحریہ کا بحیرہ عرب میں کامیاب انسداد منشیات آپریشن

Pakistan Navy's successful anti-narcotics operation in the Arabian Sea. پاک بحریہ کے جہاز یرموک کا شمالی بحیرہ عرب میں کامیاب انسداد منشیات آپریشن خفیہ معلومات پر مبنی انسداد منشیات آپریشن میں پی این ایس یرموک نے شمالی بحیرہ عرب میں 380 کلو نہایت قیمتی منشیا!ت ضبط کی۔ضبط کی جانے والی منشیا!ت کی بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمت ہزاروں ڈالرز ہے. منشیات اسمگلنگ کے خلاف کامیاب آپریشن پاک بحریہ کی سمندر میں مؤثر نگرانی کا نتیجہ ہے. پاک بحریہ کے بحری جنگی جہاز سمندر میں منشیا!ت اسمگلنگ، بحری قزاقی اور انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے باقاعدگی سے فرائض سر انجام دیتے ہیں. Pakistan Navy Ship Yarmouk's successful anti-narcotics operation in the North Arabian Sea PNS Yarmouk seized 380 kg of highly valuable narcotics in the North Arabian Sea in an anti-narcotics operation based on secret inform...
کوک سٹوڈیو کا بائیکاٹ”وڑ”گیا
انٹرٹینمنٹ, اہم خبریں

کوک سٹوڈیو کا بائیکاٹ”وڑ”گیا

Cocke Studio bycot rejected لاہور(سپیشل رپورٹ)پاکستانی کوک سٹوڈیو کا بائیکاٹ تو''وڑ''گیا۔پاکستانیوں نے کوک سٹوڈیو کے بائیکاٹ کو نظر انداز کردیا۔دنیا بھر میں جاری اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا پاکستانیوں پر کوئی اثر نہیں ہوا ہے۔کوک سٹوڈیو سیزن 15کے تین لوک گیت ریلیز ہو چکے ہیں اور تیزی کے ساتھ سوشل میڈی پر وائرل بھی ہیں۔سندھ لوک گیت آئی آئی بھی ٹرینڈنگ میں ہے اور پنجاب کا لوک گیت ''مغروں لا''بھی تیزی کے ساتھ وائرل ہورہے اور پچھلے 13دن کے دوران 5کروڑ سے زائد لوگ کوک سٹوڈیو پاکستان کو دیکھ چکے ہیں۔ Lahore (Special Report) The boycott of Pakistani Coke Studio was "over". Three folk songs have been released and are rapidly becoming viral on social media. Sindh folk song II is also trending and Punjabi folk song "Maghrun La" is also trending rapidly and has crossed 5 crores in the last 13...
Optimized by Optimole