Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: pakistan

پاکستان کسی غیر ملکی حکومت کو اڈے فراہم نہیں کرے گا،ترجمان دفتر خارجہ
اہم خبریں

پاکستان کسی غیر ملکی حکومت کو اڈے فراہم نہیں کرے گا،ترجمان دفتر خارجہ

Pakistan will not provide bases to any foreign government, Foreign Office Spokesman ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا ہفتہ وار بریفنگ میں کہنا تھا کہ پاکستان کے امریکا اور ایران کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، دونوں ممالک کے ساتھ قومی مفاد میں اپنے تعلقات کو بڑھائیں گے، پاکستان، چین اور ایران سہ فریقی مذاکرات اہم ہیں، ابھی تک ان مذاکرات کی تاریخ طے نہیں ہوئی۔پاکستان کسی غیر ملکی حکومت کو اڈے فراہم نہیں کرے گا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اور ایران کے درمیان رابطے کے متعدد چینلز ہیں، ایران کے ساتھ تعاون بڑھانے کیلئے رابطے جاری رکھیں گے۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان توانائی سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے حوالے سے بات چیت جاری رکھے ہوئے ہیں۔ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ بھارتی نیٹ ورک کئی دہائیوں سے جنوبی ایشیا میں متحرک تھا، بھارتی ماورائے عدالت قتل نیٹ ورک دنیا ...
پنجاب پولیس کے سینئر افسر پاکستانی خواتین کے لیے رول ماڈل بن گئ
اہم خبریں, دلچسب و عجیب

پنجاب پولیس کے سینئر افسر پاکستانی خواتین کے لیے رول ماڈل بن گئ

Senior Punjab Police officer has become a role model for Pakistani women. پنجاب پولیس کی سینئر افسر رفعت بخاری پاکستان میں خواتین کے لیے رول ماڈل بن گئی ہیں کیونکہ انہیں انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف ویمن پولیس کی جانب سے ایکسی لینس ان پرفارمنس ایوارڈ کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ایک پریس بیان کے مطابق، اس وقت پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی میں خدمات انجام دے رہی ہیں، رفعت بخاری کا اس باوقار ایوارڈ کے لیے انتخاب ان کی کمیونٹی کے لیے ان کی غیر معمولی خدمات کو اجاگر کرتا ہے۔ یہ سالانہ ایوارڈ دنیا بھر سے ایک خاتون پولیس افسر کو ان کے شعبے میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں دیا جاتا ہے۔رفعت بخاری کو خواتین کے تحفظ، مجرموں کو پکڑنے میں مصنوعی ذہانت کے استعمال، ٹریفک مینجمنٹ کے ذہین نظام کی ترقی، اور روڈ سیفٹی کے اقدامات پر عمل درآمد سمیت مختلف شعبوں میں ان کی نمایاں خدمات پر تسلیم کیا گیا۔انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف...
پاک-ایران معاہدے: امریکا کا پھر پاکستان پر پابندیاں عائد کرنے کا اشارہ
انٹرنیشنل, اہم خبریں

پاک-ایران معاہدے: امریکا کا پھر پاکستان پر پابندیاں عائد کرنے کا اشارہ

Pak-Iran deals: US signals to impose sanctions on Pakistan again واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی وزارت خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے ایران کے ساتھ کاروباری معاہدوں کو بڑھاوا دینے والوں کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاک ایران نئے معاہدوں میں اگر پیش رفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں۔امریکی وزارت خارجہ کے نائب ترجمان نے کہا کہ معاہدے کے ذمہ داروں کو پابندیوں کے خطرے سے آگاہ رہنا چاہیے، پاکستان ایران کے ساتھ تعلقات اپنی خارجہ پالیسی کے تحت دیکھے، زیادہ تباہی والے جنگی ہتھیاروں کے پھیلاؤ اور روک تھام کیلئے سپلائرز کو پابندیوں کا سامنا ہے۔ During a press briefing in Washington, US State Department Deputy Spokesman Vedant Patel has warned those promoting business agreements with Iran, saying that sanctions may be imposed if progress is made in new agreements between Pakistan ...
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل، ایران واپس چلے گئے
اہم خبریں

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل، ایران واپس چلے گئے

Iranian President Ibrahim Raisi completed his visit to Pakistan and returned to Iran ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کراچی ایئرپورٹ سے ایران روانہ ہوئے، جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اور دیگر اعلیٰ حکام نے ایران کے صدر کو الوداع کیا۔قبل ازیں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اسلام آباد اور لاہور کا دورہ کرنے کے بعد کراچی پہنچے تھے جہاں انہوں نے مزار قائد پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی جبکہ کتاب میں تاثرات قلم بند کئے، گورنر سندھ نے معزز مہمان کی کراچی آمد پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ایرانی صدر کا کراچی پہنچنے پر گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اور وزیر اعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے استقبال کیا تھا، ایرانی صدر کے استقبال کے موقع پر رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری، صوبائی وزراء عذرا پیچوہو، شرجیل انعام میمن اور سید ناصر حسین شاہ بھ...
ایرانی صدر کے دورہ پاکستان پر امریکا کا ردعمل
انٹرنیشنل, اہم خبریں

ایرانی صدر کے دورہ پاکستان پر امریکا کا ردعمل

US reaction to Iranian President's visit to Pakistan امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے پاک ایران تجارتی معاہدوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ تجارتی معاہدوں پر پابندیوں کا خطرہ ہو سکتا ہے، تجارتی معاہدوں پر غور کرنے والوں کو ممکنہ پابندیوں کے خطرے سے آگاہ رہنے کا مشورہ دیتے ہیں۔ A US State Department spokesperson has responded to the Pakistan-Iran trade agreements by saying that trade agreements with Iran may be at risk of sanctions, advising those considering trade agreements to be aware of the risk of possible sanctions.
ایرانی صدر 3روزہ دورہ پر پاکستان پہنچ گئے
انٹرنیشنل, اہم خبریں

ایرانی صدر 3روزہ دورہ پر پاکستان پہنچ گئے

President of the Islamic Republic of Iran Ibrahim Raisi arrived in Pakistan on a 3-day official visit. وفاقی وزیر حسین پیرزادہ نے نورخان ایئر بیس پر ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا استقبال کیاایرانی خاتون اول، وزیر خارجہ، کابینہ ارکان، اعلیٰ حکام اور بڑا تجارتی وفد بھی ان کے ساتھ ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر 24 اپریل تک پاکستان میں قیام کریں گے، دورے کے دوران ایرانی صدر پاکستانی ہم منصب، وزیراعظم، چیئرمین سینیٹ اور سپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات کریں گے، ایرانی صدر صوبائی قیادت سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔ایرانی صدر ابراہیم رئیسی 22 اپریل سے 24 اپریل تک اسلام آباد، لاہور اور کراچی دورہ کریں گے، کراچی میں ایرانی صدر کی وزیر اعلیٰ اور گورنر سندھ سے ملاقاتیں ہوں گی، ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کراچی میں مزار قائد پر بھی حاضری دیں گے۔ Federal Minister Hussain Pirzada welc...
Optimized by Optimole