Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: pakistan weather update

ملک کے مختلف علاقوں میں درجہ حرارت خطرناک حد تک بڑھنے کا امکان
اہم خبریں

ملک کے مختلف علاقوں میں درجہ حرارت خطرناک حد تک بڑھنے کا امکان

Temperatures are likely to rise to dangerous levels in various parts of the country پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک کے مختلف علاقوں میں درجہ حرارت خطرناک حد تک بڑھنے کا امکان ہے۔اپنے بیان میں انکا کہنا تھا کہ درجہ حرارت میں اضافے سے ہیٹ اسٹروک، پانی کی کمی اور صحت کے دیگر مسائل کا خدشہ ہے۔انہوں نے کہا کہ عوام غیر ضروری طور پر دھوپ میں باہر نہ نکلیں، پانی کا زیادہ استعمال کریں اور سر ڈھانپ کر رکھیں۔صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ صورتحال کے پیش نظر اسپتالوں میں ایمرجنسی انتظامات کیے جا رہے ہیں۔ تعلیمی ادارے اسمبلی کا وقت محدود کریں، طالب علموں کو گرمی سے بچاؤ کی ہدایات جاری کریں۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ حاملہ خواتین، دل اور شوگر کے مریض احتیاط برتیں، دھوپ اور گرمی سے دور رہیں۔انکا کہنا تھا کہ جانوروں کو سایہ دار جگہ پر رکھیں، پینے کے صاف پانی کی دستیابی یقینی بنائیں۔مریم اور...
محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا
مقامی خبریں

محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا

Warning from meteorological department. محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہے گا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں اپریل اور مئی میں بارشوں کے باعث ابھی تک گرمی کی شدت میں اضافہ محسوس نہیں کیا گیا تاہم آنے والے روز بہت گرم گزرنے والے ہیں۔ڈائریکٹر جنرل محکمہ موسمیات مہر صاحبزاد خان پاکستان میں اس سال بھی معمول سے زائد بارشیں ریکارڈ کی جائیں گی جس سے سندھ اور بلوچستان کے سب سے زیادہ متاثر ہونے کا امکان ہے۔ According to the Department of Meteorology, the weather will be hot and dry in most parts of the country this week, while it will be very hot in the southern regions.The meteorological department says that due to the rains in April and May in Islamabad, the heat intensity has not yet increased, but the co...
Optimized by Optimole