Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: pakistan pti protest today

پی ٹی آئی کا آج ملک گیر احتجاج
اہم خبریں

پی ٹی آئی کا آج ملک گیر احتجاج

Nationwide protest of PTI today پاکستان تحریک انصاف مبینہ انتخابی دھاندلی کیخلاف آج ملک بھر میں احتجاج کرے گی۔لاہور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں تحریک انصاف کی جانب سے احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے۔ادھر پی ٹی آئی ترجمان نے الزام عائد کیا ہے کہ لاہور میں پی ٹی آئی ارکان اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز کے گھروں اور دفاتر پر پولیس چھاپے مار رہی ہے۔ترجمان تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ ضمنی الیکشن میں دھاندلی کے خلاف احتجاجی ریلیاں روکنے کیلئے پولیس کی کارروائیاں رات سے جاری ہیں۔واضح رہے کہ پی ٹی آئی نے 21 اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخابات میں دھاندلی اور عام انتخابات میں "مینڈیٹ کی چوری" کا الزام لگاتے ہوئے آج ملک بھر میں احتجاج کی کال دے رکھی ہے۔ Pakistan Tehreek-e-Insaf will protest across the country today against the alleged election rigging.Protests will be held by Tehreek-e-Insaf in different area...
گو گو۔۔۔ہر بار ۔۔گو گو۔صدارتی خطاب کی مکمل کہانی
اہم خبریں

گو گو۔۔۔ہر بار ۔۔گو گو۔صدارتی خطاب کی مکمل کہانی

Go go,every time,go go,The full story of the Presidential address اسلام آباد:گو گو اور ہر بار گو گو کے نعرے ہی سننے کو ملتے ہیں،جی ہاں  ہر صدر مملکت   کے خطاب کے دوران ہمیں یہی نعرے سننے کو ملتے ہیں،چاہے صدر زرداری ہوں یا صدر مشرف،صدر علوی ہوں یا پھر صد رممنون حسین بس ہر بار یہی سننے کوملتا ہے،گو گو گو۔تاریخی حقائق پر نظر ڈالیں تو ’’گوبابا گو‘‘ کا پہلا نعرہ اپوزیشن لیڈر بینظیر بھٹو نے غلام اسحاق خان کے خطاب کےدوران لگایا تھا، ضیا الحق کی جرنیلی طاقت کے آگے کوئی بول نہ سکا، مشرف کے سامنے ’’گومشرف گو‘‘ کے نعرے لگے، فوج کے ڈسپلنڈ دربار سے خطاب کرنے والے جرنیل کو نعرے اچھے نہ لگے، مشکل سے خطاب مکمل کیا، مُکے لہراتے ہوئے چلے گئے، صدر لغاری پر تہمینہ دولتانہ نے چوڑیاں پھینکیں، آصف زرداری کو ’’گوزرداری گو‘‘ کے نعروں کا سامنا رہا، رفیق تارڑ اور ممنون حسین کیخلاف دھیمہ احتجاج دیکھنے کو آیا، صدر ...
Optimized by Optimole