Tuesday, April 14Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: pakistan on india

چیف آف جنرل سٹاف کی چین کے پی ایل اے کمانڈر سے ملاقات، سکیورٹی امور پر تبادلہ خیال
اہم خبریں

چیف آف جنرل سٹاف کی چین کے پی ایل اے کمانڈر سے ملاقات، سکیورٹی امور پر تبادلہ خیال

Chief of General Staff meeting with PLA Commander of China, discussing security issues آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف جنرل سٹاف لیفٹیننٹ جنرل محمد اویس دستگیر اورپی ایل اے کمانڈر جنرل لی چیاؤمنگ نے موجودہ عالمی وعلاقائی صورتحال، دوطرفہ عسکری تعاون بڑھانے کے حوالے سے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا۔ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ چیف آف جنرل سٹاف نے کراچی میں حالیہ دہشت گرد حملے میں چینی باشندوں کے جانی نقصان پر تعزیت کی اورپاکستان میں چینی شہریوں کی سلامتی یقینی بنانے کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا۔دوسری جانب چینی عسکری رہنما نے پاک فوج کی کاوشوں اور چینی شہریوں کی حفاظت کیلئے اقدامات کو سراہا۔ According to ISPR, Chief of General Staff Lt. Gen. Mohammad Owais Dastgir and PLA Commander Gen. Li Chaoming discussed the current global and regional situation and measures to increase bilateral ...
کرتارپور راہداری کے 5 سال مکمل
اہم خبریں

کرتارپور راہداری کے 5 سال مکمل

5 years of Kartarpur Corridor complete امن، ملن اور محبت کی راہداری، کرتار پور راہداری کے پانچ سال مکمل ہوگئے۔راہداری کی پانچویں سالگرہ پر بھارتی کرکٹر اور سینئر سیاست دان نوجوت سنگھ سدھو کی آمد بھی متوقع ہے۔بھارتی یاتریوں کی بڑی تعداد کرتار پہنچے گی۔یاتری دربار گورو نانک پر ماتھا ٹیکیں گے، سالگرہ کا کیک بھی کاٹا جائے گا۔ Five years of Kartarpur Corridor, the Corridor of Peace, Reconciliation and Love, have been completed. Indian cricketer and senior politician Navjot Singh Sidhu is also expected to arrive on the fifth anniversary of the corridor. A large number of Indian pilgrims will reach Kartar. Pilgrims will pay obeisance to Guru Nanak, birthday cake will also be cut....
لیفٹیننٹ جنرل محمد علی سیکریٹری دفاع تعینات
اہم خبریں

لیفٹیننٹ جنرل محمد علی سیکریٹری دفاع تعینات

Lt. Gen. Muhammad Ali appointed Defense Secretary لیفٹیننٹ جنرل محمد علی کو سیکریٹری دفاع تعینات کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل محمد علی یکم اکتوبر کو عہدہ سنبھالیں گے،لیفٹیننٹ جنرل محمد علی 2سال 3ماہ کیلئے سیکریٹری دفاع تعینات رہیں گے۔لیفٹیننٹ جنرل محمد علی 31 دسمبر 2026 تک سیکریٹری دفاع تعینات رہیں گے۔ Lt. Gen. Muhammad Ali has been appointed as Defense Secretary.According to the notification, Lt. Gen. Muhammad Ali will take office on October 1. Lt. Gen. Muhammad Ali will be appointed as Defense Secretary for 2 years and 3 months.Lt Gen Muhammad Ali will continue to be appointed as Defense Secretary till 31 December 2026....
.خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 23 دہشتگرد ہلاک
اہم خبریں

.خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 23 دہشتگرد ہلاک

Security forces operations in Khyber Pakhtunkhwa, 23 terrorists killed. آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشنز 26 اور 27 مئی کے درمیان کئے گئے، 26 مئی کو حسن خیل میں آپریشن کے دوران 6 دہشتگرد مارے گئے، دہشتگردوں کے کئی ٹھکانے بھی تباہ کئے گئے، آپریشن میں کیپٹن حسین جہانگیر اور حوالدار شفیق اللہ بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق 27 مئی کو ضلع ٹانک میں دہشتگردوں کے ٹھکانے پر کارروائی کی گئی، کارروائی میں 10 دہشتگرد مارے گئے، تیسرا آپریشن ضلع خیبر کے علاقے باغ میں کیا گیا، آپریشن میں 7 دہشتگرد مارے گئے، دو زخمی بھی ہوئے۔آئی ایس پی آر نے مزید بتایا کہ فائرنگ کے شدید تبادلے میں 5 جوان بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے، شہداء میں نائیک محمد اشفاق بٹ، لانس نائیک سید دانش شامل ہیں، سپاہی تیمور ملک اور سپاہی نادر صغیر بھی شہید ہوئے، آپریشن میں سپاہی محمد یاسین بھی شہید ہوگئے۔پاک فوج کے ...
Optimized by Optimole