Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: pakistan news urdu

نامعلوم افراد کا فیملی پر چھریوں اور کلہاڑیوں سے حملہ:شیخوپورہ
اہم خبریں

نامعلوم افراد کا فیملی پر چھریوں اور کلہاڑیوں سے حملہ:شیخوپورہ

Unknown persons attacked the family with knives and axes: Sheikhupura شیخوپورہ میں ٹھٹھہ تاڑران پر نامعلوم افراد نے ایک فیملی پر چھریوں اور کلہاڑیوں سے حملہ کردیا۔پولیس کے مطابق حملے میں گھر کا سربراہ اسلم ہلاک ہوگیا جبکہ اس کی بیوی، 2 بیٹے اور بیٹی شدید زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق اس واقعے کی تفتیش جاری ہے۔اسپتال ذرائع کے مطابق حملے کے زخمیوں میں کچھ افراد کی حالت تشویشناک ہے۔دوسری جانب رحیم یار خان میں جائیداد کے تنازع پر 2 بھائیوں کا جھگڑا ہوا تو اس دوران ایک نے خود کو پیٹرول چھڑک کر جلا لیا۔پولیس کے مطابق آگ نے دوسرے بھائی کو بھی لپیٹ میں لے لیا، ایک بھائی 70 اور دوسرا 30 فیصد جھلس گیا۔ Unknown persons attacked a family with knives and axes at Thatta Tadran in Sheikhupura. According to the police, the head of the house, Aslam, was killed in the attack, while his wife, 2 sons and a ...
ٹشو اور ڈائپرز بنانے والی فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی:پشاور
اہم خبریں

ٹشو اور ڈائپرز بنانے والی فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی:پشاور

A fire broke out in a tissue and diapers factory: Peshawar پشاور کے علاقے حیات آباد میں ٹشو پیپرز اور ڈائپرز بنانے والی فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی۔ریسکیو حکام کے مطابق 20 فائر وہیکلز اور 100 سے زیادہ اہلکار آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی ہے، متاثرہ فیکٹری کے ارد گرد اور مزید فیکٹریاں بھی بنی ہوئی ہیں، جہاں آگ پھیلنے کا خدشہ ہے۔حکام کے مطابق آگ دوپہر ایک بجے لگی ہے، جس پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔ڈائریکٹر آپریشنز ریسکیو 1122 میر عالم خان کا کہنا ہے کہ آگ پر 30 فیصد قابو پالیا گیا ہے، آگ کی شدت زیادہ ہے، قابو پانے میں وقت لگے گا۔ڈائریکٹر آپریشنز کا مزید کہنا ہے کہ ریسکیو 1122 کی 20 فائر ٹینڈرز اور 100 سے زیادہ اہلکار آگ بجھانے میں مصروف ہیں، مختلف اضلاع سے مزید فائرٹینڈرز پہنچ رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ نقصانات کا اندازہ اس وقت لگانا مشکل ہے...
سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں،12خارجی ہلاک، 6 جوان شہید
اہم خبریں

سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں،12خارجی ہلاک، 6 جوان شہید

Actions of security forces, 12 foreigners were killed, 6 young men were martyred آئی ایس پی آر کے مطابق 19 ستمبر کو 7 دہشت گردوں کے گروپ نے سرحد پر دراندازی کی کوشش کی، سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے ضلع اسپن وام میں دراندازوں کو گھیرا جبکہ دہشت گردوں کے ساتھ شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران پاک فوج کے 6 بہادر سپوت بھی بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گردوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیزمواد برآمد ہوا ہے۔جنوبی وزیرستان کے علاقے لدھا میں خوارج کے گروپ نے فورسز کی چوکی پر حملہ کیا، جنوبی وزیرستان میں جوانوں کی جوابی کارروائی میں 5خوارج ہلاک ہوئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں موجود کسی بھی دوسرے خارجی کو ختم کرنے کے لئے کلیئرنس آپریشن جاری ہے، سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لئے پرعزم ہیں، ہمارے بہادر سپاہیوں ک...
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس وفاقی کابینہ نے منظور کر لیا
اہم خبریں

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس وفاقی کابینہ نے منظور کر لیا

The Supreme Court Practice and Procedure Amendment Ordinance was approved by the Federal Cabinet وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 منظور کر لیا۔آرڈیننس کے مطابق کسی کمیٹی رکن کی عدم دستیابی پر چیف جسٹس کسی جج کو کمیٹی کا رکن نامزد کر سکیں گے، پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون کے تحت تین رکنی کمیٹی بنچز تشکیل دے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ترمیمی آرڈیننس کے نفاذ سے عدلیہ میں جو بھی کارروائی ہوگی اس کا ٹرانسکرپٹ تیار ہوگا۔ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ ترمیمی آرڈیننس 2024 کے نفاذ سےعدالتی کارروائی لکھی جائے گی اور عدالتی کارروائی عوام کیلئے دستیاب ہو گی۔سپریم کورٹ نے 11 اکتوبر 2023 کے فیصلے میں مذکورہ قانون کی دفعہ 5 کی ذیلی دفعہ 2 کو خلاف آئین قرار دیا تھا، آئین کے آرٹیکل 184 کی شق 3 کے تحت جاری حکم کے خلاف اپیل کا حق بھی آرڈیننس میں شامل کیا گیا ہے۔دوسری جانب سپریم کورٹ پ...
الیکشن کمیشن کے 3 افسران معطل
اہم خبریں

الیکشن کمیشن کے 3 افسران معطل

3 Election Commission officers suspended چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے نااہلی اور بدنظمی پر تین افسران کو 120 دن کے لئے معطل کر دیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صوبائی الیکشن کمشنر سندھ شریف اللہ کو نااہلی اور بدنظمی پر 120 دن کے لئے معطل کردیا جبکہ معطل ہونے والے افسران میں ڈائریکٹر ایڈمن، صوبائی الیکشن کمیشن سندھ اظہر حسین ٹنواری اور الیکشن افسر کراچی خدا بخش بھی شامل ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق تینیوں افسران انکوائری کے مکمل ہونے اور اگلے احکامات تک کراچی میں رہیں گے۔ Chief Election Commissioner Sikandar Sultan Raja suspended three officers for 120 days for incompetence and misconduct.The Election Commission of Pakistan has suspended Provincial Election Commissioner Sindh Sharifullah for 120 days for incompetence and misconduct while the suspended officers include Director Admin,...
آئینی ترمیمی پیکیج میں 54 تجاویز شامل
اہم خبریں

آئینی ترمیمی پیکیج میں 54 تجاویز شامل

54 proposals included in the constitutional amendment package مجوزہ آئینی ترمیمی پیکیج کی دستاویز منظر عام پر آگئیں، مجموعی طور پر مسودے میں54 تجاویز شامل کی گئی ہیں۔مسودے کے مطابق آئینی عدالت کو وفاقی آئینی عدالت کا نام دینے کی تجویز دی گئی ہے جبکہ سپریم جوڈیشل کونسل کے ڈھانچے کو بھی تبدیل کرنے کی تجویز مسودے میں شامل ہے تاہم ججز کی ریٹائرمنٹ کی عمر 3 سال بڑھانے کی ترمیم بھی پیکیج کا حصہ ہے۔مجوزہ ترمیم کے مطابق نئے چیف الیکشن کمشنر کے تقرر تک موجودہ چیف الیکشن کمشنر کام کرتے رہیں گے، صدر مملکت وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس اور دیگر جسٹسز کا تقرر کریں گے جبکہ ججز کیلئے دہری شہریت رکھنے پر پابندی لگانے کی بھی تجویز آئینی پیکیج میں شامل ہے۔ ترمیم میں مزید کہا گیا ہے کہ فلور کراسنگ کرنے والے ارکان کا ووٹ گنا جائے گا، وفاقی آئینی عدالت وفاقی یا صوبائی حکومتوں کے درمیان تنازعات کا فیص...
Optimized by Optimole