Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: pakistan inter services public relations

بیلاروس کے دفاعی وفد کا ایئر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ، فضائی، عسکری تعاون پر گفتگو
اہم خبریں

بیلاروس کے دفاعی وفد کا ایئر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ، فضائی، عسکری تعاون پر گفتگو

Belarusian defense delegation visits Air Headquarters Islamabad, discusses air, military cooperation پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بیلاروس کے اعلیٰ سطح کے دفاعی وفد نے ایئر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق وفد کی قیادت بیلاروس کے کمانڈر ایئر فورس اور ایئر ڈیفنس میجر جنرل آندرے یولیانو وچ نے کی، ایئر ہیڈکوارٹرز آمد پر چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ملاقات کے دوران فضائی اور عسکری تعاون سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا، دونوں ممالک کے دیرینہ دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ملاقات میں فضائی افواج کے درمیان قریبی اور مسلسل رابطے کو برقرار رکھنے پر اتفاق کیا، چیف آف ایئر سٹاف نے دونوں ممالک کے درمیان مضبوط دوطرفہ عسکری تعلقات کو اجاگر کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق ایئر چیف نے کہا ...
گلوکارہ صومیہ خان کا پاک فوج کو ٹریبیوٹ
انٹرٹینمنٹ

گلوکارہ صومیہ خان کا پاک فوج کو ٹریبیوٹ

Singer Soumya Khan's tribute to the Pakistan Army سونگ دشمن کو مٹادیں گے کا ویڈیو ریلیز کردیا۔ویڈیو میں حالیہ پاک بھارت جنگ کے ماحول کی عکاسی کی گئی ہے ۔گلوکارہ صومیہ خان نے اس بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دشمن کو مٹادیں گے اصل میں بہادری پاک افواج کو خراج تحسین پیش کرنا ہے۔ پہلی بار کسی بھی ترانہ میں بتایا ہے کہ پاک فوج کا مطلب کیا وطن پہ اپنی جان لٹا۔ گلوکارہ صومیہ خان نے کہا کہ اس ترانہ میں پوری قوم کے جذبات کی ترجمانی کرنے کی کوشش کی ہے۔ امید ہے یہ ملی ترانہ پسند کیا جائے گا ۔ ترانہ کے شاعر،کمپوزر ایم ایس عابد اور میوزک ارینجر ثمر عباس ہیں۔ The video of the song Dushman Ko Matadenge Ge has been released. The video reflects the atmosphere of the recent Indo-Pak war. Singer Soumya Khan, while talking about it, said that Dushman Ko Matadenge Ge is actually a tribute to the braver...
سیکیورٹی فورسز کی شمالی وزیر ستان میں 2 مختلف کاروائیاں، 9 خوارج ہلاک، آئی ایس پی آر
اہم خبریں

سیکیورٹی فورسز کی شمالی وزیر ستان میں 2 مختلف کاروائیاں، 9 خوارج ہلاک، آئی ایس پی آر

2 separate operations by security forces in North Waziristan, 9 Khawarij killed, ISPR پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں 2 مختلف کاروائیوں کے دوران 9 خوارج کو ہلاک کردیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا۔ ہلاک خوارج سیکیورٹی فورسز پر حملوں اور معصوم شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ علاقے میں موجود دیگر ممکنہ خوارج کے خاتمے کیلئے کلئیرنس آپریشن جاری ہے، سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کیلئے پُرعزم ہیں۔صدر مملکت کا سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسینصدر مملکت آصف علی زرداری نے 2 مختلف کارروائیوں میں 9 دہشتگرد مارنے پر سیکورٹی فورسز کو سراہا۔ایوان صدر کے اعلامیے کے مطابق صدر مملکت نے ملک سے فتنتہ الخوارج کے مکمل خاتمے ...
جنرل ساحر شمشاد مرزا کی عراقی وزیرِ اعظم اور آرمی چیف سے ملاقات
اہم خبریں

جنرل ساحر شمشاد مرزا کی عراقی وزیرِ اعظم اور آرمی چیف سے ملاقات

General Sahir Shamshad Mirza meeting with Iraqi Prime Minister and Army Chief چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے عراقی وزیرِ اعظم، وزیرِ دفاع، وزیرِ داخلہ اور آرمی چیف سے ملاقاتیں کی ہیں۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق دورۂ عراق میں باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی سیکیورٹی کی صورتِ حال اور دفاعی تعاون پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔اس موقع پر عراقی قیادت نے پاکستان کی مسلح افواج کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی مسلح افواج کی قربانیوں کا اعتراف کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ساحر شمشاد مرزا کو عراقی مسلح افواج کے ہیڈ کوارٹرز پہنچنے پر چاق و چوبند فوجی دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا تھا۔ Chairman Joint Chiefs of Staff Committee General Sahir Shamshad Mirza has met with Iraqi Prime Minister, Defense Minister, Interior ...
8 دہشتگردوں ہلاک جبکہ میجر سمیت 3 جوان شہید
اہم خبریں

8 دہشتگردوں ہلاک جبکہ میجر سمیت 3 جوان شہید

8 terrorists were killed while 3 Soldiers including Major martyred سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے 8 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا جبکہ میجر سمیت 3 جوان بھی شہید ہوگئے. آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بنوں کے علاقے بکا خیل میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر آپریشن کیا اور اس دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں 8 دہشتگرد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ترجمان پاک فوج نے بتایا کہ دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کی قیادت میجر عاطف خلیل کررہے تھے، جو شدید فائرنگ کے تبادلے میں دو جوانوں کے ساتھ شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کےمطابق میجر عاطف خلیل کا تعلق آزاد کشمیر کے ضلع سندھنوتی سے تھا، میجر عاطف خلیل شہید کی عمر 31سال ہے، میجر عاطف خلیل شہید نے 8سال سے زائد عرصے تک دفاعِ وطن کا مقدس فریِضہ سر انجام دیا ، شہید کے سوگواران میں اہلیہ اور ایک بیٹی ش...
میجر عزیز بھٹی کے59 ویں یوم شہادت پر سروسز چیفس اور پاک فوج کا خراج عقیدت
اہم خبریں

میجر عزیز بھٹی کے59 ویں یوم شہادت پر سروسز چیفس اور پاک فوج کا خراج عقیدت

Service Chiefs and Pakistan Army pay tribute to Major Aziz Bhatti on his 59th martyrdom anniversary 1965ء کی جنگ کے ہیرو میجر عزیز بھٹی شہید کے 59 ویں یوم شہادت پر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی، سروسز چیفس اور پاک فوج نے شہید کو بھرپور خراج عقیدت پیش کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق میجر عزیز بھٹی کی فرض شناسی، غیر متزلزل عزم اور عظیم قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ پاکستان کی مسلح افواج میجر عزیز بھٹی کی یاد کو سلام پیش کرتی ہیں اور ان کی وراثت کو خراج تحسین پیش کرتی ہیں۔بھارت نے لاہور پر حملہ کیا تو بی آر بی نہر کے قریب میجر عزیز بھٹی شہید کی دشمنوں سے مڈھ بھیڑ ہوئی، لاہور کا دفاع کرتے ہوئے پاک فوج کے جری سپوت میجر عزیز بھٹی نے جام شہادت نوش کیا، شجاعت و بہادری کی لازوال داستان رقم کرنے پر میجر عزیز بھٹی شہید کو ملک کے سب سے بڑے فوجی اعزاز نشان حیدر سے نوازا گیا۔ On the 59th ma...
Optimized by Optimole