Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: pakistan elections results

این اے 213 میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ، کانٹے دار مقابلہ متوقع
اہم خبریں

این اے 213 میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ، کانٹے دار مقابلہ متوقع

Polling for by-election in NA-213, tough competition expected حلقہ این اے 213 عمرکوٹ میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے، اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔حکام الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو کہ شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی۔پیپلزپارٹی کی صباء تالپر اور اپوزیشن کے مشترکہ امیدوار لال چند مالہی میں کڑا مقابلہ متوقع ہے، پی ٹی آئی، جی ڈی اے، جے یو آئی اور جماعت اسلامی سمیت 18 امیدوار میدان میں ہیں۔الیکشن کمیشن کے مطابق حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 6 لاکھ 8 ہزار 997 ہے، حلقے میں کل پولنگ سٹیشنز کی تعداد 498 ہے، 269 پولنگ سٹیشنز کو حساس اور 91 کو انتہائی حساس قرار دیا گیا ہے، امن وامان برقرار رکھنے کیلئے پولیس اور رینجرز کے دستے تعینات کئے گئے ہیں۔ضمنی انتخاب کے باعث عمر کوٹ ضلع بھر میں آج عام تعطیل کی گئی ہے۔واضح رہے کہ نشست پیپلزپارٹی...
الیکشن کمیشن کا پارلیمنٹ کو انکار
اہم خبریں

الیکشن کمیشن کا پارلیمنٹ کو انکار

Election Commission's denial to Parliament الیکشن کمیشن نے پارلیمنٹ کو عام انتخابات کے اخراجات کی تفصیلات دینے سے انکار کر دیا۔سیکرٹری الیکشن کمیشن نے سیکرٹری سینیٹ قائمہ کمیٹی پارلیمانی امور کو خط لکھ دیا جس میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن آزاد آئینی ادارہ ہے جو وفاقی یا صوبائی حکومتوں کی نمائندگی نہیں کرتا۔خط میں کہا گیا ہے کہ وزارت پارلیمانی امور قانون سازی کیلئے حکومت اور الیکشن کمیشن کے مابین رابطہ چینل ہے، قائمہ کمیٹی صرف وزارتوں سے اخراجات طلب کر سکتی ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق سینیٹ قائمہ کمیٹی کو آئینی ادارہ ہونے کی وجہ سے اخراجات کی تفصیلات دینا منسوب نہیں، انتخابی اخراجات فیڈرل کنسلوٹیڈ فنڈز کے تحت لازمی اخراجات میں آتا ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق کمیشن نے فیصلہ کیا کہ وہ قائمہ کمیٹی کو مطلوبہ معلومات فراہم کرنے کا پابند نہیں، انتخابی قانون اور آئینی دفعات میں معاونت کرسکتا ہے۔ ...
پی ٹی آئی الیکشن کمیشن کی جانب سے بطور سیاسی جماعت تسلیم
اہم خبریں

پی ٹی آئی الیکشن کمیشن کی جانب سے بطور سیاسی جماعت تسلیم

PTI is recognized as a political party by the Election Commission الیکشن کمیشن آف پاکستان نے رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی نئی تازہ فہرست جاری کر دی جس میں پاکاستان تحریک انصاف کو بطور سیاسی جماعت تسلیم کر لیا گیا۔ نئی فہرست کے مطابق الیکشن کمیشن میں 166 سیاسی جماعتیں رجسٹرڈ ہیں، الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کے انٹراپارٹی انتخابات تسلیم کرلیے۔الیکشن کمیشن کاکہنا ہے کہ میاں نواز شریف مسلم لیگ ن کے صدر ہیں، میاں نواز شریف بلامقابلہ مسلم لیگ ن کے صدر منتخب ہوئے تھے۔ الیکشن کمیشن نے جماعت اسلامی کے انٹرا پارٹی الیکشن بھی تسلیم کر لیے، الیکشن کمیشن نے کئی سیاسی جماعتوں کے نئے پارٹی صدر یا چیئرمین کے نام بھی اپ ڈیٹ کر دیئے۔الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو سیاسی جماعت تسلیم کرلیا، تحریک انصاف تاحال رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی فہرستوں میں موجود ہے ، تحریک انصاف بغیر صدارت سیاسی جماعتوں کی فہرست میں شامل ہے ...
پنجاب کے 29، کے پی کے 58، سندھ اسمبلی کے 6 اراکین پی ٹی آئی رکن تسلیم
اہم خبریں

پنجاب کے 29، کے پی کے 58، سندھ اسمبلی کے 6 اراکین پی ٹی آئی رکن تسلیم

29 from Punjab, 58 from KP, 6 members of Sindh Assembly are members of PTI الیکشن کمیشن نے پنجاب سے پی ٹی آئی کے 29 ارکان اسمبلی اور خیبر پختوانخوا سے 54 ارکان صوبائی اسمبلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن نے سندھ سے پی ٹی آئی کے 6 ارکان صوبائی اسمبلی کا نوٹیفیکشن بھی جاری کر دیا ہے۔ The Election Commission has issued a notification for 29 members of the PTI assembly from Punjab and 54 members of the provincial assembly from Khyber Pakhtunkhwa. The Election Commission has also issued notification of 6 members of PTI Provincial Assembly from Sindh.
الیکشن کمیشن کا مخصوص نشستوں کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کا فیصلہ
اہم خبریں

الیکشن کمیشن کا مخصوص نشستوں کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کا فیصلہ

The Election Commission's decision to implement the decision of the Supreme Court for specific seats الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مخصوص نشستوں کے معاملے پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کا فیصلہ کر لیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر غور کیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے لیگل ٹیم کو ہدایات دی ہیں کہ فیصلے کے کسی پوائنٹ پر عملدرآمد میں رکاوٹ ہے تو نشاندہی کریں تاکہ مزید رہنمائی کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کیا جائے۔ The Election Commission of Pakistan has decided to implement the decision of the Supreme Court on the issue of specific seats. An important meeting was held under the chairmanship of Chief Election Commissioner Sikandar Sultan Raja in which the decision of the Supreme Court regarding the s...
حکومت کا سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی اپیل کا عندیہ
اہم خبریں

حکومت کا سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی اپیل کا عندیہ

The government's intention to appeal against the decision of the Supreme Court وزیراعظم کے مشیر و رہنما مسلم لیگ ن رانا ثناء اللہ نے عدالتی فیصلے کیخلاف نظرثانی اپیل کا عندیہ دے دیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رہنما مسلم لیگ ن رانا ثناءاللہ کا کہنا تھا کہ ایسے عدالتی فیصلے جو ابہام پیدا کریں وہ ملک وقوم کے مفاد میں نہیں ہوتے ، اگرانصاف بن مانگےدیا جائےتوایسےفیصلوں کےاثرات انتہائی افسوس ناک ہیں، عدالت کا فیصلہ انصاف پر مبنی ہونا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل کے مخصوص سیٹیوں کے مطالبے کو رد کردیا تھا ، پھر سنی اتحاد کونسل نے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کیا ، پشاور ہائیکورٹ نے بھی ان کا مطالبہ رد کردیا ، معزز سپریم کورٹ کا فیصلہ سنی اتحاد کونسل کے حق میں نہیں آیا۔رانا ثناء نے کہا کہ آزاد ارکان کو تحریک انصاف کے ارکان کہا گیا، آزاد ارکان نے حلف دیا تھا کہ وہ...
Optimized by Optimole