Wednesday, June 10Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: pakistan blast

کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر دھماکا، 21 افراد جاں بحق، 30 زخمی
اہم خبریں

کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر دھماکا، 21 افراد جاں بحق، 30 زخمی

Explosion at Quetta railway station, 21 people killed, 30 injured کوئٹہ میں ریلوے اسٹیشن پر دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 21 افراد جاں بحق ہو گئے۔ایس ایس پی آپریشنز محمد بلوچ کا کہنا ہے کہ دھماکے میں 30 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ذرائع نے بتایا ہے کہ لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ایم ایس ڈاکٹر نور اللّٰہ کا کہنا ہے کہ سول اسپتال کوئٹہ میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔انہوں نے بتایا ہے کہ طبی امداد کے لیے اضافی ڈاکٹرز اور عملے کو بھی طلب کر لیا ہے۔ڈاکٹر عائشہ فیض کا کہنا ہے کہ 17 افراد کی لاشیں سول اسپتال لائی گئی ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کی جگہ پر پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موجود ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکا ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر ہوا ہے۔ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس کو 9 بجے روانہ ہونا تھا، ٹرین ابھی تک پلیٹ فارم پر نہیں لگی تھی کہ ٹکٹ گھر ک...
گرلز ہائی سکول کے قریب بم دھماکا:مستونگ
اہم خبریں

گرلز ہائی سکول کے قریب بم دھماکا:مستونگ

Bomb blast near Girls High School: Mustang بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سول ہسپتال چوک پر گرلز ہائی سکول کے قریب بم دھماکا ہوا جس میں سکول کے بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں ایک پولیس اہلکار، 5 بچے اور ایک راہ گیر شامل ہے جبکہ زخمیوں میں بھی زیادہ تر سکول کے بچے شامل ہیں۔بعد ازاں دھماکے کے 3 اور زخمی دوران علاج ہسپتال میں دم توڑ گئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 7 ہو گئی ہے۔بم دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ دھماکے سے ایک پولیس موبائل بھی تباہ ہو گئی۔بم دھماکے میں چوک پر موجود دیگر گاڑیوں اور رکشوں کو بھی نقصان پہنچا ہے، دھماکے کی آواز قریبی علاقوں میں بھی سنی گئی جبکہ پولیس اور ریسکیو کا عملہ جائے وقوع پر پہنچ گیا ہے۔بلوچستان حکومت کی مذمتحکومت بلوچستان نے مستونگ میں سکول کے قریب بم دھماکے کی م...
قلعہ سیف اللّٰہ میں دھماکا، قبائلی رہنما سمیت متعدد افراد زخمی
اہم خبریں

قلعہ سیف اللّٰہ میں دھماکا، قبائلی رہنما سمیت متعدد افراد زخمی

Explosion in Saifullah Fort, several people including tribal leaders were injured قلعہ سیف اللّٰہ کے بازار میں بم دھماکا ہوا ہے، بم موٹر سائیکل میں نصب تھا۔پولیس کے مطابق دھماکے میں قبائلی رہنما نوابزادہ محبوب خان جوگیزی سمیت متعدد افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کے بعد کوئٹہ ژوب شاہراہ آمدورفت کے لیے بند ہے۔زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس نے کہا ہے کہ بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کر لیا گیا ہے، دھماکا خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔ A bomb exploded in the market of Qila Saifullah, the bomb was installed in a motorcycle.According to the police, several people including tribal leader Nawabzada Mehboob Khan Jogezi were injured in the blast.Police say that the Quetta-Zhob highway is closed for traffic after the blast.The injured have be...
پشاور: پولیس موبائل کے قریب دھماکا
مقامی خبریں

پشاور: پولیس موبائل کے قریب دھماکا

Peshawar: Blast near police mobile پشاور کے ورسک روڈ پر پیر بالا کے علاقے میں دھماکا ہوا ہے۔ پشاور میں ہوئے دھماکے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ایس پی ورسک کے مطابق ریموٹ کنٹرولڈ دھماکے میں 5 کلوبارودی مواد استعمال کیا گیا جس سے پولیس موبائل وین کو نقصان ہوا ہے۔پولیس کے مطابق بارودی مواد سیمنٹ کے بلاک میں نصب کیا گیا تھا۔ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں نے دھماکے کے فوری بعد متاثرہ علاقے کو اپنے گھیرے میں لے لیا ہے۔ An explosion has occurred in Peer Bala area on Versik Road of Peshawar. 5 people including 2 police personnel have been injured in the blast in Peshawar. According to SP Varsik, 5 kilo explosives were used in the remote controlled blast which damaged the police mobile van.According to the police, the explosive material was planted in a cement b...
کوئٹہ : لیاقت بازار کے قریب دکان میں دھماکا
اہم خبریں

کوئٹہ : لیاقت بازار کے قریب دکان میں دھماکا

Quetta: An explosion in a shop near Liaquat Bazar کوئٹہ کے لیاقت بازار کے قریب چائنہ مارکیٹ کی دکان پر دھماکے سے ایک جاں بحق،6 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔دھماکے کی نوعیت اور نقصان کا تعین کیا جارہا ہے، دھماکہ اس قدر شدید تھا جس سے اطراف کی عمارتیں بھی لرز اٹھیں۔پولیس کا بتانا ہے کہ لیاقت بازار کےقریب چائنہ مارکیٹ میں ہونے والے دھماکے میں ایک شخص جاں بحق،6 افراد زخمی ہوئے ہیں،ریسکیو ٹیموں کی جانب سے زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جہاں زخمیوں کو طبی امداد دی جارہی ہے۔ It is reported that one person was killed and 6 people were injured in an explosion at a China market shop near Liaquat Bazaar in Quetta. The nature of the explosion and the damage is being determined. .According to the police, one person was killed and 6 people were injured in the explosion in the China mar...
کوئٹہ میں دھماکا
اہم خبریں

کوئٹہ میں دھماکا

Blast in Quetta کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق پشتون آباد میں چالو باوڑی چوک کےقریب دستی بم سے دھماکا کیا گیا ہے۔کوئٹہ پولیس کے مطابق دھماکے کے مقام کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے اپنے گھیرے میں لے لیا ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے کے چاروں زخمیوں کو طبی امداد کے لیے فوری طور پر سول اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ جائے دھماکا سے فرانزک شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ رات کوئٹہ میں 2 بم دھماکے ہوئے تھے۔ گوالمنڈی تھانے اور سریاب روڈ پر ہوئے 2 دھماکوں کے دوران 5 افراد زخمی ہوئے تھے۔ An explosion has occurred in Pashtunabad area of ​​Quetta, as a result of which 4 people were injured. According to the police, a hand grenade has been exploded near Chalu Bawri Chowk in Pashtunabad.According to the Que...
Optimized by Optimole