Tuesday, April 14Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: pakistan attack news

قلات میں دہشتگردوں کا حملہ، 7 افراد جاں بحق
اہم خبریں

قلات میں دہشتگردوں کا حملہ، 7 افراد جاں بحق

Terrorist attack in Qalat, 7 people killed بلوچستان کے ضلع قلات میں دہشتگردی کے واقعے میں 7 افراد جاں بحق اور 10 سے زائد زخمی ہو گئے۔لیویز ذرائع کے مطابق دہشتگردی کا واقعہ قلات کے علاقے جوہان میں پیش آیا، حملے میں 7 افراد جاں بحق اور 10 سے زائد زخمی ہوئے۔یاد رہے کہ چند روز قبل بھی بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں ریلوے اسٹیشن پر ایک خودکش حملہ کیا گیا تھا جس میں 27 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوئے تھے۔علاوہ ازیں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی قلات میں چیک پوسٹ پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ،ان کا کہنا تھا کہ شہید اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ،محسن نقوی نے کہا کہ شہدا ہمارا فخر ہیں، لازوال قربانیوں کا قرض کبھی نہیں اتار سکتے، شہادت کا بلند رتبہ پانے والے اہلکاروں کو سلام پیش کرتے ہیں۔ 7 people were killed and ...
Optimized by Optimole