Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: pakistan army

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ارشد ندیم کے اعزاز میں تقریب
اہم خبریں

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ارشد ندیم کے اعزاز میں تقریب

Army Chief General Asim Munir's ceremony in honor of Arshad Nadeem آرمی چیف کی جانب سے ارشد ندیم کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو میں منعقدہ تقریب میں 1984 کی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی بھی شریک ہوئے، تقریب میں قومی کرکٹ ٹیم، سٹریٹ فٹبال ٹیم کے کھلاڑیوں نے بھی شرکت کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق تقریب میں آرمی پولو ٹیم، نابینا افراد کی کرکٹ ٹیم، وومن گول بال ٹیم کی کھلاڑیوں نے بھی شرکت کی۔آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کیا، آرمی چیف نے انفرادی مقابلہ اور اولمپک ریکارڈ بنانے پر بھی ارشد ندیم کی تعریف کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے ارشد کے عزم، لگن اور بہترین نتائج کے حصول کی کوششوں کو سراہا، آرمی چیف نے ارشد ندیم کی شروع سے عظیم کامیابی تک کوششوں کو بھی سراہا۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ...
چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لیے متحد رہنے کی ضرورت ہے : آرمی چیف
اہم خبریں

چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لیے متحد رہنے کی ضرورت ہے : آرمی چیف

Need to be united to face challenges: Army Chief آئی ایس پی آر کے مطابق یوم آزادی پر آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ریٹائرڈ فوجی افسران کے اعزاز میں استقبالیے کا اہتمام کیا۔ تقریب میں ریٹائرڈ فوجی افسران اور جوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ریٹائرڈ افسران کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔ آرمی چیف نے ملک کے تحفظ کیلئے ریٹائرڈ فوجی جوانوں و افسران کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ سابق فوجی افسران پاکستان کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔آرمی چیف نے چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لیے متحد رہنے کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ ریٹائرڈ قیادت پاکستان کی ترقی کے لیے اہم کردار ادا کرتی رہے۔ آرمی چیف نے جعلی خبروں اور پراپیگنڈے کے خطرات پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ شرپسند عناصر عوام اور مسلح افواج میں خلیج پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔آرمی چیف جنرل سید عاصم م...
خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے 2 مختلف آپریشنز کے دوران 9 دہشتگرد ہلاک
اہم خبریں

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے 2 مختلف آپریشنز کے دوران 9 دہشتگرد ہلاک

9 terrorists killed during 2 different operations of security forces in KPK آئی ایس پی آر کے مطابق خیرپختونخوا میں دو مختلف آپریشنز کے دوران 9 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا گیا، دوران کارروائی 7 دہشت گرد مارے گئے، ہلاک دہشت گردوں میں کمانڈر نجیب عرف عبدالرحمان اور کمانڈر اشفاق عرف معاویہ شامل ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع لکی مروت میں آپریشن کے دوران دو دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا، ہلاک ہونے والے دہشت گرد قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں پر حملوں میں ملوث تھے، ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور بارود بھی قبضے میں لیا گیا ہے۔ According to ISPR, 9 terrorists were killed during two separate operations in Khairpakhtunkhwa.According to the Public Relations Department of the Pa...
بانی پی ٹی آئی مزید 2 مقدمات سے بری
مقامی خبریں

بانی پی ٹی آئی مزید 2 مقدمات سے بری

PTI founder acquitted in 2 more cases اسلام آباد : بانی پی ٹی آئی کو سانحہ 9 مئی کے دو مقدمات سے بری کردیا گیا، ناکافی شواہد کی بنیاد پر مقدمات سے بری کیا گیا۔اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ عمرشبیر نے سانحہ 9 مئی سے متعلق تھانہ شہزاد ٹاؤن کے دونوں مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی بریت درخواستوں پر فیصلہ سنایا۔ عدالت نے فیصلے میں تھانہ شہزادٹاؤن میں درج 9 مئی کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کو بری کردیا، ناکافی شواہد کی بنیاد پر مقدمات سے بری کیا گیا۔ Islamabad: Founder PTI acquitted in two cases of May 9 tragedy, acquitted on the basis of insufficient evidence.In the Islamabad District and Sessions Court, Judicial Magistrate Umar Shabbir pronounced the decision on the acquittal pleas of PTI founder in both cases of Shehzad Town police station related to the May 9 trag...
9 مئی کے مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرنا لازم ہے: فارمیشن کمانڈرز
اہم خبریں

9 مئی کے مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرنا لازم ہے: فارمیشن کمانڈرز

Perpetrators of May 9 must be brought to justice: Formation Commanders ملک کی عسکری قیادت نے فارمیشن کمانڈرز کانفرنس میں 9 مئی کے منصوبہ سازوں، مجرموں اور سہولت کاروں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت 83 ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں کور کمانڈرز، پرنسپل سٹاف آفیسرز اور پاک فوج کے تمام فارمیشن کمانڈرز نے شرکت کی۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت فارمیشن کمانڈرز کانفرنس میں شہدا کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی، ملک کی حفاظت کیلئے مسلح افواج کے افسران و جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا جبکہ فورم نے افغانستان کی سرحد پار سے مسلسل خلاف ورزیوں پر تحفظات کا اظہار بھی کیا۔ The country's military leadership at the Formation Commanders' Conference demanded that the May 9 planners, perpetrators a...
یوم تکبیر آج ملی جوش و جذبے کیساتھ منایا جا رہا ہے
اہم خبریں

یوم تکبیر آج ملی جوش و جذبے کیساتھ منایا جا رہا ہے

Takbeer Day is being celebrated today with great enthusiasm ملک بھر میں یوم تکبیر آج ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے، 28 مئی کی مناسبت سے شہر شہر تقریبات اور کانفرنسز کا انعقاد کیا جائے گا۔ملک میں 28 مئی کو یوم تکبیر کے نام سے جانا جاتا ہے، آج کے دن چاغی کے مقام پر پاکستان نے ایک کے بعد ایک 5 کامیاب ایٹمی دھماکے کر کے ملکی دفاع کو ناقابل تسخیر بنایا گیا، 28 مئی کو وطن عزیز کو اسلامی دنیا کی پہلی ایٹمی طاقت بننے کا اعزاز حاصل ہوا۔ Today, Yom Takbeer is being celebrated with great enthusiasm across the country, city-by-city events and conferences will be organized on May 28. May 28 is known as Yom Takbeer in the country. At Chagai, Pakistan made 5 successful nuclear explosions one after the other, making the country's defense impregnable....
Optimized by Optimole