Tuesday, April 14Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: pakistan army protocol

چیف آف جنرل سٹاف کی چین کے پی ایل اے کمانڈر سے ملاقات، سکیورٹی امور پر تبادلہ خیال
اہم خبریں

چیف آف جنرل سٹاف کی چین کے پی ایل اے کمانڈر سے ملاقات، سکیورٹی امور پر تبادلہ خیال

Chief of General Staff meeting with PLA Commander of China, discussing security issues آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف جنرل سٹاف لیفٹیننٹ جنرل محمد اویس دستگیر اورپی ایل اے کمانڈر جنرل لی چیاؤمنگ نے موجودہ عالمی وعلاقائی صورتحال، دوطرفہ عسکری تعاون بڑھانے کے حوالے سے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا۔ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ چیف آف جنرل سٹاف نے کراچی میں حالیہ دہشت گرد حملے میں چینی باشندوں کے جانی نقصان پر تعزیت کی اورپاکستان میں چینی شہریوں کی سلامتی یقینی بنانے کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا۔دوسری جانب چینی عسکری رہنما نے پاک فوج کی کاوشوں اور چینی شہریوں کی حفاظت کیلئے اقدامات کو سراہا۔ According to ISPR, Chief of General Staff Lt. Gen. Mohammad Owais Dastgir and PLA Commander Gen. Li Chaoming discussed the current global and regional situation and measures to increase bilateral ...
بھارتی فورس کمانڈر کا پاکستانی امن فوجیوں کی پیشہ ورانہ مہارت کا اعتراف
اہم خبریں

بھارتی فورس کمانڈر کا پاکستانی امن فوجیوں کی پیشہ ورانہ مہارت کا اعتراف

Indian Force Commander's recognition of the professionalism of Pakistani peacekeepers پاکستانی امن فوجیوں کی پیشہ ورانہ مہارت کا بھارتی فورس کمانڈر کی جانب سے اعتراف کیا گیا، یہ اعتراف آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو ایک خط کی صورت میں کیا گیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستانی امن دستے جنوبی سوڈان میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی طرف سے تفویض کردہ مینڈیٹ کے مطابق امن و سلامتی کے قیام کیلئے فرائض انجام دے رہے ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق خط میں بھارتی جنرل آفیسر نے پاکستانی امن فوجیوں کی پیشہ وارانہ مہارت، لگن اور غیرمتزلزل عزم کو سراہا۔ بھارتی جنرل آفیسر نے بریگیڈیئر شفقت اقبال کے بطور سیکٹر کمانڈر کرادار کو سراہا۔آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی جنرل آفیسر نے لیفٹیننٹ کرنل شہباز اسلم کے بطور کمانڈنگ آفیسر کردار کو بھی خصوصی طور پر سراہا۔آئی ایس پی آر کے مطا...
Optimized by Optimole