Wednesday, June 10Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: pak army operation in balochistan

بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی:9 دہشت گرد ہلاک، 4 سی ٹی ڈی اہلکار شہید
اہم خبریں

بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی:9 دہشت گرد ہلاک، 4 سی ٹی ڈی اہلکار شہید

Operation against terrorists in Balochistan: 9 terrorists killed, 4 CTD personnel martyred بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے 9 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق نواحی علاقے پنجپائی اور نوحصار میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کی جس کے دوران دہشت گردوں کے ساتھ شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔فائرنگ کے تبادلے میں 9 شرپسند مارے گئے اور 4 سی ٹی ڈی اہلکار شہید ہو گئے جب کہ 6 اہلکار زخمی بھی ہوئے جنہیں فوری طور پر طبی امداد کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ترجمان کا کہنا ہے کہ کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی، جس کا مقصد علاقے میں موجود دہشت گردوں کے نیٹ ورک کو ختم کرنا تھا،علاقے میں سرچ آپریشن تاحال جاری ہے۔محسن نقوی کا اظہار تعزیتدوسری جانب وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے سی ٹی ڈی بلوچستان کے 4 شہید اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا اور شہداء کے خاندانوں سے تعزیت و ہم...
سکیورٹی فورسز کا ضلع کچھی میں آپریشن، 27 دہشت گرد جہنم واصل
اہم خبریں

سکیورٹی فورسز کا ضلع کچھی میں آپریشن، 27 دہشت گرد جہنم واصل

Operation of security forces in district Kutchhi, 27 terrorists were killed پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز نے کچھی میں آپریشن کے دوران 27 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے آپریشن بلوچستان کے ضلع کچھی میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز سے شدید فائرنگ کے تبادلے میں 27 دہشت گرد جہنم واصل ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے، اسلحہ اور گولہ بارود کی بھاری کھیپ تباہ کر دی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق مارے گئے دہشت گرد سکیورٹی فورسز اور معصوم شہریوں پر متعدد حملوں میں ملوث تھے، ہلاک دہشت گرد قانون نافذ کرنے والے اداروں کو انتہائی مطلوب تھے۔ According to the Public Relations Department of Pakistan Army, security forces kille...
سیکیورٹی فورسز کا بلوچستان، کے پی میں آپریشنز، 43 دہشتگرد ہلاک ہوئے
اہم خبریں

سیکیورٹی فورسز کا بلوچستان، کے پی میں آپریشنز، 43 دہشتگرد ہلاک ہوئے

Security forces operations in Balochistan, KP, 43 terrorists killed سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر آپریشن کیے، جس میں 9 دسمبر سے اب تک 43 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 12 اور 13 دسمبر کی درمیانی شب سیکیورٹی فورسز نے ضلع لکی مروت میں کاروائی کی۔ سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا۔آئی ایس پی آر کے مطابق لکی مروت آپریشن میں 6 خارجی مارے گئے۔ 9 دسمبر سے اب تک کے پی میں 18 خارجی ہلاک ہوئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق 13 دسمبر کو بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے 2 الگ الگ کاروائیاں کیں۔ موسیٰ خیل اور پنجگور میں دو الگ الگ آپریشنز میں 10 دہشتگردوں کو ہلاک کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق 9 دسمبر سے اب تک بلوچستان میں 25 دہشتگردوں کو ہلاک کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں کی ہلاکت...
بلوچستان اور کے پی میں آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک
اہم خبریں

بلوچستان اور کے پی میں آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک

Operation in Balochistan and KP, 7 terrorists killed خیبر پختون خوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 7 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔بنوں میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 خوارج ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر بنوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا ہے۔کارروائی کے نتیجے میں 3 خوارج ہلاک اور 2 زخمی ہوئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانے کا مؤثر انداز میں پتہ لگایا اور کارروائی کی۔ہلاک خوارج کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد کرلیا گیا ہے، ہلاک خوارج سیکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں اور معصوم شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے۔آئی ایس پی آر کے مطابق علاقےمیں پائے جانے والے کسی اور خارجی کو ختم کرنے کے لیے کلیئرنس آپریشن بھی کیا گیا...
قلات میں سکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ: 7 اہلکار شہید 6 دہشت گرد ہلاک
اہم خبریں

قلات میں سکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ: 7 اہلکار شہید 6 دہشت گرد ہلاک

Attack on security forces post in Qalat: 7 personnel martyred, 6 terrorists killed بلوچستان کے ضلع قلات میں سکیورٹی فورسز کی چوکی پر ہونے والے حملے میں 7 اہلکار شہید ہوگئے جبکہ جوابی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان میں کہا گیا کہ 15 اور 16 کی درمیانی شب کو دہشت گردوں نے ضلع قلات کے علاقے شاہ مردان میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ کرنے کی کوشش کی۔بیان میں کہا گیا کہ سکیورٹی فورسز نے جرات اور بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنایا اور کارروائی کے دوران 6 دہشت گرد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔آئی ایس پی آر نے بیان میں بتایا کہ شدید فائرنگ کے تبادلے میں 7 بہادر سپوت مادر وطن پر قربان ہو گئے ہیں۔بیان کے مطابق علاقے میں کسی بھی چھپے ہوئے دہشت گرد کو ختم کرنے کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے اورپاکستان کی مسلح افواج قوم کے س...
انتہائی مطلوب سرغنہ سمیت 9 خوارج ہلاک:باجوڑ
اہم خبریں

انتہائی مطلوب سرغنہ سمیت 9 خوارج ہلاک:باجوڑ

9 Khawarij including the most wanted leader killed: Bajaur سیکیورٹی فورسز کی جانب سے باجوڑ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن گزشتہ شب خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد 9 خوارج ہلاک ہو گئے۔ہلاک خوارج میں 2 خودکش بم بار اور انتہائی مطلوب خارجی لیڈر سید محمد عرف قریشی استاد شامل ہے۔ہلاک ہونے والے خوارج سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے۔ہلاک ہوئے خوارج سیکیورٹی فورسز اور شہریوں کے خلاف دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث تھےپاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی ختم کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔صدر کا کامیاب آپریشن کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسینصدرِ مملکت آصف زرداری نے باجوڑ میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خر...
Optimized by Optimole