Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: nypd columbia university protests

طلبہ کا اسرائیل کیخلاف احتجاج روکنے والی صدر کولمبیا یونیورسٹی مستعفی
انٹرنیشنل

طلبہ کا اسرائیل کیخلاف احتجاج روکنے والی صدر کولمبیا یونیورسٹی مستعفی

Columbia University president who stopped student protest against Israel resigns کولمبیا یونیورسٹی نیویارک کی یونیورسٹیوں میں نمایاں ترین ہے اور اس کی سربراہی کا اعزاز ایک غیرمعمولی بات ہے لیکن غزہ میں جاری اسرائیل جنگ کے بعد ایسا کئی امریکی یونیورسٹیوں میں ہو چکا ہے کہ جنگ مخالف طلبہ و طالبات کا تعلیمی سلسلہ روک دیا گیا تھا، اب یونیورسٹی کی سربراہ بھی استعفیٰ دینے پر مجبور ہو گئی ہیں۔ اسرائیل کے خلاف طلبہ کا احتجاج روکنے والی صدر کولمبیا یونیورسٹی مینوشے شفیق مستعفی ہو گئیں۔یونیورسٹی سربراہ نے استعفے سے متعلق اپنے خط میں لکھا ہے کہ مختلف اور اہم شعبوں میں ان کے زمانے میں ترقی ہوئی تاہم ان کا دور ایک طرح سے بحرانی دور رہا جیسا کہ اس عرصے میں پورے ملک میں احتجاج چل رہا تھا۔انہوں نے اس امر کو تسلیم کیا کہ یونیورسٹی کیمپیس کے اندر احتجاج ہی بالآخر ان کے استعفے کا سبب بنا ہے، اس دوران ان کے...
Optimized by Optimole