Tuesday, April 14Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: next army chief of pakistan

سمندر پار پاکستانیوں کا پہلا سالانہ کنونشن، وزیراعظم اور آرمی چیف کی شرکت
اہم خبریں

سمندر پار پاکستانیوں کا پہلا سالانہ کنونشن، وزیراعظم اور آرمی چیف کی شرکت

The first annual convention of overseas Pakistanis, attended by the Prime Minister and the Army Chief ملکی ترقی میں اوورسیز پاکستانیوں کی خدمات کے اعتراف میں اسلام آباد میں سمندر پار پاکستانیوں کا پہلا سالانہ کنونشن جاری ہے۔دنیا بھر سے بہترین خدمات سر انجام دینے والے اوورسیز پاکستانیوں کی کثیر تعداد کنونشن میں شریک ہے، کنونشن کا مقصد دیار غیر میں رہنے والے پاکستانیوں کی خدمات کو سراہنا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف سید عاصم منیر بھی کنونشن میں شریک ہیں، اس کے علاوہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وفاقی وزراء، سینیٹرز، ارکان پارلیمنٹ اور گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری بھی اوورسیز کنونشن میں موجود ہیں، کنونشن میں قومی ترانہ پیش کیا گیا، اس موقع پر خصوصی ڈاکومنٹری بھی پیش کی گئی۔اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہیں: چیئرمین او پی ایفتقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین اوورسیز پاکست...
خارجیوں کو یہ کس نے اختیار دیا کہ وہ خواتین سے حقوق چھین لیں: آرمی چیف
اہم خبریں

خارجیوں کو یہ کس نے اختیار دیا کہ وہ خواتین سے حقوق چھین لیں: آرمی چیف

Who gave foreigners the authority to take away women's rights: Army Chief آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ خارجیوں کو یہ کس نے اختیار دیا کہ وہ خواتین سے حقوق چھین لیں۔طلباء سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسلام نے خواتین کو خصوصی حقوق دیے ہیں، اسلام نے ہر حیثیت میں عورت کو حقوق دیے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اسلام کے دیے ہوئے حقوق کوئی نہیں چھین سکتا، گمراہ گروہ کو ملک پر اپنے نظریات مسلط نہیں کرنے دیں گے۔آرمی چیف کا کہنا ہے کہ ہم مذہب کی ان کی تشریح سے متفق نہیں ہیں، اسلام دنیا میں سب سے پہلا مذہب ہے جس نے عورت کو عزت دے کر آسمان تک پہنچایا۔انہوں نے کہا کہ چاہے ایک عورت ماں ہو، بیوی یا بہن کسی بھی کردار میں اسلام نے عورت کو عزت دی ہے، آج تم کون ہو اسے چھیننے والے؟ تمہیں یہ اختیار کس نے دیا؟ اسے کوئی نہیں چھین سکتا، ہم اس قسم کے گمراہ گروہ کو کبھی بھی اپنے ملک پر اپنی اقدار ...
افغانستان سے صرف فتنہ خوارج کی افغانستان میں موجودگی پر اختلاف ہے، آرمی چیف
اہم خبریں

افغانستان سے صرف فتنہ خوارج کی افغانستان میں موجودگی پر اختلاف ہے، آرمی چیف

The only difference from Afghanistan is the presence of Fitna Khawarij in Afghanistan, Army Chief آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ افغانستان سے صرف فتنہ الخوارج کی افغانستان میں موجودگی اور سرحد پار سے پاکستان میں دہشت گردی پھیلانے پر اختلاف ہے۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے خیبر پختونخوا کے سیاسی قائدین سے پشاور میں بات چیت کی۔ اس موقع پر آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا تھا کہ ہماری پالیسی صرف اور صرف پاکستان ہے۔انہوں نے کہا کہ ریاست ہے تو سیاست ہے، خدانخواستہ ریاست نہیں تو کچھ بھی نہیں۔ ہم سب کو بلاتفریق و تعصب دہشت گردی کے خلاف یکجا ہو کر کھڑا ہونا ہوگا۔آرمی چیف کا کہنا تھا کہ افغانستان ہمارا برادر پڑوسی اسلامی ملک ہے، پاکستان افغانستان سے ہمیشہ بہتر تعلقات کا خواہاں رہا ہے۔انکا یہ بھی کہنا تھا کہ افغانستان سے صرف فتنہ الخوارج کی ...
دہشتگردی کے نیٹ ورک کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں : آرمی چیف
اہم خبریں

دہشتگردی کے نیٹ ورک کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں : آرمی چیف

Are determined to eliminate the network of terrorism: Army Chief آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے 19 نومبر کی ایپکس کمیٹی اجلاس کے فالواپ میں پشاور کا دورہ کیا جہاں انہیں موجودہ سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔آرمی چیف کو خطے میں جاری انسدادِ دہشتگردی آپریشنز کی پیشرفت پر جامع بریفنگ دی گئی، اس موقع پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا بھی موجود تھے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے شہداء اور غازیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور خطرات کا مقابلہ کرنے کیلئے فوجیوں کے بلند حوصلے، آپریشنل تیاری اور غیر متزلزل عزم کو سراہا۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ یہ قربانیاں قومی عزم کی بنیاد ہیں، یہ قربانیاں مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے غیر متزلزل جذبے اور لگن کو تحریک دیتی ہیں۔آرمی چیف کاکہنا تھا کہ دہشت گرد عناصر اور ان کے ناپاک ارادوں کو کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیا ...
امریکی جریدے کا آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو خراج تحسین
انٹرنیشنل

امریکی جریدے کا آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو خراج تحسین

American Journal Tribute to Army Chief General Asim Munir امریکی سینٹرل کمانڈ کے جریدے یونی پاتھ نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔ جریدے کے مضمون میں جنرل سید عاصم منیر کی پیشہ ورانہ اور قائدانہ صلاحیتوں کا اعتراف کیا گیا۔مضمون میں کہا گیا کہ جنرل عاصم منیر ایسے لیڈر ہیں جن کا اولین عزم پاکستان کی سلامتی، استحکام اور خوشحالی ہے، جنرل عاصم منیر کمان سنبھالنے کے بعد سے پاکستان کی سلامتی، استحکام اورخوشحالی کیلئے کوشاں ہیں۔امریکی جریدے کا کہنا ہے کہ جنرل عاصم منیر کی قیادت میں شدت پسند گروپوں کے خلاف وسیع فوجی آپریشن ہوئے۔ Unipath, the journal of the American Central Command, has paid tribute to Army Chief General Asim Munir in wonderful words. The journal article acknowledged General Syed Asim Munir's professional and leadership skills.The article s...
آرمی چیف کی کراچی میں تاجر برادری سے ملاقات
اہم خبریں

آرمی چیف کی کراچی میں تاجر برادری سے ملاقات

Army Chief meets the business community in Karachi آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کراچی میں تاجر برادری سے ملاقات کی ہے۔دورۂ کراچی کے دوران آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے تاجر برادری سے ملاقات کی۔ملاقات میں معیشت سے متعلق تاجر برادری کے ساتھ اہم امور زیر بحث آئے۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا ہے کہ ایک سال پہلے کہا تھا کہ مایوس مت ہوں، مایوسی گناہ ہے، پاکستان کی خوش حالی کے بارے میں کبھی اُمید نہیں چھوڑنا۔آرمی چیف کا کہنا ہے کہ معاشرے میں مایوسی پیدا کرنے کی ناکام کوششوں کو اجتماعی کاوشوں سے شکست دی، پاکستان مختلف شعبوں میں غیر معمولی صلاحیت رکھتا ہے۔انہوں نے کہا کہ بے پناہ وسائل اور صلاحیت کے پیشِ نظر پاکستان اقوامِ عالم میں اپنا جائز مقام حاصل کرنا چاہتا ہے، مغربی سرحد پر اسمگلنگ پر قابو پانے سے معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہوئے، فوج غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف کارروائی کے ل...
Optimized by Optimole