Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: news in english

خیبر پختونخوا: دہشت گردوں اور منشیات سمگلرز کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
اہم خبریں

خیبر پختونخوا: دہشت گردوں اور منشیات سمگلرز کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

Khyber Pakhtunkhwa: Decision to crack down on terrorists and drug smugglers خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں دہشت گردی اور منشیات کی روک تھام کے لیے گھیرا مزید تنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔باوثوق ذرائع کے مطابق صوبائی ایکشن پلان کو مزید مضبوط بنایا جا رہا ہے تاکہ حکومت کی رٹ قائم ہو اور امن کا قیام ہر صورت یقینی بنایا جا سکے۔دستاویزات کے مطابق دہشت گردوں اور منشیات سمگلرز کی معاونت کرنے والے سرکاری اہلکار بھی اب قانون کی گرفت میں آئیں گے، ایسے اہلکاروں کی شناخت پہلے ہی کی جا چکی ہے اور ان کے خلاف کارروائی کے لیے محکمہ داخلہ، پولیس، ایکسائز اور دیگر متعلقہ اداروں کو ٹاسک سونپ دیئے گئے ہیں۔دستاویز میں مزید انکشاف کیا گیا ہے کہ اس ایکشن پلان کے تحت پانچ اہم شعبوں کو مزید مؤثر بنایا جائے گا جن میں دہشت گردی سے نمٹنے، سوشل و پولیٹیکل انگیجمنٹ، اور لیگل و جسٹس سیکٹر میں اصلاحات شامل ہیں۔امن و امان...
نوشہرہ: فائرنگ سے محکمۂ ایکسائز کے 2 اہلکاروں سمیت 3 افراد جاں بحق
اہم خبریں

نوشہرہ: فائرنگ سے محکمۂ ایکسائز کے 2 اہلکاروں سمیت 3 افراد جاں بحق

Nowshera: 3 people including 2 Excise Department officials killed in firing نوشہرہ میں موبائل اسکواڈ پر فائرنگ سے محکمۂ ایکسائز کے 2 اہلکاروں سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔محکمۂ ایکسائز کے مطابق نوشہرہ میں جی ٹی روڈ پر تاروبپی کے علاقے میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔فائرنگ سے محکمۂ ایکسائز کے نسٹیبل افتخار اور کانسٹیبل مجاہد جاں بحق ہوئے، جاں بحق ہونے والوں میں زخمی سب انسپکٹر فاروق کا ذاتی ڈرائیور بھی شامل ہے۔فائرنگ کے واقعے میں سب انسپکٹر فاروق باچا شدید زخمی ہو گئے۔زخمی سب انسپکٹر فاروق باچا کو 5 گولیاں لگیں، سب انسپکٹر فاروق زخمی حالت میں خود گاڑی چلا اسپتال پہنچے، جنہیں بعد میں پشاور لیڈی ریڈنگ اسپتال منقتل کردیا گیا۔پولیس لائنز میں محکمۂ ایکسائز کے اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی ہے۔نمازِ جنازہ میں آئی جی ذوالفقار حمید، ڈی جی ایکسائز عبدالحلیم، سی سی پی او قاسم خان اور دیگر ...
اسلام آباد: فلیٹ سے جرمن سفارتکار کی لاش برآمد
اہم خبریں

اسلام آباد: فلیٹ سے جرمن سفارتکار کی لاش برآمد

Islamabad: The body of the German diplomat was recovered from the flat اسلام آباد میں ڈپلومیٹک انکلیو میں واقع فلیٹ میں غیر ملکی سفارت کار کی لاش ملی ہے۔پولیس حکام کے مطابق لاش کی شناخت جرمن سفارت خانے کے سیکنڈ سیکریٹری تھامس فلڈر کے نام سے ہوئی ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دی گئی ہے اور اس ضمن میں تحقیقات جاری ہیں، سفارت کار کی موت کے حوالے سے جرمن سفارت خانے کو بھی اطلاع کر دی گئی ہے۔پولیس حکام نے بتایا کہ سفارت کار کی موت کی وجہ کا تعین پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد ہو گا، مذکور جرمن سفارت کار اس سے پہلے ایک مرتبہ معمولی ہارٹ اٹیک کا شکار ہوئے تھے۔پولیس کا کہنا ہے کہ 2 دن قبل دفتر نہ پہنچنے پر جرمن سفارت خانے نے فلیٹ کا دروازہ توڑا تو سفار ت کار کو مردہ پایا گیا، جس کے بعد جرمن سفارت خانے کے عملے نے پولیس کو سفارت کار کے مردہ پائے جانے سے متعلق اطلاع دی۔ T...
Optimized by Optimole